Jasarat News:
2025-07-02@18:29:44 GMT

وزیراعظم عرفان صدیقی اور اعجاز الحق کی ملاقات

اشاعت کی تاریخ: 2nd, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد( اے پی پی+ صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران اعجاز الحق نے بجٹ کی منظوری پر مبارکباد دی اور متعلقہ حلقے سے متعلق امور پر گفتگوبھی کی۔ سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات میں علم و ادب کے سر چشمے معاشرے کی روح ہوتے ہیں، ہم تہذیب و ثقافت کا عظیم سرمایہ رکھتے ہیں جس پر پوری قوم کو بجا طور پر فخر ہے۔ علمی، ادبی، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کے قومی اداروں کی بندش یا ضم کرنے کی کسی تجویز پر عملدرآمد حکومت کے زیر غور نہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

علامہ سید شاہ تراب الحق قادری ؒکا سالانہ عرس آج میمن مسجد میں ہو گا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جما عت اہلسنّت کراچی کے چیف آرگنائزر علامہ سید عبد القادر حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ دین کی ترویج و بقا ء کیلئے صحابہ کرام و اہل ِ بیت اطہار کا کردار و عمل اہل ایمان کیلئے نمونہ ہے ۔محرم الحرام کے آغاز میں خلیفہ دوئم حضرت سیدنا فاروق اعظم ؓ اور دس محرم نواسہ رسول حضرت سیدنا امام حسین ؓ و رفقاء کربلا کی شہادت کے ایام ہیں۔انہوں نے جامع مسجد فاطمۃ الزہرہ قذافی ٹائون میںعظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے محرم الحرام میں دینی محافل کی سیکیورٹی کیساتھ ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائیں ۔

متعلقہ مضامین

  • علمی، ادبی، تاریخی اور ثقافتی اداروں کیلئے وزیراعظم کا اعلان قوم کیلئے خوشخبری ہے: سینیٹر عرفان صدیقی
  • علمی، ادبی، تاریخی اور ثقافتی اداروں کیلئے وزیراعظم کا اعلان قوم کیلئے خوشخبری ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
  • شہباز شریف سے عرفان صدیقی کی ملاقات، تعلیمی اداروں بارے گفتگو
  • پختونخوا میں تبدیلی سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں‘عرفان صدیقی
  •  علمی اداروں کی بندش یا ضم کرنے کی کوئی تجویز حکومت کے زیر غور نہیں :وزیراعظم کی سینیٹر عرفان صدیقی سےملاقات میں گفتگو
  • وزیراعظم سے عرفان صدیقی کی ملاقات، ملکی صورتحال اور تعلیمی امور پر تبادلہ خیال
  • وزیراعظم شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات، علمی و ادبی اداروں کو مضبوط بنانے کا عزم
  • وزیراعظم شہباز شریف سے اعجاز الحق کی ملاقات، بجٹ منظوری پر مبارکباد
  • علامہ سید شاہ تراب الحق قادری ؒکا سالانہ عرس آج میمن مسجد میں ہو گا