خیبرپختونخوا میں قیام امن ناگزیر ہوچکا: وزیر اعظم
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2026 GMT
ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ،خیبرپختونخوا میں قیام امن ناگزیر ہوچکاہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ورکشاپ میں خیبر پختونخوا کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا اہم ترین اور اسٹریٹیجک صوبہ ہے۔
خیبرپختونخوا کی عوام اور سکیورٹی فورسز نے امن کیلئے قربانیاں دیں،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا ہمیشہ فرنٹ لائن رہا ہے۔
ریٹائرڈ لیسکو اہلکار کو پنشن مراعات دینے سےمتعلق عدالتی حکم عدولی کا الزام، جواب طلب
انہوں نے کہا کہ افغانستان سے لاکر پاکستان میں ہزاروں لوگوں کو کس نے بسایا؟
کون لوگ تھے جنہوں نے سوات سے سینکڑوں دہشت گردوں کو رہا کیا؟
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹیج کی تعمیر کے لیے کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔