2026-07-24@13:17:27 GMT
تلاش کی گنتی: 590
«گلوکار عاطف اسلم»:
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے سوشل میڈیا سے عارضی کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوی پوسٹ کی جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ میں اس وقت اپنی ذمہ داریوں، رشتوں،کام اور ہر چیز سے کچھ وقت کا وقفہ لینا...
مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے حال ہی میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے وقفہ لینے کے اعلان کے بعد میڈیا میں خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ایک مختصر مگر معنی خیز پیغام شیئر کیا، جسے چند ہی منٹوں بعد حذف کر دیا گیا۔ اس اعلان کے...
لاہور (نیوز ڈیسک) 19 جنوری 2013ء کو جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والی مہناز بیگم کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے اور وہ اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 1955ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی گلوکارہ مہناز بیگم کا اصل نام تسنیم تھا، انہوں نے سرسید گرلز کالج...
نامور بھارتی گلوکار و موسیقار یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے...
نامور بھارتی گلوکار و موسیقار یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے...
گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی اور ان کے صاحبزادے نوجوان گلوکار سانول عیسی خیلوی نے ماضی کے مقبول گیت بے وفا کو ایک نئے انداز میں ریلیز کر...
لاہور (نیٹ نیوز) پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے مداح نے آٹو گراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا۔ اپنے گنجے سر پر ہی آٹوگراف لے لیا۔ یہ غیر معمولی لمحہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ آس پاس موجود لوگ بھی اس منظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نہ صرف اپنے لازوال گانوں بلکہ شاندار لائیو پرفارمنسز کے باعث بھی دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں۔ بھارتی فلموں کے لیے گائے گئے سپرہٹ گانوں نے ان کی مقبولیت کو مزید دوام بخشا، جبکہ نجی تقریبات اور بڑی شادیوں میں...
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نہ صرف اپنے لازوال گانوں بلکہ شاندار لائیو پرفارمنسز کے باعث بھی دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں۔ بھارتی فلموں کے لیے گائے گئے سپرہٹ گانوں نے ان کی مقبولیت کو مزید دوام بخشا، جبکہ نجی تقریبات اور بڑی شادیوں میں ان...
پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی طلاق کی پیش گوئی پر نجومیوں کو طنزیہ ردعمل دے دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک وائرل کلپ ری شیئر کیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والا یہ مختصر ویڈیو کلپ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کا...
عالمی شہرت یافتہ لاطینی گلوکار بیڈ بنی ایک بڑے قانونی تنازع کی زد میں آگئے ہیں۔ گلوکار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی موسیقی میں ایک خاتون کی آواز اس کی اجازت کے بغیر استعمال کی، جس پر ان کے خلاف 16 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا گیا...
بحرین میں مقیم معروف سنگر اور پروڈیوسر فلپراچی، جنہوں نے فلم دھرندھر کے مقبول گانے FA9LA کے ذریعے بھارت میں زبردست شہرت حاصل کی پہلی بار بھارت میں لائیو پرفارمنس دینے جا رہے ہیں۔ ان کا پہلا شو 14 مارچ 2026 کو بنگلورو میں منعقد ہوگا۔ فلپراچی کا اصل نام حسام عاصم ہے۔ بنگلورو میں...
بنگلادیش کے معروف گلوکار اور اداکار تحسن خان اور ان کی اہلیہ میک اپ آرٹسٹ روزا احمد کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی گزشتہ چند ماہ سے بحران کا شکار تھی اور وہ کافی عرصے سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تحسن خان...
معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مواقع چند مخصوص فنکاروں تک محدود...
مشہور بھارتی گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح پرشانت تمانگ اتوار کے روز نئی دہلی میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ پرشانت تمانگ کی عمر 43 برس تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت فالج کے باعث ہوئی۔ انکے اچانک انتقال پر موسیقی کی دنیا گہرے صدمے کا...
معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مواقع چند مخصوص فنکاروں تک محدود ہو...
’کھنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار وہاب بگٹی پر کوئٹہ میں تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گلوکار پر یہ تشدد پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی کی جانب سے کیے جانے کا الزام ہے۔ کھنہ یاری سے شہرت پانے والے گلوکار وہاب بگٹی پر بگڑے ہوئے امیر...
امریکا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ جینیفر گروٹ ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی موسیقی نہیں بلکہ ان کی پُرسوز اور متاثر کن قرآنی تلاوت ہے، جس نے دنیا بھر کے ناظرین کو حیرت اور عقیدت میں مبتلا کردیا ہے۔ عرب دنیا میں کلاسیکی عربی...
پاکستان کی نامور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، تاہم ان کی بیٹی نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد پر غلط قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبریں وائرل ہیں اور یہ افواہ اڑائی جارہی ہے کہ گلوکارہ...
امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں مزید قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام...
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نکول کڈمین اور مشہور گلوکار کیتھ اربن نے تقریباً دو دہائیوں پر محیط اپنی شادی کو قانونی طور پر ختم کر دیا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق جوڑے نے باہمی رضامندی سے طلاق کے تمام معاملات طے کر لیے ہیں۔ عدالتی کاغذات میں کہا گیا کہ 58 سالہ نکول کڈمین...
لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے لاہور میں مقیم تھے جہاں انہیں دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تو دوران علاج وہ دم توڑ گئے۔ یمن کے معروف عالم دین کا مسجد...
لاہور (نیٹ نیوز) لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے۔ مہدی حسن کے صاحبزادے لاہور میں مقیم تھے، جہاں انہیں دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تو دوران علاج وہ دم توڑ گئے۔ اہل خانہ کے مطابق سجاد مہدی محکمہ پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے...
لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق سجاد مہدی کچھ عرصے سےدل کے عارضے میں مبتلا تھے اور اچانک سینے میں درد کی شکایت پر انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ڈاکٹروں نے...
پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔اہل خانہ کا بتانا ہے کہ سجاد مہدی کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر لاہور میں ادا کی...
لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے لاہور میں مقیم تھے جہاں انہیں دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تو دوران علاج وہ دم توڑ گئے۔ مزید پڑھیں یمن کے معروف عالم دین کا مسجد میں طالب علم...
سٹی 42 : گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے ۔ سجاد مہدی کو ہارٹ اٹیک آیا، جس کے بعد فوری طور پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا، جہاں اُن کا انتقال ہوا۔ سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے۔ سجاد مہدی کی نماز جنازہ کل...
ایف آئی آر کے مطابق ہفتے کی رات کو شالیمار باغ میں والڈ سٹی اتھارٹی کے تحت ثقافتی شو ہوتا ہے۔ اس میں قوال فراز خان نے گانا گایا "جیل اڈیالہ، قیدی 804 ہووے"۔ ایف آئی آر کے مطابق گانے کی وجہ سے عوام میں اشتعال پیدا ہوا۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر غداری...
لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں...
لاہور: سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے...
کراچی (نیوزڈیسک)معروف اداکارہ فضیلہ قاضی کی گلوکارہ عابدہ پروین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی، جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فضیلہ قاضی نے عابدہ پروین کے ساتھ ملاقات کی کئی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی ہیں، ایک ویڈیو میں...
سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا لارسن نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو 28 سالہ زارا لارسن کے کیریئر کےلیے بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کا تیسرا اسٹوڈیو البم ’مڈ...
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شفقت امانت علی کو اپنی نئی میوزک ویڈیو ’پہلی سی محبت‘ میں رومانوی کردار میں نظر آنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شفقت امانت علی نے حال ہی میں لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کی مشہور غزل ’پہلی سی محبت‘ کا کور ورژن ریلیز کیا ہے۔...
بین الاقومی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے ایس شنکر کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے سال کی آمد پر خوشگوار قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر علی ظفر نے سپیکر قومی اسمبلی اور بھارتی وزیر خارجہ کی تصویر...
ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔...
عالمی سپر اسٹار بیونسے نے باقاعدہ طور پر ارب پتی کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ فوربس کے مطابق بیونسے اب دنیا کی پانچویں موسیقار ہیں جو ارب پتی بنیں۔ اس فہرست میں ان کے شوہر جے زی، ریحانہ، بروس اسپرنگزٹین اور ٹیلر سوئفٹ پہلے سے شامل ہیں۔ بیونسے کی دولت میں اضافہ ان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام آبادمیں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔...
ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو...
مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔ ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے...
