Daily Pakistan:
2026-07-24@07:43:20 GMT
رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر
اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2026 GMT
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کردیئے گئے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق علی مدد جتک آج بطور وزیر داخلہ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل علی مدد جتک سے وزیر داخلہ کا حلف لیں گے۔ صوبائی وزیر داخلہ قلمدان دو سال سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پاس تھا۔
ذریعہ
ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: علی مدد جتک وزیر داخلہ
پڑھیں:
نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
ویب ڈیسک : امیر العظیم کے انتقال کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نذیر احمد جنجوعہ کو قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر کردیا۔
نذیر احمد جنجوعہ نے قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
اس سے قبل نذیر احمد جنجوعہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے۔