اس سال عالمی یوم علی اصغر کے اجتماعات کا نعرہ تھا "امام حسین کا ایران، تاابد کامیاب ہے۔" اس سلسلے کا سب سے بڑا اجتماع تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں منعقد ہوا، جہاں ایک ماہ کے اس بچے کو بھی لایا گيا تھا، جس کا باپ صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہوگیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
محرم کے پہلے جمعہ کو ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم علی اصغر (ع) بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم علی اصغر ایران سمیت پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس کے دوران ہر دور کے یزیدیوں کے خلاف استقامت پر زور دیا گیا۔ اہل بیت اطہار علیھم السلام کی مظلومیت، بالخصوص کربلا کے معصوم شیرخوار جناب علی اصغر کی مظلومانہ شہادت کو پوری دنیا کے سامنے زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے کے لئے ہر سال ماہ محرم کے پہلے جمعہ کو عالمی یوم علی اصغر منایا جاتا ہے، جس میں لشکر یزید کی شقاوت اور معصوم شیر خوار جناب علی اصغر کی مظلومیت کو دنیا والوں کے سامنے بیان کیا گيا ہے۔ مائيں اپنی آغوش میں چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کو لے ان عالمی اجتماعات میں شریک ہوئيں۔ اس موقع پر اجتماعات کے شرکاء نے کربلا کے شیر خوار معصوم کی یاد میں اشک ماتم بہائے۔اس سال عالمی یوم علی اصغر ایک ایسے وقت منایا گیا، جب وقت کے یزید نتن یاہو اور ٹرمپ کے جلادوں نے ایران میں شیرخوار بچوں کو جب وہ اپنی ماؤں کی آغوش میں تھے، شہید کر دیا۔ اس سال عالمی یوم علی اصغر کے اجتماعات کا نعرہ تھا "امام حسین کا ایران، تاابد کامیاب ہے۔" اس سلسلے کا سب سے بڑا اجتماع تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں منعقد ہوا، جہاں ایک ماہ کے اس بچے کو بھی لایا گيا تھا، جس کا باپ صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہوگیا۔ ان اجتماعات میں صیہونی غاصبوں اور جرائم پیشہ امریکیوں کے مقابلے میں استقامت پر بھرپور تاکید گئی اور اس بات اعادہ کیا گيا کہ ایرانی عوام ظلم کے مقابلے میں ہمیشہ ڈٹے رہیں گے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بے قابو، فی بیرل 100 ڈالر سے متجاوز
تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل (برینٹ) 100.56 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بڑھ کر 92.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران پر امریکی جارحیت کے بعد عالمی توانائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ برطانوی خام تیل 100 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل (برینٹ) 100.56 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بڑھ کر 92.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب متحدہ عرب امارات کا مربن خام تیل 108 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا ہے، جو عالمی منڈی میں توانائی کی بڑھتی ہوئی بے یقینی کی عکاسی کرتا ہے۔ادھر قدرتی گیس کی قیمت بھی بڑھ کر 2.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو (MMBtu) ہو گئی ہے، جس سے عالمی توانائی مارکیٹ میں کشیدگی کے اثرات مزید نمایاں ہو رہے ہیں۔