Jasarat News:
2026-07-24@10:48:56 GMT

سعودی عرب: نئے پروگرام کے تحت 3لاکھ ملازمتوں کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 24th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260124-01-9
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے میں سعودائزیشن کے عمل کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے پروگرام ’نطاقات المط‘ متعارف کرایا ہے۔سعودی شہریوں کو نجی شعبے میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پروگرام کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ نئے پروگرام کے تحت سعودی شہریوں کے لیے 3 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ ملازمتوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔وزیر افرادی قوت احمد الراجحی کا کہنا ہے’ نئے مرحلے کو لانچ کرنے سے قبل تمام امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا جس کا مقصد نجی شعبے میں زیادہ سے زیادہ سعودی شہریوں کے لیے مواقع مہیا کیے جائیں گے۔

مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے لیے

پڑھیں:

کراچی میں ہواؤں کی رفتار کم ہوگئی، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

کراچی:

شہر قائد میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی کے سبب درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی زیادہ محسوس کی جائے گی۔

شہر میں جنوب مغرب سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج تا اتوار کراچی میں صبح و رات کے اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

  • باکو میں بین الاقوامی جوڈیشل ٹریننگ پروگرام، سپریم کورٹ کے جج نے متبادل نظامِ انصاف پر زور
  • کراچی میں ہواؤں کی رفتار کم ہوگئی، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
  • راس ایکسپو 2026 کا کامیاب انعقاد، پاکستان روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھے گا، شزا فاطمہ
  • جوز بٹلر نے یونیورس باس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
  • حکومت کا بڑا ریلیف، الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی اور بلاسود قرض کا اعلان
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی
  • ٹیسلا نے بچوں کے لیے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی، قیمت کتنی ہے؟
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم
  • آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیراعظم شریف