City 42:
2026-07-24@05:11:15 GMT

پولیس کو خطرناک اشتہاریوں کوہرصورت پکڑنے کا ٹاسک دیدیاگیا

اشاعت کی تاریخ: 13th, January 2026 GMT

سٹی42:  پنجاب پولیس کو دو ہزار سنگین جرائم کے اشتہاریوں کو ہر صورت گرفتار کرنے کا ہدف دے دیا گیا ہے۔ پولیس نے ان ملزمان کے شناختی کارڈز اور فیملی ٹری کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کا کام شروع کر دیا ہے تاکہ انہیں مؤثر طور پر پکڑا جا سکے۔

مانیٹرنگ اور انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر اس کام کی نگرانی کرے گا، اور شناختی کارڈز و فیملی ٹری کی مدد سے مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ ڈیٹا کو اپگریڈ کر کے گرفتاریوں کو یقینی بنایا جائے۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

گزشتہ سال پنجاب پولیس نے 98 ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے تھے، جبکہ 2 لاکھ 1 ہزار اشتہاری ابھی بھی گرفتاری سے باہر ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: سٹی42

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 543 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 96 ڈالر پر آگیا۔ 

متعلقہ مضامین

  • ایرانی اثاثے ضبط کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی خطرناک نظیر ہے، عباس عراقچی کا سخت ردعمل
  • موبائل سم صار فین ہوشیار ، پی ٹی اے کا اہم انتباہ جار ی
  • پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو جولائی کی ادائیگیاں قبل از وقت کرنے کا فیصلہ
  • کراچی، رینجرز اور ایس آئی یولیس کے ساتھ مقابلے میں 3 بھتہ خور ہلاک، ایک زخمی گرفتار
  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
  • افغانوں کو شناختی کارڈ اجراء، دہشتگردوں سے مبینہ روابط، ملزموں کا ریمانڈ 
  • کراچی، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار
  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا