شاہراہ بلتستان باغیچہ اور طورمک کے مقام پر یہ جلوس گزشتہ تین سالوں سے نکالا جا رہا ہے۔ نماز ظہرین کے بعد شاہراہ بلتستان طورمک زیرو پوائنٹ سے جلوس شروع ہوا جو آگے باغیچہ میں موجود مدرسہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
اسیران کربلا کی یاد میں شاہراہ بلتستان پر جلوس عزاء کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہداء کربلا کی عظیم ترین قربانیوں کی یاد میں جس طرح پوری دنیا میں مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اسی طرح گلگت بلتستان بھی غم حسین میں ڈوبا ہوا ہے۔ 11 محرم الحرام کو شاہراہ بلتستان ( جے ایس آر) پر اسیران کربلا کی یاد میں جلوس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں عزادار شریک ہوئے۔ شاہراہ بلتستان باغیچہ اور طورمک کے مقام پر یہ جلوس گزشتہ تین سالوں سے نکالا جا رہا ہے۔ نماز ظہرین کے بعد شاہراہ بلتستان طورمک زیرو پوائنٹ سے جلوس شروع ہوا جو آگے باغیچہ میں موجود مدرسہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
جدید طب سے متعلق ہیلتھ ایشیا 2025 کا کراچی ایکسپو میں انعقاد
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی سب سے بڑی صحت سے متعلق نمائش اور کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 22 ویں ہیلتھ ایشیا بین الاقوامی نمائش 23 تا 25 اکتوبر تک کراچی میں منعقد کی جائے گی۔ نمائش کا انعقاد وزارتِ قومی صحت خدمات، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔
ایونٹ میں عالمی ماہرین، طبی ادارے، دواساز کمپنیاں اور پالیسی ساز شریک ہوں گے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے منعقدہ ایونٹ غیر ملکی سرمایہ کاری اور صحت کے شعبے میں سنگ میل قرار دیا جارہا ہے۔
ایونٹ میں چین، ایران، ہنگری، ترکی اور روس سمیت 24 ممالک کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔نمائش میں 400 سے زائد ملکی و غیر ملکی کمپنیاں جدید طبی ٹیکنالوجی پیش کریں گی۔ ایونٹ میں 26 ہزار سے زائد تجارتی زائرین کے ساتھ ساتھ 24 ورکشاپس و سیمینار منعقد ہوں گے۔
صحت و دواسازی کے شعبے میں عالمی اعتماد میں اضافہ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار ہے اور ہیلتھ ایشیا 2025 کا انعقاد جدید تحقیق، سرمایہ کاری اور پائیدار صحت کے وژن کی عکاس ہے۔