2026-07-24@13:52:31 GMT
تلاش کی گنتی: 12501

«نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ»:

    آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع WhatsAppFacebookX 0 23 July, 2026 سب نیوز مظفرآباد (آئی پی ایس )آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس...
    اسلام آباد: پاکستان میں سریے کی قیمت جمعرات 23 جولائی 2026 کو مجموعی طور پر مستحکم رہی، تاہم مختلف برانڈز اور گریڈز کے لحاظ سے معمولی فرق دیکھا گیا۔ تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے جاری کردہ تازہ مارکیٹ اپ ڈیٹ کے مطابق ملک بھر میں سریے کی قیمت 258 روپے سے 265 روپے...
    اسلام آباد: موبائل انٹرنیٹ پیکجز مہنگے ہونے سے ملک بھر کے لاکھوں موبائل صارفین کو اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ تفصیلات کے مطابق مختلف موبائل کمپنیوں کے متعدد کال، ہائبرڈ اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا...
    اسلام آباد: ویپنگ کے نقصانات سے متعلق سامنے آنے والی نئی تحقیق نے ای سگریٹ استعمال کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ویپنگ کو عام سگریٹ کا محفوظ متبادل سمجھنا ایک غلط فہمی ہے، کیونکہ اس کے استعمال سے بھی انسانی صحت پر سنگین منفی...
     اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے دہرے آبی رویئے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سیلابی صورتِ حال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ثبوت ہے۔ ایک طرف بھارت سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی دھمکی دیتا ہے، دوسری طرف سیلابی پانی پاکستان...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم لاہور میں انتقال کرگئے۔جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ  امیرالعظیم صاحب اللہ کے حضور پیش ہوگئے۔ سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم طویل عرصے سے علیل اور کینسر کے مرض سے نبرد آزما...
    کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی پاکستان کا جادو سر چڑھ کر بولا، قومی ٹیم نے بنگلادیش کو کسی بھی مرحلے پر سنبھلنے کا موقع نہ دیا اور مسلسل تین سیٹ جیت کر 0-3 سے شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے...
    فائل فوٹو  آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی، میرپور ڈویژن میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا، آزاد کشمیر میں 5 جون سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔آزاد کشمیر میں امن...
    فوٹو: فائل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش کردی اور ہدایت کی ہے کہ تمام ڈسکوز ملازمین کو تنخواہوں کی ڈیجیٹل ادائیگی یقینی بنائیں۔پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی بنانے اور تقسیم کے کاروبار سے نکل رہی...
    — فائل فوٹو  محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بحرالکاہل میں ایل نینو سرگرم ہو رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کے موسموں پر پڑتے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ایل نینو 2016ء کے بعد اب سرگرم ہو رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں معمول سےکم بارشیں ہو سکتی ہیں۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ...
    مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئرلائن (Emirates Airline)نے 2026 میں بھی دنیا کی سب سے زیادہ پرکشش اور زیادہ تنخواہیں دینے والی ایئرلائنز میں اپنی مضبوط پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق ایمریٹس نہ صرف اپنے پائلٹس کو خطیر تنخواہیں فراہم کر رہی ہے بلکہ انہیں متعدد اضافی مراعات...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2026ء) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اٹلی کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی و عالمی امور...
    اوقاف بورڈ نے زائرین کے نذرانوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے الزام میں داتا دربار کے 5 سینئر افسران کو سزا سنادی۔ ملزمان میں سابق ایڈمنسٹریٹر داتا دربار شیخ جمیل احمد، سابق مینجر طاہر مقصود، سابق اسٹینو گرافر ثاقب نسیم سمیت دیگر ملازمین شامل ہیں۔ محکمہ اوقاف بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں مجاز اتھارٹی نے...
    لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نہایت قریب انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں خوبصورت ہمالیائی پہاڑی سلسلے کے درمیان واقع ون دجی گاؤں کی 19 سالہ کلثومہ کے لیے جدید زمانہ صرف ایک محاورہ ہی ہے، کیونکہ ان کی زندگی قدیم انسانوں جیسی ہی ہے۔ون دجی گاؤں کی پانچ نسلوں نے...
    مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا ایران جنگ ختم ہوچکی اور مذاکرات کی بھیک نہیں مانگی جا رہی۔ ایرانی ایٹمی پروگرام پر مذاکرات "انتہائی ٹیکنیکل" معاملہ ہے۔ جو 5 دن میں طے نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ایران کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا۔...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت امریکی محکمۂ خزانہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ غیر قانونی امیگریشن کی معاونت کے لیے استعمال ہونے والے بینک اکاؤنٹس بند کرے۔ ٹرمپ نے 2 جون کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان...
    واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ایران سے متعلق پالیسی پر اس وقت گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی جب ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو سخت سوالات کی زد میں لے لیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران کوری بُکر نے حکومت کی ایران پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ...
    ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن(bating line colapse) 232 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے لڑکھڑا گئی۔ پاکستان نے 27 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا لیے ہیں۔ اس سے قبل لاہور میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم...
    کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2 جون 2026 کے لیے مختلف عالمی کرنسیوں کے پاکستانی روپے کے مقابلے میں تازہ ریٹس جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اپنی سابقہ سطح کے قریب برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ، یورو اور خلیجی ممالک کی کرنسیاں بھی مستحکم رجحان دکھا...
    فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کو دیامر میں روک لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجا، شوکت بسرا، ضیاء الدین قریشی و دیگر کو واپس روانہ کردیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان جاتے ہوئے...
    اسلام آباد: مری میں بیچلرز کے داخلے پر پابندی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ مختلف پلیٹ فارمز پر یہ خبریں وائرل ہو رہی تھیں کہ عیدالاضحیٰ سے قبل مری میں غیر شادی شدہ مردوں یا بیچلرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے،...
    پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں...
    نیٹ میٹرنگ کے معاہدوں کے مطابق متعلقہ تمام ڈسکو کو دیے گئے اضافی یونٹس کے بدلے صارفین کو اتنے یونٹ دیے جائیں۔ یونٹ کے بدلے یونٹ لینے کے بعد اگر صارف کا بیلنس رہ جائے تو 27.5 روپے کے حساب سے ادائیگی کی جائے گی اور اگر صارف نے ایکسپورٹ کیے گئے یونٹ سے زیادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی اس وقت نمایاں ہوگئی جب اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے حکومت پر زور دیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے معاملات بہتر کرے اور مذاکرات کا راستہ اختیار کرے۔علامہ راجاناصر عباس  نے ایوان میں خطاب کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے بیلسٹک میزائل اور فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل ہیں۔لنزے گراہم...
    بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے مختلف وزارتوں اور سرکاری اداروں میں کنٹریکٹ پر تعینات 9 اعلیٰ افسران کی تقرریوں کی باقی مدت منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارتِ عوامی انتظامیہ بنگلہ دیش کی جانب سے پیر کی رات باضابطہ طور پر 9 الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ یہ بھی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ توبہ اور اصلاح کا ہے اس موقع پر انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجا ناصرعباس کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں احتجاجی دھرنے...
    پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ کی مردم شماری فوج کی نگرانی میں کرائی جائے، درست مردم شماری ہوگئی تو سندھ کی قسمت بدل جائے گی، بھٹو صاحب کے آئین میں نئے صوبے بنانے کا اختیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسدادِ منشیات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں صوابی اور مردان میں ایف بی آر کے گوداموں سے ضبط شدہ 2,828 کارٹن سگریٹ کی چوری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر محمد طلحہ محمود اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی سیاست اور میڈیا کے تعلقات میں ایک نئی کشیدگی اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی بورڈ ممبر سوسن رائس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دے، بصورت دیگر سنگین نتائج کا سامنا کرنے کے...
    اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ن لیگ عمران خان سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ کرتا ہوں حکومت گرانے نہیں دیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ توبہ کرنے کا ہے، بانی...
      اسلام آباد (نیوزڈیسکک)سینیٹ نے زکوٰۃ و عشر ترمیمی بل 2025 اور اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف کارپورل پنشمنٹ ترمیمی بل 2022 منظور کر لیے ۔ قومی سلامتی کونسل اور ضابطہ فوجداری سے متعلق ترمیمی بل بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا جبکہ البیرونی انٹرنیشنل یونیورسٹی بل 2025 اور کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی...
    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کی فوجی صلاحیت پر خبردار کر دیا۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ ایران کے پاس بہت سے بیلسٹک میزائل ہیں، متعدد ایرانی میزائل طویل اور کم فاصلے تک مار کرنے کے قابل ہیں۔ لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ ایران کے ہتھیار امریکی...
    ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر پاکستان کے مطابق گوادر میں نایاب بوہیڈ گٹارفش 30 میٹر گہرے پانی سے ملی، دنیا بھر میں اس مچھلی کی تعداد 80 فیصد کم ہوچکی ہے۔ کراچی سے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق پکڑی گئی مچھلی140سینٹی میٹر لمبی اور 65 کلو سےزیادہ وزنی ہے، زیادہ شکار کی وجہ سے یہ...
    اسلام ٹائمز: گذشتہ دنوں سینیئر امامینز برادر ایس این رضوی سے موجودہ ایران امریکہ کشیدگی پر ایک ڈسکشن ہوئی۔ اس مباحثہ کو تحریری شکل میں اسلام ٹائمز کے قارئین کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ تجریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی   ایران پر امریکی یا اسرائیلی حملے کی بحث کوئی نئی بات نہیں۔ گذشتہ کئی...
    سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے...
    سندھ کو متنازع کردینا آئین اور جمہوریت کے منافی ہے، شیری رحمان - فوٹو: فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ ہماری طرف سے ایک اٹوٹ حیثیت رکھتا ہے، جو اس کو توڑنے کی بات کرے وہ جمہوریت کے دشمن ہے۔ سندھ کو متنازع کردینا آئین...
    کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں کھیلا جائے گا،جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا قوی امکان ہے، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان...
    عالمی ماہرین اور ذرائع کے مطابق افغانستان میں طالبان رجیم کے آمرانہ اور ظالمانہ دور میں ملک دہشتگردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کا مرکز بن چکا ہے، جو نہ صرف ہمسایہ ممالک بلکہ امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور دیگر ممالک کے لیے بھی خطرہ ہے۔ معروف عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ نے رپورٹ کیا کہ...
    جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ میں کیوں نہ وزیر اعظم کو طلب کروں کہ انہوں نے فیلڈ آفیسرز کے خلاف کارروائی نہیں کی، ہم توقع کرتے ہیں کہ قانون پر عمل کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری زینب زعیم کے لاپتہ خاوند کے کیس کے...
    بھارتی فضائیہ (IAF) نے تیجس لائٹ کامبیٹ جیٹ کو تیسرے حادثے کے بعد پورے فلیٹ کو گراؤنڈ کر دیا ہے۔ حادثے کے وقت پائلٹ محفوظ طریقے سے ایجیکٹ ہوا اور اسے کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ 7 فروری کو ایک معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔ اس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اسٹار بیٹر بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی پر جاری بحث میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان Faf du Plessis نے کھل کر حمایت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ ٹیم کی مجموعی حکمت عملی کے مطابق تھا۔ڈو پلیسی کے مطابق...
    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی معاملات سے ہاکی اولمپئنز کو الگ کردیا گیا۔ صدر، سیکرٹری اور خزانچی کے اہم عہدوں پر ٹیکنوکریٹس کی تقرری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک صدر کی حیثیت سے معاملات دیکھنے والے محی الدین وانی نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اکمل عزیز کو سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ خزانچی کے...
    لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی،متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت...
    جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار...