2026-07-24@14:55:58 GMT
تلاش کی گنتی: 374
«محمد یحیی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی طبی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کی جائیں اور ان کے...
جمہوریہ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نظیراوغلو نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ آئندہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح عدالتی تبادلے کے پیش نظر متعلقہ سرکاری وزارتوں کو اعتماد میں رکھنے کے لیے اس ملاقات میں وزارتِ قانون و انصاف کے سیکریٹری اور...
چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فورٹ عباس کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز فورٹ عباس(آئی پی ایس ) چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے فورٹ عباس کا دورہ کیا۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ملک...
بانئ پی ٹی آئی—فائل فوٹو قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔خط میں بانئ پی ٹی آئی کے کیس میں فوری نوٹس اور عدالتی حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ سلمان صفدر نے بتایا کہ بانیٔ پی ٹی...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
امانت گشکوری: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سےاقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں پاکستان کے نظام انصاف میں اصلاحات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات میں یو این ڈی پی،یو این...
چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پاکستان میں نظام انصاف میں اصلاحات کے لیے اقوامِ متحدہ کے تعاون پر زور دیا ہے۔ پیر کے روز چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام، یو این ویمن، یونیسف،...
دہشتگردی کی ہر شکل اسلامی تعلیمات کےخلاف ہے، چیئرمین رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید ندیم
رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی منظوری سے رحمت العالمین اتھارٹی میں مرحوم خاتون کی تقرری کا...
تمام دن کی تگ و دو کے بعد جو حاصل ہوا ہے وہ تسلی بخش بھی نہیں ، سلمان اکرم راجہ کا چیف جسٹس یحیی آفریدی سے ملاقات پر تبصرہ
(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج کی کوشش کے بعد یہ کامیابی ملی کہ بانی کی میڈیکل رپورٹ مل جائے گی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔سلمان اکرم...
ملاقات پی ٹی آئی رہنما نے اپنے تحفظات رکھے۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سلمان اکرم راجا نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے۔اس معاملے میں سلمان اکرم راجا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور سردار لطیف کھوسہ سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ذرائع کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں ادا کرنے کا پابند ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جہیز اور حق مہر کیسز کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی— فائل فوٹو سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق مختلف درخواستیں خارج کر دیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اس دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ حقِ مہر میں لکھی چیزوں کو شوہر ادا کرنے کا پابند ہے، عورت...
حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے میں وزیراعظم نیتن یاہو کی سنگین غفلت اور بدانتظامی سامنے آئی ہے جس پر اپوزیشن نے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف اسرائیل کے نشریاتی ادارے ’چینل 12‘ کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے جس نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) شاعر یحییٰ سرور چوہان کا پہلا شعر مجموعہ قندیل شب شائع ہو گیا، شعری مجموعہ خوبصورت سرورق سے آراستہ اور مجلد ہے۔ شعری مجموعہ کی اشاعت پر رنگ نو ڈاٹ کام اور ادارہ یاد گار ڈاکٹر ایوب قادری کے سربراہ پروفیسر سعید حسن قادری، ممتاز شاعر ،محقق و نقادڈاکٹر رانا خالد...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نویں انٹرایکٹو پروگریس ریویو سیشن کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-29 جسارت نیوز سیف اللہ
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں پیر علی امام جیلانی پر قاتلانہ حملے کا معاملہ گدی و سجادہ نشیی سمیت جائیداد کا مبینہ شاخسانہ نکلا۔ پولیس نے زخمی ڈرائیور میاں احمد نواز کے بیان پر قتل، اقدام قتل اور اعانت جرم وغیرہ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، گیا ملزمان میں...
سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ایک طرف جلد سماعت کی درخواستیں دائر کی جاتی ہیں، مگر دوسری طرف وکلا پیش نہیں ہوتے، عدالت میں ویڈیو لنک کی سہولت دستیاب ہونے کے باوجود وکلا اسلام آباد نہیں پہنچتے۔جسٹس شاہد بلال نے بتایا کہ وکلا کی جانب سے...
سپریم کورٹ میں وکلا کی مسلسل عدم پیشی کے باعث چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید کو طلب کر لیا۔ عدالت میں وکلا کی غیر حاضری پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا اور ویڈیو لنک کی سہولت کے باوجود کیسز ملتوی کرنے...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی عدالتی شعبے کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سیمنعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا،حادثہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہِ دستور پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق چیف جسٹس کے بیٹے کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ حادثہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہِ دستور پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق چیف جسٹس کے بیٹے کی گاڑی موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کے دوران ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے حادثے میں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کے چیرمیین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ اگر واقعی سیاسی مذاکرات کو آگے بڑھانا مقصد ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے اعتماد سازی ناگزیر ہے اور اعتماد کی فضا اسی وقت قائم ہو سکتی ہے جب بانیٔ پی ٹی آئی کو ان کے...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعدالتی انفرااسٹرکچر اور عوامی سہولت کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس کے شرکا کیساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل فرحان عزیز کواجہ شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ سال 2026 میں عوام کو بہتر اور مؤثر انصاف کی فراہمی کے لیے بامقصد اصلاحات پر عمل کرے گی جن کا مقصد عدالتی نظام تک رسائی کو آسان بنانا، مقدمات میں تاخیر کم کرنا اور شفافیت کو مزید مضبوط کرنا ہے۔ یہ بھی...
سٹی 42: چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے نئے سال پر پیغام جاری کردیا چیف جسٹس پاکستان نے کہا انصاف میں تاخیر ختم کرنا عدلیہ کی اولین ترجیح ہے،آئندہ سال اصلاحات،شفافیت اور ٹیکنالوجی کو فروغ ملے گا،انصاف ہر شہری کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم کرتے ہیں۔ خواتین، بچوں اور محروم طبقات کیلئے انصاف کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-28 تھرپارکر (خبرایجنسیاں) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ...
مٹھی: تھرپارکر کے دورے کے موقع پرچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ ودیگر عدالتی عملے کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی ،سپریم کورٹ بار کے صدر کیساتھ ملکر مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے حوالے سے کیک کاٹ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ صرف عدالتوں کی ذمہ داری نہیں، یہ قومی فرض ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ یوم انسانی حقوق کے موقع پر ہم ہر فرد کی...
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ صرف عدالتوں کی ذمہ داری نہیں، یہ قومی فرض ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ یوم انسانی حقوق کے موقع پر ہم ہر فرد کی حرمت، آزادی...
اسلام آباد ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس میاںگل حسن اورنگزیب سے عدالت عظمیٰ کے جج کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ایلچی نے اسرائیلی حکام کو حزب اللہ لبنان کے شہید سیکرٹری جنرلز کے تشییع جنازہ کی تقریب پر بمباری کی تجویز دی تھی اسلام ٹائمز۔لبنانی چینل ایم ٹی وی نے اسرائیلی چینل 14سے نقل کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ امریکی ایلچی مورگن اورٹاگس کہ جو حزب...
اسلام آباد ،چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو ’نازیبا اشارے، جنسی ہراساں‘ کرنےوالا پروفیسر گرفتار، مقدمہ درج
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں جنسی اسکینڈل پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) وہاڑی محمد افضل نے نوٹس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے اسکینڈل میں ملوث گرفتار پروفیسر یحییٰ خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ پروفیسر کے خلاف سب انسپکٹر دلشاد کی مدعیت...