2026-07-24@14:56:03 GMT
تلاش کی گنتی: 219
«ٹرمپ وہی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-20 نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج وہی شخص جیل کے اندر بیٹھ کر چیخیں مار رہا ہے جس نے میں مجھے بند کرایا تھا۔ اپنے آبائی علاقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمارا ترقی کا سفر ٹوٹ گیا جب ایک اناڑی کو حکومت دی گئی، 4 سال لوگوں کو گالی گلوچ سکھانے اور چور ڈاکو کہنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اْنہوں نے کہا ہے کہ ہم پر جھوٹے مقدمے بنا کر جیلوں میں ڈال دیا، آج اسی جیل کے اندر بیٹھ کر چیخیں مار رہا ہے جس میں مجھے بند کیا تھا، جیل میں اسے بہترین علاج مل رہا ہے، رشتے دار...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت عظمیٰ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ دیا کہ حکومت کو بھی عدالت میں وہی پروٹوکول ملے گا جو عام آدمی کو ملتا ہے، حکومت کوئی انوکھا سائل نہیں، اسے بھی عام شہری کی طرح قانون ماننا پڑے گا، ریاست شہریوں سے تو قانون منواتی ہے، لیکن خود بہانے بناتی ہے۔ سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں تاخیر معاف کرنے کی حکومتی استدعا بھی مسترد کردی اور قرار دیا کہ دفتروں کے اندر رولز یا انتظامی مشکل وقت کی پابندی سے اوپر نہیں ہو سکتے، حکومت کے مطابق افسر کے تبادلے کی وجہ سے فائلیں دفتر رہیں، اپیل...
رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت ہمارے 50 سے زائد کارکنان گرفتار اور لاپتا ہیں پرامن رہ کر اپنا احتجاج جاری رکھیں گے دستبردار نہیں ہوں گے،امیر جماعت اسلامی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے،پورے ملک کے عوام اہل کراچی کی جدو جہد میں ان کی پشت پر ہیں،قابض مئیر کو قابض مئیر اور قابض سسٹم کو قابض سسٹم ہی کہا جائے گا،پولیس کے وحشیانہ تشدد ، شیلنگ ولاٹھی چارج کے بعد رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت ہمارے 50 سے زائد کارکنان گرفتار اور لاپتا ہیں،پولیس شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار نہ...
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان : فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے وہی کیا جو اس کی تاریخ ہے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ دھرنا کب ختم کریں گے مطالبہ کیا ہے؟ جس کے جواب میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ عوام کو با اختیار کریں، دہشت گردی ختم کریں، شہروں میں بلدیاتی نظام کو مضبوط کریں، فنڈز دیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں 10 مقامات پر دھرنے ہو رہے ہیں۔ کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، ایک کارکن زخمیپولیس نے جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا ٹرک قبضے میں لے لیا،...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور قومی سلیکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں وہی ٹیم کامیابی حاصل کرے گی جس کے پاس معیاری اسپنرز موجود ہوں گے۔ حیدرآباد کے مقامی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے قومی ٹیم کے امکانات پر اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان ٹرافی جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ میچز میں قومی ٹیم نے ثابت کیا ہے کہ وہ متوازن کمبی نیشن کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘جس ٹیم کے پاس بہترین اسپنرز ہوں گے، اس کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں’۔ ان کے مطابق سری لنکن...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں مسئلہ بنگلہ دیش کا تھا، اور ابھی آئی سی سی سے بات چیت چل رہی ہے، ہم نے بنگلہ دیش کا مؤقف سامنے نہیں آنے دیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: جے شاہ خود پاکستان آتے تو پاکستان کی کوئی ڈیمانڈ نہیں ہوتی، شاہد آفریدی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملہ چل رہا ہے، پاکستان بھی انتظار کررہا ہے اور بنگلہ دیش کی حمایت میں وہی کیا جو کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ گھر آئے مہمان کی عزت کرنا سیکھا ہے، اور اگر کوئی خود چل کر آئے تو بہت...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران متحدہ عرب امارات کے اوپننگ بلے باز محمد زوہیب کو بھارت سے واپس دبئی بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد زوہیب کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ورلڈ کپ میچز کے لیے یو اے ای ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر اسکواڈ سے واپس بھیجا گیا ہے۔ بورڈ کے مطابق اس معاملے کی مزید تفصیلات مناسب وقت پر فراہم کی جائیں گی، تاہم فی الحال مزید تبصرہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب محمد زوہیب نے ان الزامات کو...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی ہے اور جو بھی فیصلہ بورڈ کرے گا ہم وہی کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کا ہے۔ کپتان نے کہا کہ یہ پچز 200 رنز والی نہیں تھیں لیکن ہماری بیٹنگ نے بہترین پرفارمنس دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکا میں مختلف پچز ہو سکتی ہیں، لیکن ٹیم کے پاس اچھا موقع ہے۔ مزید پڑھیں بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) بچے کی تشدد زدہ نعش برآمد، ورثا نے احتجاج میں قتل کا شک ظاہر کر دیا، بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود قومی شاہراہ پر اذلان پیٹرول پمپ قاسم کھائی کے پاس8سالہ علی حیدر بروہی کی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا ہے، پولیس کے مطابق بچے کا گلہ دبایا گیا ہے جس سے اسکی موت ہوئی ہے بچے کی نعش ملنے پر ورثا نے قومی شاہراہ کو بند کرکے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا، اس موقع پر علی بخش بروہی نے بتایا کہ انکا بھائی درویش تھا اور گزشتہ روز سے لاپتا تھا اسے گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہم قاتلوں کی گرفتاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)دنیا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جارہی ہے لیکن ہمارے پاس وہی فرسودہ نظام ہے کالج لائبریرین سا ئنسز کا شعبہ حکومت وقت کی عدم توجہ کا شکار ہے جس کیلیے بہت جدو جہد کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی نے سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ اپروومنٹ آف لائبریرین (اسپرل )با اشتراک لائبریری انفارمیشن انوویٹرز کے زیر اہتمام منعقدہ’’ پہلاکالج لائبریرین سمپوزیم‘‘کا انعقاد آدم جی گورنمنٹ سائنس کالج کے آڈیٹوریم میں کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ سا بق وزیر اعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ واحد حکمران تھے جنھوں نے 50 ہزار کتب خانے قائم کرنے کا اعلان کیا تھااور پاکستان نیشنل سینٹر انھیں کتب خانوں کی ایک کڑی ہے...
نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی صحافی شاردا اگرا نے بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی وہی کرتا ہے جو بی سی سی آئی چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں بھارتی صحافی شاردا اگرا نے کہا کہ ایگزیکٹو بورڈ میں بھی یہی نظر آیا ہے، ورلڈ کپ کا موجودہ معاملہ نہایت ہی بھونڈے انداز میں ہینڈل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے پر آئی سی سی کو شدید نقصان ہوگا، پاکستان کی اہمیت اس لیے ہے کہ پاک بھارت میچ سے بہت زیادہ پیسہ بنتا ہے۔ بھارتی صحافی شاردا اگرا نے کہا کہ موجودہ حالات میں آئی سی سی کی اپنی...
کراچی: حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹیبلشمنٹ نے فساد پھیلایا اور وہی ختم کرے، بس بہت ہوگیا اسٹیبلشمنٹ کو اب پروجیکٹ پیپلز پارٹی اور پروجیکٹ بلاول ختم کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی کراچی کے مرکزی دفتر ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گل پلازہ واقعے کے بعد کراچی کے لوگ نظام سے مایوس ہورہے ہیں، کراچی میں شدید غم و غصہ ہے، لوگ سمجھ رہے ہیں کہ اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں، کراچی کو رہنے اور جینے کے قابل نہیں چھوڑا جارہا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جنہوں نے ان کرپٹ مافیا کو کراچی پر مسلط کیا ہے انکو اب جواب دینا ہوگا، جنہوں نے قبضہ میئر اور فارم 47...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے احکامات کے مطابق محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر فیصلہ کریں گے کہ مذاکرات کب اور کس کے ساتھ کیے جائیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اب مذاکرات کے معاملات ان کے اختیارات میں ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات سے قبل اپنے کیے پر دنیا کے سامنے معافی مانگے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بیرسٹر گوہر نے مزید کہاکہ انہیں میڈیا کے ذریعے یہ معلوم ہوا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ میں انفیکشن ہے، اور اگر یہ درست ہے تو یہ تشویش کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) شھید ایس ایچ او خمیسو خان بروہی کی سوئم کی دعا بروہی ھاؤس ماڑی روڈ کی گئی عزیز اقارب پولیس اہلکاروں سمیت محلے داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی سوئم کی دعا کی بعد آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو تعزیت کے لئے شہید ایس ایچ او خمیسو خان بروہی کے گھر پہنچ گئے۔آئی جی سندھ کے ہمراہ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب ، ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ ، ایس ایس پی جیکب محمد کلیم ملک اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے آئی جی سندھ نے شھید ایس ایچ او کے بیٹوں عرفان بروہی اور ورثہ سے ملاقات ، تعزیت کی مغفرت درجات کی بلندی کے لیے دعا کی دعا و...
لاہور کے قدیم بازار لوہاری گیٹ کے ایک اسکول میں زوہیب حسن سارنگی کے تار چھیڑتے ہیں، جن کی دھن انسانی آواز سے مشابہ سوز و گداز بکھیر دیتی ہے اور گلیوں میں سننے والوں کے دلوں میں اتر جاتی ہے۔ زوہیب حسن کے مطابق پورے پاکستان کی قریباً 25 کروڑ آبادی میں صرف 4 سارنگی نواز موجود ہیں، اور وہ انہی میں سے ایک ہیں، جو لاہور میں بچوں کو یہ نایاب فن سکھانے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ سارنگی کے باقیات قائم رہ سکیں۔ مزید پڑھیں: آغاخان میوزک ایوارڈ جیتنے والے موسیقاروں کے ناموں کا اعلان، پاکستانی قوال استاد نصیر سامی بھی شامل پاکستانی موسیقی کے منظرنامے میں انسانی آواز سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والا یہ کلاسیکی ساز...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر کرنے پر رد عمل سامنے آگیا۔ آئی سی سی کے فیصلے کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بنگلادیش بڑا اسٹیک ہولڈر ہے، اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی سی اجلاس میں بھی یہی کہا تھا کہ دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔ آئی سی سی کے باضابطہ فیصلے کا انتظار ہے، ہمارے پاس بہت سے پلان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کے حوالے سے حکومت پاکستان جو فیصلہ کرے گی ہم وہ تسلیم کریں گے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم آئی...
انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں لوگ اداکارہ جوہی چاولہ سے اس کی حیران کن مشابہت دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ بہت سے صارفین نے اسے جوہی چاولہ کی ہم شکل قرار دیا، جبکہ کچھ لوگوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کہیں وہ جوہی کی بیٹی تو نہیں۔ جب یہ معاملہ بہت زیادہ بڑھا تو ریاض میں مقیم خاتون انفلوئنسر نے اس تمام گفتگو پر ردعمل دیا، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-03-1 اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اْس چیز نے جو زمین اور آسمانوں میں ہے، اور وہی زبردست دانا ہے۔ زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی، اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا اور پھر عرش پر جلوہ فرما ہوا اْس کے علم میں ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اْس میں چڑھتا ہے وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطنِ عزیز میں منشیات کا مسئلہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ایسے وقت میں تنظیم فرینڈز آف اینٹی نارکوٹکس آف سندھ (فانوس) نے جان محمد بروہی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن معمار کے تعاون سے طالبات کو منشیات سے آگہی دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا۔ کالج کی پرنسپل، پروفیسر اور طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام سے طالبہ رقیہ سلطان نے کیا۔ تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کی موثر روک تھام نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے گھرانے تباہی و بربادی کا شکار ہو رہے ہیں، طلاق اور خلع کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کا استعمال...
مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔ انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی بہت مدد کی ہے، ہمارا افغانستان سے جائز مطالبہ ہے کہ انکی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔افغانستان کی خوشحالی کا راستہ پاکستان سے ہے، افغانستان اگر استحکام چاہتا...
لاہور: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی بہت مدد کی ہے.ہمارا افغانستان سے جائز مطالبہ ہے کہ انکی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔افغانستان کی خوشحالی کا راستہ پاکستان سے ہے، افغانستان اگر استحکام چاہتا ہے تو اسے پاکستان سے اچھے تعلقات رکھنا ہونگے، ہم امن چاہتے ہیں افغانستان کو دہشتگردی کے خلاف ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایران کے بارڈر...
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے یہ سمجھنا چاہیے کہ اقتدار کے عروج پر طاقتور ترین حکمرانوں کے ساتھ کیا ہوا۔ ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھاکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نجکاری کو عوام کے سامنے اصلاح، بچت اور بہتر انتظام کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے۔ لیکن اصل خدشہ یہ ہے کہ کہیں یہ بھی پاکستان اسٹیل ملز جیسی کہانی نہ بن جائے۔ وہاں 2006 میں سپریم کورٹ نے پورا عمل اس لیے روک دیا تھا کہ طریقہ شفاف نہیں تھا۔ قیمت کم لگائی گئی، قواعد توڑے گئے، اور بولی دینے والوں کی درست جانچ نہیں ہوئی۔ فیصلہ یہ تھا کہ قومی ادارہ بیچنا ہو بھی تو غیر منصفانہ طریقے سے نہیں بیچا جا سکتا۔ اسی کیس میں کنسورشیم کا حصہ بروکر عارف حبیب تھے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد معاملہ صرف نجکاری تک محدود نہیں رہا۔ سوال یہ اُٹھا کہ...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کرنا جن کا کام ہے، وہی کریں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں محسن نقوی نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت سے پوچھیں کہ اپنے افسران کے تحفظ کے لیے کیا کیا؟ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ تو گاڑیاں لینے سے بھی انکاری ہوجاتے ہیں۔ ان سے پوچھیں کہ کیا افسران کو گاڑیاں دے دیں؟وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین تانگے کی سواری ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے سے نکل گیا۔ پاکستان کی معیشت اب محفوظ ہاتھوں میں ہے۔عطا تارڑ...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور ضرورت پڑی تو اس پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا، جبکہ مذاکرات جن کا کام ہے وہی کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزراء کا مولانا فضل الرحیم کے صاحبزادے مولانا زبیر حسن۔ پرنسپل جامعہ اشرفیہ مولانا قاری ارشد عبید اور وائس پرنسپل حافظ اسد عبید سے سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت محسن نقوی اور عطا اللہ تارڑ نے مولانا فضل الرحیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پختونخوا نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، افسوس ہے کہ وہیں دہشتگردوں کیخلاف اقدامات پر سیاست ہو رہی ہے۔ اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی مخالفت دراصل دہشت گردوں کے بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ خیبر پختونخوا وہ صوبہ ہے جس نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، سب سے زیادہ قربانیاں دیں اور سب سے زیادہ تباہی دیکھی، لیکن افسوس کہ آج اسی صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف ریاستی اقدامات پر سیاست کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آپریشنز کی مخالفت نے یہ سنگین سوال کھڑا...
پختونخوا نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، وہیں دہشتگردوں کیخلاف اقدامات پر سیاست ہو رہی ہے، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پختونخوا نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، افسوس ہے کہ وہیں دہشتگردوں کیخلاف اقدامات پر سیاست ہو رہی ہے۔ اپنے بیان میں طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی مخالفت دراصل دہشت گردوں کے بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ خیبر پختونخوا وہ صوبہ ہے جس نے سب سے زیادہ لاشیں اٹھائیں، سب سے زیادہ قربانیاں دیں اور سب سے زیادہ تباہی دیکھی، لیکن افسوس کہ آج اسی صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف ریاستی اقدامات پر سیاست کی جا رہی ہے۔ رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
تعلیم حاصل کریں، تعلیم دیں اور تعلیم کا عام کریں، آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد ان تین الفاظ کے وجود پر قائم ہوئی جس کے خاتمے کے لیے چند جماعتوں کے پالے ہوئے شرپسند عناصر نے اپنے لیے خطرہ سمجھا اور کراچی یونیورسٹی میں اس تنظیم سے وابستہ طلبہ پر حملے کے منصوبوں کو عملی شکل دے کر کچھ کو زخمی تو کچھ کو تعلیمی ادارے سے باہر رہنے پر مجبور کیا۔ جن کی گرفتاریاں ایم پی او کے تحت کی گئی تھیں ان پر تھانوں سے جیل منتقل ہونے تک دہشت گردی کے مقدمات بنائے جاچکے تھے۔ ظاہر ہے کسی نہ کسی کی پشت پناہی پر ہی کیا گیا ہوگا تاکہ یہ طبقہ اعلی تعلیم سے دور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رات کے پچھلے پہر جب شہر نے نیند کی قبا اُتاری تو ایسا معلوم ہوا جیسے قیامت کی ریہرسل ہو رہی ہو آسمان پٹاخوں کی چنگاریوں سے دہک رہا تھا زمین ہوائی فائرنگ سے تھرّا رہی تھی زمین نے گردش چھوڑ دی ہے اور آسمان نے تالی بجانی شروع کر دی ہے پٹاخوں کی بارش اور ہوائی فائرنگ کا وہ عالم کہ فرشتے بھی کانوں میں انگلیاں ٹھونس کر کہنے لگے بھائی ذرا آہستہ ہم بھی ڈیوٹی پر ہیں۔ فضا میں ہیپی نیو ائر کا ایسا شور تھا کہ خاموشی بھی کانوں میں انگلیاں ٹھونس کر ایک طرف جا بیٹھی ہم نے بھی دل ہی دل میں کہا کہ چلو بھئی لگتا ہے پچھلے سال کی ساری نحوستیں...
کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی اے ملازمین کی وجہ سے ہی دنیا کی نمبر دو کامیاب ایئرلائن بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے ملازمت کے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے،ملازمین کو واضح پیغام معاہدے کے تحت پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کرسکتے، نیا ناظم آباد میںمیڈیا سے گفتگو معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایٔرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایٔرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی...
ویب ڈیسک : معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی اے ملازمین کی وجہ سے ہی دنیا کی نمبر دو کامیاب ایئرلائن بنی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان انہوں...
میڈیا سے گفتگو میں معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستانی صرف پی آئی اے کے ذریعے سفر کریں، پی آئی اے کو حج اور عمرہ کے حوالے سے ترجیح حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد کراچی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو...
کراچی (آئی این پی) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ کامران ٹیسوری نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کےخلاف جو زبان استعمال کی گئی، یہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا رہی ہے، لوگ اس بیانیے سے دور رہیں، یہ بیانیہ نہیں چلے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا برطانیہ میں مقابلہ کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مذاکرات کے نام پر دکان کھول کر رکھی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقیقی ترقی وہی ہے، جس سے ہر غریب محنت کش بھی مستفید ہو۔انہوں نے کہا کہ ریڑھی بان برسوں سے کھلے آسمان تلے کھڑے ہوتے تھے آج انہیں چھت مل چکی ہے، ہر ریڑھی بان اب فخر سے کہہ سکتا ہے کہ اس کی اپنی دکان ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی حکومت کے ’سہولت آن دی گو بازار‘ پروگرام کے تحت ریڑھی بانوں کو 400 سے زائد اسٹالز کی قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹمنٹ کی۔لاہور میں 10 مقامات پر سہولت آن دی گو بازار لگ گئے ہیں، فروری تک لاہور کے مزید 5 مقامات پر بازار فنکشنل کیے جائیں گے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق بازار میں پھل، سبزیاں،چکن اور کریانہ...
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیوایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ کامران ٹیسوری نے چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کےخلاف جو زبان استعمال کی گئی، یہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا رہی ہے، لوگ اس بیانیے سے دور رہیں، یہ بیانیہ نہیں چلے گا۔ ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ بھی وہی رویہ اختیار کیا جانا چاہیے جو ماضی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ساتھ رکھا گیا تھا اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے نام پر کسی قسم کی دکان کھولنے کی ضرورت نہیں۔چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، پارٹی رہنما فاروق ستار اور امین الحق کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کے خلاف جو زبان استعمال کی گئی، وہ قابلِ مذمت ہی نہیں بلکہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے، پی ٹی آئی بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو گمراہ کرنے کی...
پاکستان کا پہلا ریئلٹی ریپ شو ’’ریپ آئیکن پاکستان‘‘ 2026 میں ناظرین کے سامنے پیش کیا جائے گا، جس کا باضابطہ اعلان پکسل انٹرٹینمنٹ کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق پاکستان کے معروف ریپر طلحہ انجم اور آرٹسٹ بوہیمیا اس منفرد شو میں ججز کے فرائض انجام دیں گے۔ شو کا مقصد نوجوان اور ابھرتے ہوئے ریپ ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔ ریپ آئیکن پاکستان مجموعی طور پر 10 اقساط پر مشتمل ہوگا، جن کی نشریات عیدالفطر کے قریب متوقع ہیں۔ شو میں 10 سے 12 منتخب شرکاء مختلف ریپ چیلنجز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، جبکہ ابتدائی اقساط میں ناکامی کی صورت میں مقابلے سے باہر ہونے کا امکان بھی موجود ہوگا۔ منتظمین...
تھری ایڈیٹس جیسی شاہکار فلم دینے والے راج کمار ہیرانی نے مداحوں کو 15 سال بعد ایک ایسی خوشخبری سنادی جس کا سب بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔ بالی وُوڈ کی شاہکار فلموں میں سے ایک تھری ایڈیٹس کا سیکویل آخرکار جلد ہی شروع ہونے جا رہا ہے۔ جس میں پرانی کاسٹ عامر خان، کرینہ کپور، آر۔ مادھون اور شرمان جوشی ایک بار پھر اپنے یادگار کرداروں رانچھو، فرحان، راجو اور پیا کے طور پر اسکرین پر واپس آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فلم کے سیکوئل کا اسکرپٹ فائنل کر لیا گیا ہے اور پوری ٹیم اس بات پر پُرجوش ہے کہ فلم کا مزاح، جذبات اور پیغام ایک بار پھر اُسی شدت کے ساتھ لوٹ رہا ہے۔ سیکوئل کی کہانی وہیں...
شہرکی سڑکوں پر شام اترتی ہے تو یوں لگتا ہے کہ روشنی نہیں ایک بے نام سی اداسی پورے آسمان پر پھیل گئی ہے۔ فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے گاڑیوں کے شور میں ایک ہی سوال دل کو چیرتا رہتا ہے، میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟ یہ لہو صرف ایک گھرانے، ایک خاندان یا ایک دل شکستہ ماں کا نہیں، یہ اس پورے سماج کا ہے جس نے طاقت، دولت اور بے حسی کو اپنا خدا بنا کر انسانیت کو بھول جانے کی قسم کھا لی ہے۔ چند دن پہلے پھر وہی منظر تھا کہ ایک نوجوان جس کی رفتار اس قدر تیز تھی اور وہ اندھا دھند ڈرائیونگ کر رہا تھا۔ اسٹیرنگ ویل اس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کا یہ سانس لیتا ہوا مگر زخموں سے چور شہر آج ایک بار پھر خون کے آنسو رو رہا ہے۔ سڑکوں کی بے حسی، نالوں کی بے ترتیبی، مین ہولز کی وحشت ناک کھلی ہوئی قبریں اور حکمرانوں کی بے زاری اس شہر کے ہر گھر میں درد کی کہانیاں لکھ رہی ہیں۔ گلشن ِ اقبال کے کھلے نالے میں تین سالہ ابراہیم کی موت نے اس شہر کو پھر جھنجھوڑا ہے مگر حکمرانوں کے چہروں پر وہی بے نور سکون ہے، وہی سیاسی تکبر، وہی مصنوعی ہمدردی، وہی سستی اور غفلت جو پچھلے حادثوں میں بھی دیکھی گئی۔ جس شہر میں بچے کھیل نہیں سکتے، ہاتھ نہیں چھوڑ سکتے، دائیں بائیں نہیں دیکھ سکتے، وہ شہر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو کہا ہے اس سے متعلق حکومت ضرور سوچے گی۔ دہشتگردوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر باقی تمام جماعتوں پر حملہ کیا ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کے درمیان کوئی تو رشتہ ہوگا۔ ایم کیو ایم نے بھی اپنے بانی سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی بھی وہی سب کچھ کر رہے ہیں جو بانی ایم کیو ایم کرتے تھے۔ بانی پی ٹی آئی نے آج تک اسرائیل کیخلاف بات تک نہیں کی۔ بانی نے اداروں کو متنازعہ بنانا چاہا۔ پی ٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جو ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے اس کے بارے میں حکومت ضرور سوچے گی، پی ٹی آئی نے جو اقدامات کیے ہیں وہ ملک کے خلاف ہیں۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ 20 سے 25 سال پہلے بہت سارے لوگوں نے اس کے بارے میں کہہ دیا تھا کہ یہ پلانٹڈ شخص ہے، بانی پی ٹی آئی نے ہر ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی سیاسی جماعت کے زمرے میں نہیں آتی۔ طلال چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم نے بھی اپنے بانی سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا، بانی پی ٹی آئی بھی وہی سب...
عافیہ امریکی شہری ہیں ،سزا بھی وہیں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے 20 جنوری تک مکمل بریفنگ طلب کرلی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ عافیہ امریکی شہری ہیں انہیں سزا بھی امریکا میں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل لارجر بینچ نے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل عمران شفیق...
کم عمر بچے کی گاڑی چلاتے پرانی ویڈیو وائرل، ’کیا یہ وہی ابوذر ہے جس کی گاڑی سے 2 لڑکیاں جاں بحق ہوئیں؟‘
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف کے بیٹے ابوذر کی مبینہ اوور اسپِیڈ لینڈ کروزر کی ڈرائیونگ سے 2 نوجوان لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ حادثے سے چند لمحے قبل وہ سنیپ چیٹ پر ویڈیو بنا رہا تھا، تاہم حادثے کے بعد اس نے اپنا موبائل فون پھینک دیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ موبائل فون کو تلاش کر کے مبینہ ویڈیو کو چیک کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد حادثہ، جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 جوان لڑکیاں جاں بحق حادثے کی خبر کے وائرل ہونے کے بعد...
ملتان کے پندرہ سو سے زائد نوجوانوں کا کریمنل ریکارڈ بنا کر ان کا مستقبل تاریک کر دیا گیا، روہی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکتر فاروق لنگاہ کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کا اندراج قانون کی بالادستی نہیں بلکہ قانونی دہشت گردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روہی ڈویلمپنٹ آرگنائزیشن ملتان کے صدر و سماجی رہنما ڈاکٹر فاروق لنگاہ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری جمعیت علما پاکستان نورانی پروفیسر محمد شفیق اللہ صدیقی البدری اور سماجی رہنما ایم احسان خان سدوزئی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ملتان کے پندرہ سو سے زائد نوجوانوں کا کریمنل ریکارڈ بنا کر ان کا مستقبل تاریک کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کا اندراج قانون کی بالادستی نہیں بلکہ قانونی دہشت گردی ہے۔ ہیلمٹ نہ پہننا کوتاہی تو ہو...
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جس کی توقع نہ ہو یا جب آپ سامنے والے کو ہلکا سمجھ رہے ہوں، 90 کی دہائی میں ایک ایسا بدنام کردار وجود رکھتا تھا جس کی تلاش پولیس کے ساتھ عام شہریوں کو بھی تھی لیکن اس بدنام زمانہ ڈاکو کو پکڑنا مشکل تھا تبھی تو سندھ حکومت نے اس کے سر کی قیمت رکھی لیکن خاص بات یہ ہے کہ یہ کوئی معمولی ڈاکو نہیں تھا اسی لیے تو چوہدری اسلم جیسے پولیس آفیسر بھی اس کی چال نہ سمجھ سکے۔ یہ کردار اصل میں تھا کون اور اس نے گرفتار ہونے کے بجائے پولیس افسران کو کیسے جیل میں قید کرایا؟ آئیے جانتے ہیں۔ مزید پڑھیں: کراچی: منگھوپیر کی رہائشی کالونی میں...
احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے خلاف سازش کرنے والوں سے وہی سلوک کریں گے جو بھارت کے ساتھ کیا۔نارووال میں اسپیشل افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا کہ جب بھی ملک میں ترقی کا دور شروع ہوتا ہے، شرارتیں شروع ہو جاتی ہیں، 4 سال اس ملک کے اوپر حکومت کے نام پر ایک عذاب گزرا ہے۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان 4 سال میں سوائے گالی گلوچ اور ذہنوں میں نفرت بھرنے کے کوئی کام نہیں ہوا، انہوں نے لنگر خانوں پر بھی قوم سے فراڈ کیا، ان کے لنگر خانے بھی ایک این جی او کے پیسوں سے چلتے تھے۔انہوں نے...
—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ممتاز چانگ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے شوگر ملز مالکان کو بے نقاب کر دیا۔رحیم یار خان سے جاری کیے گئے بیان میں ممتاز چانگ نے کہا کہ جب تک گنےکی قیمت پر نظرِ ثانی نہ کی جائے تب تک شوگر ملز مالکان کو گنا نہیں دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 2024ء میں گنے کا ریٹ 400 روپے فی من تھا، آج بھی وہی ہے جبکہ چینی کا ریٹ 1 سال پہلے 120 روپے تھا، آج 220 روپے ہے۔پی پی رہنما نے کہا کہ ڈیزل، یوریا، بیج اور دیگر کھاد مہنگی ہو گئی اور گنے کا ریٹ وہی کا وہی ہے، کسان خود کو تنہا نہ سمجھیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کی فضا ایک بار پھر انقلاب کی آہٹ سن رہی ہے۔ مینارِ پاکستان وہی تاریخی مقام جہاں کبھی 1940ء میں ایک خواب نے جنم لیا تھا، اب 2025ء میں ایک نئے عزم، ایک نئے سفر، اور ایک نئے نظام کے قیام کا گواہ بننے جا رہا ہے۔ اکیس، بائیس اور تیئس اکتوبر کے یہ دن محض تاریخ کے اوراق نہیں، بلکہ اْمید، بیداری اور تبدیلی کے نئے ابواب رقم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ وہ لمحے ہیں جب لاکھوں نوجوان، مزدور، طلبہ، علماء، اساتذہ، مائیں، بہنیں، اور بزرگ ایک ہی صدا میں پکار اٹھیں گے: ’’اْٹھو جوانوں، بدل دو نظام! اْٹھو جوانوں، ہے وقت ِ قیام!‘‘ یہ نعرہ محض سیاسی جوش نہیں بلکہ فکری بیداری اور روحانی...
ڈاکٹر سلیم خان دہلی میں ہونے والے دھماکوں کی بابت پہلے تو یہ بات واضح نہیں تھی کہ وہ کسی گاڑی کے سیلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے یا دھماکہ خیز مادے کی مدد سے کیا گیا ہے ۔ اس گاڑی کو چلانے والا فدائین حملہ آور تھا حادثاتی طور پر موت کے منہ میں چلا گیا۔ شاید اس وقت تک سرکار دربار کے لوگ یہ فیصلہ نہیں کرپارہے تھے کہ کون سا بیانیہ سیاسی طور پر مفید یا مضر ہوگا؟ بی جے پی کی فرقہ پرستانہ سیاست کے لیے دہشت گردانہ بیانیہ ہی مفید تھا اور اگر وہ اقتدار میں نہیں ہوتی تو بلاتحقیق اسی کو آگے بڑھایا جاتا لیکن چونکہ یہ دھماکہ دارالخلافہ دہلی میں ہوا تھا جہاں ڈبل...
پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر منیب نواز کا کہنا ہے کہ ان کا تہجد کی نماز کا وقت ہی ان کیلئے می ٹائم ہے۔فیشن ڈیزائنر منیب نواز حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے منیب نواز نے کہا کہ ’کم عمری میں میرے پاس فیشن ڈیزائنر بننے کا کوئی راستہ موجود نہیں تھا لیکن میں نے سوچ رکھا تھا کہ مجھے ڈیزائنر بننا ہے اور مجھے یقین تھا کہ یہ ہوجائے گا، ہمارے خاندان میں دور دراز تک فیشن ڈیزائننگ سے کسی کا تعلق نہیں تھا، اس وقت میں پاکستان میں بھی چند ایک ہی ڈیزائنر تھے لیکن یہ سب...
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ ہم سب کچھ یاد رکھیں گے، سب کا حساب لیا جائے گا، اللہ نے زندگی دی ہے وہی اسے لے گا، کارکنوں سے کہتی ہوں: فکر نہ کریں، یہ وقت کی بات ہے، یقین ہے میں اس کا بدلہ لے سکوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے فیصلے سے پہلے ایک بیان میں کہا کہ کہ ان کے خلاف الزامات غلط ہیں اور وہ ایسے فیصلوں کی پرواہ نہیں کرتی ہیں۔ انسانیت کے خلاف جرائم کے عالمی ٹربیونل کے فیصلے سے پہلے اپنے حامیوں کے نام ایک آڈیو پیغام میں سابق وزیراعظم نے کہاکہ نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت...
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ میں درج نکات وہی ہیں جن کی نشاندہی حکومت اور اتحادی جماعتیں پہلے ہی کرتی رہی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور اس کے بانی نے اقتدار میں رہنے کے لیے مختلف سازشیں کیں، جبکہ پارٹی نے بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ وصول کی۔ ان کے مطابق پی ٹی آئی کے حامیوں کو چاہیے کہ وہ اس رپورٹ کو غور سے پڑھیں، کیونکہ یہ وہ حقائق ہیں جنہیں وہ لوگ مسلسل جھٹلاتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ 1992 کے بعد عمران خان کی واحد کوشش یہی تھی کہ کسی بھی طرح اقتدار...
رائے ونڈ (این این آئی) رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتما ع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبداللہ خورشید، مولانا ضیاء الحق آف مردان، مولانا محمد اسماعیل گودھرا، مولانا قاری زبیر احمد، مولانا احمد لاٹ ودیگر نے کہا کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے، یہاں جو کچھ بوئیں گے وہی آگے جاکر کاٹیں گے۔ اپنی اولاد، مال کو دین کیلئے وقف کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا میں جو افراتفری پھیلی ہوئی ہے، آفات، مصائب کے جو پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں اس کا سبب صرف اور صرف دین سے دوری ہے۔ علماء کرام نے مزید کہا کہ معاشرے کی اصلاح کیلئے سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری ہے۔ مسلمان آج ذلیل و رسوا ہورہا ہے۔...
بولی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر جے مہتا سے ملاقات اور چھ سال تک شادی کو پوشیدہ رکھنے سے متعلق دلچسپ انکشافات کر دیے۔ قیامت سے قیامت تک، ڈر اور عشق جیسی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی جوہی چاولہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کس طرح انہوں نے شادی کے لیے رضا مندی کے بعد جے مہتا کو ایک برس تک انتظار کرایا۔ انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں ان کا مقام بننے لگا تھا اور چیزیں بہتر ہونا شروع ہوگئیں تھیں۔ وہ اس جگہ پر پہنچ کر کیریئر کو کھونا نہیں چاہتی تھیں۔وہ کام جاری رکھنا چاہتی تھیں اور یہ سب اس کے درمیان ہو...
سینیٹر ایمل ولی خان نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ کسی پارلیمانی رکن کو لیڈر آف اپوزیشن کہہ رہے ہیں، اور یاد دہانی کرائی کہ جتنا لیڈر آف ہاؤس اہم ہے، اتنا ہی لیڈر آف اپوزیشن بھی اہم ہوتا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر کو اپوزیشن لیڈر کہنے کا عمل درست نہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹر ایمل ولی خان کے انتخاب کو درست قرار دے دیا ایمل ولی خان نے کہا کہ پہلے بھی ہم سنتے تھے کہ ضمیر جاگ گیا اور ووٹ دے دیا، لیکن لوٹوں کی باتیں وہی کرتے ہیں جو خود لوٹوں کی توہین ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نظام کل بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)گروہی تصادم میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ،ٹرانسپورٹر میں بھتہ کی تکرار پر تشدد میں ڈرائیور زخمی ہوگیا، گروہی تصادم کا واقعہ گاؤں سونہارو منگریو میں پیش آیا جہاں پر رشتہ دار کے گھریلو مسائل پر منگریو برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں ڈنڈے، اینٹیں چل گئیں، پولیس کے مطابق اس تصادم میں احمد منگریو نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا، تصادم میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا ہے، نعش ضروری کارروائی بعد ورثاء حوالے کر دی ہے، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں مسافر اڈے پر اسٹاٹر اور ڈرئیور کے درمیان بھتہ دینے کی تکرار پر ڈرائیور پر تشدد کے واقعہ میں وین ڈرائیور بشیر احمد جویو...
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ ملک کی امیر ترین خاتون اداکارہ بن گئی ہیں۔ بھارتی ادارے ہورون انڈیا رچ لسٹ 2025 کے مطابق، جوہی کی کل دولت تقریباً 7990 کروڑ روپے ہے جو کہ ریکھا، عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون، کترینہ کیف اور ایشوریا رائے سے کئی گنا زیادہ ہے۔ اگرچہ جوہی چاولہ کئی سالوں سے فلموں میں زیادہ سرگرم نہیں ہیں، لیکن ان کی دولت کی بنیاد صرف اداکاری پر نہیں بلکہ متنوع کاروباری سرمایہ کاری پر ہے۔ اداکارہ کے 7 مختلف ذرائع آمدنی ہیں جن میں شراکت داری، کاروبار اور ریئل اسٹیٹ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جوہی چاولہ بھارت کی امیر ترین اداکارہ بن گئیں، کُل مالیت کتنی ہوگئی؟ جوہی چاولہ اور ان کے شوہر صنعتکار...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ جس دن عمران خان جیل سے نکلیں گے، وہ اسے ختم کریں گے۔ جو لفظ وہ کہے گا، وہی آئین ہو گا۔ سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ " ارے وہ مردِ آہن بیٹھا ہوا ہے جس دن وہ نکلا ، وہ اسے ختم کریں گے ، وہ مرد آہن جب آئے گا وہ جو لفظ کہے گا ، وہی آئین ہوگا۔ اگر آزما کر دیکھنا ہے تو کسی اتوار بازار میں جا کر دیکھو، کسی جمعہ پر جاکر دیکھو، کسی فوتگی پر جاکر دیکھو۔ ان کا مزید کہناتھاکہ آئین اور قانون اس کے مرہون منت ہیں، آپ کی سوچ پر سلام ہے، آپ کے...
ڈاکٹر سلیم خان اسرائیل کو بجا طور پر امریکہ کی 51ویں ناجائز ریاست سمجھا جاتا ہے لیکن ایک خیال یہ بھی ہے ساری دنیا بشمول امریکہ یہودیوں کے سرمایہ دارانہ چنگل میں ہے ۔ امریکہ کی حد تک تو یہودی سرمایہ داروں کی بابت یہ عام خیال ہے کہ ان کی مرضی کے بغیر پتاّ بھی نہیں ہلتا اور عصرِ حاضر میں انتخابات پیسے کا کھیل ہے اس لیے حکمراں نہ صرف ان کی مرضی سے منتخب ہوتے ہیں بلکہ انہیں کی تابعداری کرتے ہیں مگر ظہران ممدانی، آفتاب پوریوال اور غزالہ ہاشمی کی جیت نے وہ طلسم توڑ دیا۔ تل ابیب کے بعد نیویارک شہر میں رہنے والی سب سے بڑی یہودی آبادی کے پاس دولت کی افراط ہے...
عرصہ دراز سے ادھورا بی آر ٹی پروجیکٹ جہاں شہریوں کیلیے پریشانی و اذیت کا باعث ہے‘ وہیں اس میں کھڑے پانی سے ڈینگی مچھروں کی افزائش میں بھی اضافہ ہو رہا ہے‘ حکام توجہ دیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حکمران 1973ءکے متفقہ آئین کو کھلواڑ بنانا چاہتے ہیں، پہلے ترمیم جنرل باجوہ کے دباﺅ پر کی گئی تھی اور اب بھی یہی تاثر ہے کہ دباﺅ کی وجہ سے 27ویں ترمیم لائی جارہی ہے اور ماحول کو شدت کی جانب لے جایا جارہا ہے ‘پاکستان اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ پالیسیوں میں تبدیلی لائے اگر افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا جائز ہے تو یہ بھارت کے لیے بھی جواز بن سکتا ہے‘ حکومت اور خصوصاً پنجاب میں دینی مدارس اور علما کے ساتھ توہین آمیز رویہ رکھا جارہا ہے حکمران دینی مدارس کے خلاف کاروائیاں کرکے مغربی دنیا کو خو...
---فائل فوٹو رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ افسوس ہوتا ہے جو حکومت ہم نے قربانی دے کر قائم کی تھی، وہی ہمارے مقدمات میں جواب جمع نہیں کر رہی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیر افضل مروت نے کہا کہ میرے خلاف صوبائی حکومت کے مقدمات ہیں، دو سال سے عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ اِن جعلی مقدمات سے ڈرتا نہیں ہوں، مجھ پر 9 مئی کا کوئی مقدمہ نہیں، سارے مقدمات اس کے بعد کے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان سے متعلق صوبائی حکومت کا جرگہ اچھی کاوش ہے، جرگے سے صوبے کی عوام اور حکومت کا مؤقف سامنے آجائے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) گروہی تصادم میں 5 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں منگریو برادری کے دو فریقین کے درمیان ہوا جس میں کلہاڑی، ڈنڈے، اینٹوں کا استعمال ہوا جس میں شیر محمد منگریو، نواز علی منگریو، راشد علی منگریو سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہالانی اسپتال منتقل کر دیاہے، ہالانی پولیس کے مطابق ایک ماہ قبل بھی دونوں فریقین میں جھگڑا ہوا تھا آج کا تصادم اسی سلسلے کی کڑی ہے فریقین کی رپورٹ درج کرکے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔موٹر سائیکل ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں، موٹر سائیکل ڈکیتی کا واقعہ ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں روہڑی کینال پل پر ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) گروہی تصادم میں متعدد افراد زخمی، اسپتال منتقل، مورو پولیس تھانہ کی حدود کھائی ماچھی کے گاؤں حاجی دین محمد سولنگی میں میں سولنگی برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر تکرار بعد تصادم ہوگیا، جس میں کلہاڑی، ڈنڈے، اینٹیں لگنے کے باعث اویس علی، نذیر احمد سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے فریقین کی رپورٹ درج کرکے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ جسارت نیوز گلزار
ہمارے معاشرے کے خواندہ، نیم خواندہ اور ناخواندہ طبقات میں بعض مسائل کے اپنی جگہ اَٹل ہونے پر گویا قدرتی طور پر اِتفاقِ رائے پایا جاتا ہے۔ اگر کوئی لفظ یا نام غلط مشہور ہوگیا تو آپ لاکھ تصحیح کریں، وہ غلط ہی لکھا، پڑھا اور بولا۔ یا ۔پُکارا جائے گا ، حتیٰ کہ کچھ ’علامہ‘ یہ کہیں گے کہ بھئی جب سبھی کہہ رہے ہیں تو اِسے ’رِواجِ عام‘ یا ’قبولِ عام‘ کا درجہ مل گیا ہے، لہٰذا آپ تصحیح سے اجتناب کریں اور چلنے دیں، جیسا چل رہا ہے;کون مانے گا ۔یا۔کونسا فرق پڑے گا؟ اس رَوِش سے بھی خاکسار کے اس مٔوقف کی تائید ہوتی ہے کہ ہم ایک نیم خواندہ (یا ناخواندہ) معاشرے میں بستے ہیں...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں زیر سماعت چھبیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں میں وکیل خواجہ احمد حسین نے معاملہ فل کورٹ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دینے کی استدعا کردی۔ کہا یہ بنچ چھبیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں نہیں سن سکتا۔ جسٹس جمال مندو خیل نے ریمارکس دیئے کیا آپ اس بنچ پر اعتماد نہیں کررہے؟۔ اگر ہم کیس نہیں سن سکتے تو فل کورٹ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم کیسے دے سکتے ہیں؟۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بنچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت افراسیاب خٹک کے وکیل خواجہ احمد حسین روسٹرم پر آئے اور فل کورٹ...
پاکستان میں فلسطین کے سفیر، ڈاکٹر زوہیر محمد حمداللہ زید نے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام پاکستانی بہن بھائیوں کی بے لوث مدد، اخوت اور جذبے کو ہمیشہ اپنے دلوں میں زندہ رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دن اب دور نہیں جب فلسطین، جو مقدس مقامات کی سرزمین ہے، آزاد ہوگا۔ یہ بات انہوں نے وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں طلبہ، اساتذہ اور سفارتی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ڈاکٹر زوہیر نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم کا ذکر کرتے ہوئے شدید افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ “نیتن یاہو معصوم بچوں اور خواتین کو قتل...
اسلام آباد: پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زوہیر محمد حمداللہ زید نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد اور جذبے کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور وہ دن دور نہیں جب مقدس سرزمین آزاد ہوگی۔ وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی سفیر ڈاکٹڑ زوہیر محمد حمداللہ زید نے اسرائیلی مظالم اور اقوام متحدہ کی ناکامیوں کا تذکرہ کیا، پاکستان اور فلسطین کے اسلامی بھائی چارے پر مبنی تعلقات کے ذکر پر حاضرین نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے عوام پاکستان کے بہن بھائیوں کی جانب سے کی گئی مدد...
پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو قبر جہاں ہے وہیں رہے گی لیکن قبر پر چندہ اکٹھا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قبروں کا احترام کرتے ہیں، کسی کی قبر کہیں منتقل نہیں کی جا رہی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہا کہ موٹرسائیکلوں سے لگژری گاڑیوں تک پہنچنے کا سفر سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں، مذہبی جماعت کے سربراہ کے گھر سے ایک کلو سے زیادہ سونا برآمد ہوا، چندے کی تمام چیزیں مذہبی جماعت کے گھر پہنچتی تھیں، مذہبی جماعت کا ہیڈ کوراٹر نو گو ایریا بنا دیا گیا تھا، ہیڈکوارٹر میں کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا تھا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ غزہ اور...
جن افغانوں کو ہم نے پناہ دی آج وہی بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کیخلاف پروپیگینڈا کررہے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے امن کے لیے بے شمار قربانیاں دیں، جن میں مجموعی طور پر 3 ہزار 844 افراد (سول، فوجی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار) شہید ہوئے، کہ جن لوگوں کو کبھی پاکستان نے پناہ دی، وہی آج بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان نے پاکستان سے تنازع بطور پراکسی بھارت کے اشارے پر شروع کیا، خواجہ آصف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیردفاع نے کہا کہ طالبان کے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے ہر ممکن کوشش کی، لیکن کابل سے مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا۔ طالبان...
معیاری پروگرامنگ کے لیے اپنی جدوجہد اور بہترین کارکردگی کا عزم لیے ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ ایک بار پھر اپنی نئی حکمتِ عملی کے ساتھ منفرد اور نیا مواد پیش کرنے جا رہا ہے, تاکہ ناظرین کے لیے تازگی اور انفرادیت کے حامل پروگرام پیش کیے جاسکیں۔ ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ طویل عرصے سے پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری میں اپنا ایک کلیدی اور نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، جہاں اس نے مسلسل اور ایک کے بعد ایک منفرد اور حقیقی تصورات کو پیش کیا ہے۔ اپنے پروگراموں میں تنوع لانے کے لیے ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ نہ صرف تجربہ کار ڈراما ٹیم کے ساتھ کام کرتا ہے، بلکہ ابھرتے ہوئے نئے پروڈیوسرز کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کرتا ہے، جو جوش و...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے افغانستان کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان حکومت کو بھارت سے ہی بات کرنی ہے، تو پھر وہ وہیں جائے اور اسی سے اپنی ضروریات پوری کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان افغانستان کو آٹا اور چینی دینا بند کر دے تو کابل حکومت کے لیے صورتحال بہت مشکل ہو جائے گی۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ صرف فوجی آپریشن سے امن قائم نہیں ہو سکتا، اس کے لیے افغانستان کی قیادت سے سنجیدہ مذاکرات کی بھی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق پاکستان ہمیشہ افغان عوام کا خیرخواہ رہا ہے، مگر موجودہ رویہ قابلِ افسوس ہے، خاص...
ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ میں تعلیم کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا تذکرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے چونکا دینے والے انکشاف میں بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں دوستوں کے ساتھ ویڈ (Weed) کا نشہ کیا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ جب نشہ چڑھنے لگا تو مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے اچانک لندن سے واپس اپنے گاؤں سوات پہنچ گئی ہوں اور پھر وہی خوف، وہی چیخیں، وہی خون آلود مناظر سامنے آنے لگے۔ ملالہ نے کہا کہ اس قبل میں سمجھتی تھی کہ ماضی کی سب تلخ یادیں بھول چکی ہوں۔ مگر ویڈ نے پلک جھپکتے ہی مجھے پھر 15 سال پرانی ملالہ بنا دیا۔ وہی اسکول بس، وہی حملہ...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے، جبکہ زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ محمودآباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پیش آیا، جہاں دو مخالف گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمیوں میں 30 سالہ نوید، 20 سالہ ظہیر حسین اور عدنان شامل ہیں۔ تینوں زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب نارتھ ناظم آباد بلاک Q میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 32 سالہ شخص مارکرس زخمی ہوا۔ اُسے فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وہی ہوگا جسے بانی پی ٹی آئی نے نامزد کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ امید ہے نئے وزیرِاعلیٰ کا انتخاب خوش اسلوبی سے ہوگا، ہماری اولین ترجیح ہوگی کہ معاملات ہموار طریقے سے حل ہو جائیں۔ وزیراعلی کے انتخاب اور اس حوالے سے حکمت عملی کے لئے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیرعلی ہاوس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر، اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سواتی اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر کا...
آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کی تاریخی پلیئرز نیلامی، جنید صدیق اور محمد روہید سب سے نمایاں WhatsAppFacebookTwitter 0 11 October, 2025 سب نیوز دبئی:متحدہ عرب امارات کے فاسٹ باؤلرز جنید صدیق اور محمد روہید نے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 4 کی پہلی پلیئرز نیلامی میں سب کو حیران کر دیا۔ جنید صدیق کو شارجہ واریئرز نے 1 لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر میں اپنی ٹیم میں شامل کیا جبکہ محمد روہید کو ایم آئی ایمیریٹس نے 1 لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالر میں خریدا۔ یہ دونوں کھلاڑی لیگ کی سب سے مہنگی خریداریوں میں چوتھے اور پانچویں نمبر پر رہے۔فاسٹ باؤلرز کے لیے مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں وسیم اکرم کو...
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ صارفین کے مطابق انٹرنیٹ سروسز گزشتہ چند ہفتوں سے غیر مستحکم ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں کنیکٹیویٹی مکمل طور پر متاثر ہو جاتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: انٹرنیٹ سروس کو درپیش مسائل کیا 5 جی اسپیکٹرم سے حل ہو جائیں گے؟ تاہم پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ انہیں ملک میں کسی بڑے پیمانے پر خرابی کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی اور سروسز معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان سافٹ وئیر ہاوسز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین زوہیب خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 4 جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ پاکستان نے قراردیا ہے کہ نکاح نامہ کی انٹری نمبر 16میں کوئی چیز لکھی ہو تووہ حق مہر میں شامل نہیں، حق مہروہی ہوگاجو نکاح نامہ کی انٹری نمبر 13 میں درج ہوگا۔بینچ نے نکاح نامہ کی انٹری نمبر 16میں درج مکان فراہمی کادرخواست گزار خاتون کامطالبہ مستردکردیا۔ جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے خاتون سکینہ بی بی کی جانب سے محمد رفیق اوردیگر کیخلاف حق مہر کی ادائیگی کے معاملے پر دائر درخواست پرسماعت کی۔ عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دستاویزی ثبوت درخواست گزار خاتون سکینہ بی بی کے خلاف ہیں، حق مہر کامعاملہ ختم ہے، موقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ