2026-06-02@21:10:22 GMT
تلاش کی گنتی: 1385
«سیکیورٹی فورسز»:
(24نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الھندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بلوچستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،فتنہ الہندوستان کے3 دہشتگرد ہلاک صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےپنجگور...
(احمد منصور) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسزنےانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے3 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ اپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر کارروائی کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد...
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑا انسدادِ دہشتگردی آپریشن، مرکزی نیٹ ورک بے نقاب، خطرناک اسلحہ برآمد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی...
ویب ڈیسک: پاک فوج کے زیرِ اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا پشاور میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے 80 فیصد...
کوئٹہ: حکومتی کاوشوں کے نتیجے میں بلوچستان میں ریلوے سفر کو محفوظ اور پُراعتماد بنا دیا گیا ہے۔ جعفر ایکسپریس میں جدید سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جس سے بلوچستان کے عوام کا ریلوے سفر پر اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے...
— فائل فوٹو وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومتی کاوشوں سے ریلوے سفر کو عوام کے لیے محفوظ اور پُراعتماد بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے جعفر ایکسپریس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی کے سی بوگی کو مؤثر اقدام قرار...
چین کے تاجکستان میں قائم سفارت خانے نے پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر حالیہ جھڑپ کے بعد سیکیورٹی صورتحال انتہائی سنگین اور پیچیدہ ہو چکی ہے۔ سفارت خانے نے چینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ سرحدی علاقوں کو جلد از جلد چھوڑ دیں تاکہ کسی...
پشاور: ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ٹی ٹی پی گنڈاپور کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی ریجن، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ جائے وقوع پر پہنچ کر دہشت گردوں کو گھیرے...
ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ ہلاک دہشتگرد کا تعلق TTP گنڈاپور گروپ سے ہے پولیس چیک پوسٹ حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی...
—فائل فوٹو لاہور میں محفوظ بسنت کے لیے پولیس نے 27 نکاتی سیکیورٹی پلان لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔سیکیورٹی پلان کے مطابق بسنت کے دنوں میں فری رکشا سروس کے لیے 5 ہزار رکشے فراہم کیے جائیں گے۔ ریڈ زونز میں بغیر انٹینا موٹر سائیکل لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پنجاب میں پتنگ...
KHARAN: بلوچستان کے ضلع خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
خاران، دہشتگردوں کا تھانے اور بینکوں پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں فتن الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز...
( سٹی42) بلوچستان کے علاقے خاران میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تین مختلف جھڑپوں میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے آئی ایس پی آر کے مطابق15...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ ان آپریشنز کا مقصد علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور دہشتگرد عناصر کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر...
خیبر پختونخوا میں کامیاب آپریشنز ؛ صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
سٹی 42 : صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی جانب سے ضلع بنوں اور ضلع کرم میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع بنوں اور ضلع کرم میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو...
سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور کرم میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز نے 13 اور 14 جنوری کو خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرم میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیئے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف2 مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں...
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں اور کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 جنوری 2026 کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قلات میں کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات آپریشن میں کامیابی پر فورسز قابلِ داد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی دہشتگردی کے خلاف ایک اہم کامیابی ہے جس...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چاروں دہشت گرد مارے...
فوٹو: فائل قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد ہر کارروائی کی اور 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 جنوری کو بلوچستان کے ضلع...
وفاقی وزیر داخلہ , وزیر اعظم اور صدر مملکت کا بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف زرداری نے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں...
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
پشاور: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل طورخم بارڈر پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں گولیوں کے راؤنڈ اور میگزین برآمد ہوئے۔...
یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر اضافی پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان یورپی یونین انور العنونی کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف حکومت کے پُرتشدد کریک ڈاؤن پر ایران کے خلاف نئی اور مزید سخت پابندیاں...
بھارت اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیاں حکومت کے ساتھ اپنے سوفٹ ویئر کا نہ صرف سورس کوڈ شیئر کریں بلکہ سیکیورٹی اقدامات کے ایک بڑے پیکج کے تحت سوفٹ ویئر میں متعدد تبدیلیاں بھی کریں۔ اس مجوزہ اقدام پر ایپل اور سام سنگ جیسی عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا...
ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز پیرس(آئی پی ایس )فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا...
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کی پزیرائی
وزیرِ اعظم نے شمالی وزیرِستان اور کرم میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 11 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی۔ انہوں...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کی پذیرائی کی۔ ایک بیان میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی، قوم کے جان و مال کے تحفظ...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہو گئے۔ باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،...
ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جو سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج...