2026-06-03@08:34:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«یوتا»:
ایران میں 1979 کے اسلامی انقلاب کی 47 ویں برسی کے موقع پر تہران اور دیگر بڑے شہروں میں جاری سرکاری تقریبات کے دوران مظاہرین نے ’بعل‘ کے نام سے مشہور ایک مجسمے کو آگ لگا دی اور ’’مرگ بر اسرائیل‘‘ کے نعرے لگائے۔ یہ مظاہرے ’’22 بہمن‘‘ کے نام سے منائے جانے والے سرکاری...
کئی سال کے وقفے کے بعد اس سال پھر سے بسنت کے انعقاد کا احیا ہوا ہے۔ زندہ دلان لاہور نے بسنت بڑے زور شور سے منایا۔ اربوں روپے پتنگ بازی اور خور و نوش پر خرچ کر دیے گئے۔ تقریبات کے تیسرے روز دہلی دروازے پر بڑا جلسہ ہوا، جس میں سفارتکاروں اور شوبز...
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے تقریر، انتخاب اور اظہار رائے کی آزادی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر بی جے پی اور حکومت اس پر اصرار کرتی ہے تو یہ آئین کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ "وندے ماترم" کے 150 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ میں بحث میں حصہ لیتے...
رشبھ شیٹھی کی نقل اتارنے کے معاملے پر شدید تنقید سے ابھی رنویر سنگھ سنبھلے ہی تھے کہ ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ بنگلور کے ہائی گراؤنڈز پولیس اسٹیشن میں مقامی وکیل پرشانت میتھل نے رنویر سنگھ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے کہ اداکار نے ہندوؤں کی مقدس روایت ’بھوتا کولا‘ اور ’دیوا‘ کی توہین کرکے مذہبی جذبات...
ٹوکیو(نیوزڈیسک)ریو تاتسوکی نے مارچ 2011 میں بھی ایک خوفناک تباہی کی پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی، معروف پیش گوئی کرنے والی شخصیت ریو تاتسوکی ( جنہیں “جاپان کی بابا وانگا” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) نے رواں سال جولائی میں ایک خوفناک میگا سونامی کی پیشگوئی کی ہے۔ ریو تاتسوکی نے...
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے نیدرلینڈ میں ایک مقام سے ایسے سونے اور چاندی کے سکّے دریافت کیے ہیں جن کو عیسائیت سے قبل اس وقت کے لوگ دیوتاؤں کی نذر کرتے تھے۔ ’شیطان کے مال‘ (Devil’s Money) کے طور پر جانی جانے والی یہ دریافت یورپ کے اس حصے میں عیسائیت آنے سے قبل انجام دی جانے...
