سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کا نان اسٹاپ سلسلہ جاری ہے جب کہ تازہ ترین مبینہ پولیس مقابلو میں 2 ملزم ہلاک اور 4 فرار ہو گئے۔

سی سی ڈی نے بتایا کہ کراس فائرنگ میں پولیس اہلکار صغیر زخمی ہوا جسے طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شاہدرہ ٹاون میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا، ہلاک ملزم کی شناخت عدنان جبکہ زخمی کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی۔

کاہنہ میں پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل سوار ملزم شیراز زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، سی سی ڈی نے کہا کہ فرار ہونے والے 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: سی سی ڈی

پڑھیں:

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3283 الیکٹرانک چالان جاری

گزشتہ 6 روز کے دوران جاری کیے جانے والے ای چالان کی تعداد 26 ہزار 155 سے تجاوز کر گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3283 الیکٹرانک چالان جاری کر دیئے، گزشتہ 6 روز کے دوران جاری کیے جانے والے ای چالان کی تعداد 26 ہزار 155 سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کراچی نے جدید و خود کارفیس لیس ای ٹکٹکںگ نظام کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 24 گھنٹوں میں مزید 3283 الیکٹرانک چالان جاری کر دیئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جمعے کی شب 12 بجے سے ہفتے کی شب 12 بجے تک سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 1992 ای چالان، بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل چلانے پر 761، ریڈ لائٹ کی خلاف ورزی پر 119، موبائل فون کے استعمال پر 87، اوور اسپیڈنگ پر 104 ای چالان کیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کالے شیشوں پر 71 ای چالان، نوپارکنگ پر 26، رانگ وے پر 14 ای چالان، اوور لوڈنگ پر 2 اور بیجا لوڈ پر 10 ای چالان جاری کیے گئے۔ مسافروں کو بسوں کی چھت ہر بیٹھانے پر 58، اسٹاپ لائن کیخلاف ورزی پر 28 اور ون وے اسٹریٹ پر رانگ پر 2 ای چالان جاری کیے گئے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3283 الیکٹرانک چالان جاری
  • سرگودھا: 15 سالہ طالبہ سے 16 ماہ تک 5 ملزمان کی مبینہ زیادتی
  • پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایف سی وردیاں پہن کر واردات کرنے والے گینگ کے 4  ڈاکو ہلاک
  • بہاولپور، بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • کراچی؛ مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
  • بوٹ بیسن پولیس اہلکار کے قتل میں سزا یافتہ ملزم دوبارہ گرفتار
  • سوڈان میں قتل عام جاری، مزید 1500 افراد ہلاک
  • کراچی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر سب سے زیادہ ای چالان جاری
  • کراچی، پولیس مقابلوں میں4 زخمیوں سمیت 7 ڈاکو گرفتار، 2 فرار
  • کوٹری: ماڈل تھانہ کے کالاکپ سے ملزم سلاخیں توڑ کر فرار