وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان نے آج ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے تقریب کے دوران جسٹس امین الدین سے حلف لیا۔

مزید پڑھیں:جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت مقرر، صدر نے منظوری دیدی

تقریب میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی اور اس موقع پر عدلیہ و حکومت کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی بھی شریک ہوئے اور آئینی عدالت کے قیام کے تاریخی موقع کو نمایاں کیا۔

مزید پڑھیں: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان آج ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے

حلف برداری کی تقریب پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) پر براہِ راست نشر کی گئی اور اس موقع پر ملک کے مختلف میڈیا نمائندے بھی موجود تھے۔ جسٹس امین الدین خان کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد عدالتی نظام میں ایک اہم سنگِ میل کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ صدر مملکت آصف علی زرداری وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وفاقی آئینی عدالت وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی سپریم کورٹ صدر مملکت آصف علی زرداری وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وفاقی آئینی عدالت وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس جسٹس

پڑھیں:

جسٹس مسرت ہلالی کی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت

—فائل فوٹو

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے صحت کے مسائل کے سبب معذرت کی ہے۔

واضح رہے کہ جسٹس امین الدین نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

ایوان صدر میں ہونے والی اس تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شریک ہوئے۔ 

متعلقہ مضامین

  • جسٹس امین الدین خان نے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا
  • وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین نے حلف اٹھالیا
  • وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین نے حلف اٹھا لیا
  • جسٹس مسرت ہلالی کی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
  • جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا
  • وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
  • جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
  • آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
  • چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان آج ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے