2026-07-24@13:52:29 GMT
تلاش کی گنتی: 12501
«نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ»:
کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ پاکستان کے لیے پوائنٹس کے لحاظ سے نقصان دہ ثابت ہوگا، کیونکہ اس فیصلے کے نتیجے میں قومی ٹیم کو دو اہم پوائنٹس سے محروم ہونا پڑے گا۔اتوار کے روز پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے تاہم 15...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیر اعلیٰ اور سینئر وزیر سے فوری میٹنگ کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق میں واضح تضاد ہے، اگر درست اور بروقت کارروائی کی...
معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شلمیٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کائیلی جینر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیدیا۔ ٹیموتھی شلمیٹ نے مداحوں کو اپنی محبت بھرے زندگی کی ایک نادر جھلک دکھائی، اور کہا جا سکتا ہے کہ رومانس کے افواہوں میں شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے مطابق ایک...
انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب اور صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے 200 فیصد سے زائد اضافی اسپیکٹرم نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ شزہ فاطمہ...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ، کمبوڈیا (آئی پی ایس)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی آج ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ پہنچ گئے، جہاں وہ مملکتِ کمبوڈیا...
کوئٹہ:بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں...
---فائل فوٹو کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ریلوے کے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج تیسرے روز بھی روانہ نہیں ہو سکی، چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھِی آج روانہ نہیں ہوئی جس کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ریلوے...
پنجاب میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات دینے والے امیدواروں کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی گئی۔یہ فیصلہ 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور دیگر بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں منعقدہ اجلاس میں یہ اہم فیصلہ...
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے جس سے شہریوں، کاروباری افراد اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ زرایع کے مطابق ہفتے کو معطل ہونے والی موبائل ڈیٹا سروس اب تک بحال نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے آن لائن سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ اسی دوران، کوئٹہ...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی...
حکومت پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو میچ کا بائیکاٹ کرنے پر نہ صرف 2 قیمتی پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا بلکہ نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوگا۔ پاکستان کے...
ایس آئی ایف سی پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی)جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری، اور مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد زرعی معیشت کو مضبوط بنانا اور ملکی ترقی میں لائیوسٹاک کے کردار کو مزید فعال بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں گرین کارپوریٹ...
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سےکاروباری افراد اور طلبہ سمیت ہرطرح...
شاہد سپرا: سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوامی سماعت مقرر کر دی ہے۔ نیپرا کے مطابق...
واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت...
سلمان سلیم: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرتے ہوئے قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان پہنچانے والی پیٹرولیم کمپنی سے ادائیگیوں کا آغاز کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی تفصیلی رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں جمع...
کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان...
راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی ریڈ لائن میٹرو بس سروس کو مزید ڈیجیٹل اور جدید بنانے کے لیے نئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف اسٹیشنز پر جدید ڈیجیٹل مشینیں نصب کی جا رہی ہیں، جن کی تنصیب کا عمل جاری ہے۔ حکام کے مطابق یہ مرحلہ جلد مکمل کر...
کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ‘ انٹرنیٹ سروس معطل،145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-18 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب کہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوم نیٹ پاکستان (HNP) گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتا ہے، جس نے ایک بار پھر مزدوروں کو درپیش سنگین پیشہ ورانہ صحت و سلامتی (OSH) کے خطرات کو بے نقاب کر دیا ہے، خصوصاً ان افراد کو جو غیر محفوظ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ یہ کامیابی ابراہیم کے تعلیمی کیریئر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے اور نینو ٹیکنالوجی کے بارے میں عالمی سائنسی برادری کی تحقیق کا ایک اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سینیٹر فیصل سبزواری کا مجوزہ آئینی ترمیمی بل کل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ بل کے تحت ملک میں مقامی حکومتوں کا نظام وفاق قائم کرے گا،10 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میں میٹرو پولیٹن سٹی گورنمنٹ قائم کی جائے گی۔ مقامی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کے خاتمے اور شفافیت بڑھانے کے لیے طلبا کی ڈیجیٹل بایومیٹرک تصدیق متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیومیٹرک تصدیق کا فیصلہ...
آسٹریلین اوپن کے فائنل میں اسپین کے کارلوس الکاراز گارفیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نواک جوکووچ کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ یہ بھی پڑھیں: علی سسٹرز سمیت 5 پاکستانیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن لوٹ لیا، 4 گولڈ اور ایک سلور میڈل ملک کے نام میچ کے...
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے سینئر افسران شریک تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب میں 2026ء کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کے خاتمے اور شفافیت بڑھانے...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کر لیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوان بالا کے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاجس میں وفاقی ملازمین بینیولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس ترمیمی بل، آئینی ترمیمی بل، 2026ء پیش کیا جائے گا۔ فوجداری قوانین ترمیمی بل، 2023ء اور انسدادِ انسانی...
بنگلہ دیش اور امریکا نے 9 فروری کو دوطرفہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کرنے کی تاریخ مقرر کی ہے تاکہ ٹیرف مسائل حل کیے جاسکیں، یہ بات بنگلہ دیش کے سیکریٹری تجارت محبوب الرحمان نے اتوار کو بتائی۔ سیکریٹری تجارت نے کہا کہ معاہدے کا مسودہ تیار ہے اور منظوری کے لیے خلاصہ بھی...
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں حالیہ دہشت گرد حملوں نے ایک بار پھر صوبے کی سلامتی اور قومی استحکام کو چیلنج کیا ہے۔ ان حملوں کا ہدف نہ صرف سکیورٹی فورسز بلکہ عام...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتارملزم کے قبضے سے بچوں کی 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد کی گئیں۔ ملزم لڑکی...
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور صائم ایورب کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بڑا اسکور بنایا جس میں بیٹنگ لائن-اپ کے دیگر اہم ناموں نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی۔ ابتدائی طور پر پاکستان نے ہلکی شروعات کی کیونکہ اوپنر صاحبزادہ فرحان صرف 10 رنز بنا کر آؤٹ...
لاہور: آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست...
پاکستان نے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آج کا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ 3 میچوں...
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں ہیں، فخر زمان...
کورنگی میں گھرمیں یوپی ایس بیٹری بھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں ایک گھر میں یو پی ایس بیٹری کے دھماکے سے پھٹنے کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اورکمسن بیٹی معمولی زخمی ہوگئی۔ زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی نمبر6 سیکٹر 51 اےالہلال...
شکایت کرنے والوں میں شامل انور نگر محلہ کے رہنے والے عبد الرزاق وزیر شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ بی جے پی ہمیں اسلئے نشانہ بنا رہی ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست گجرات کے سورت کے صلابت پورہ علاقے میں بی جے پی کارپوریٹر پر فارم-7 کا غلط استعمال کرتے...
الفلاح گروپ کے چیئرمین کے خلاف "ای ڈی" کی چارج شیٹ پر سماعت 13 فروری کو ہوگی، 140 کروڑ کی جائیداد ضبط
این آئی اے اور جموں و کشمیر پولیس نے یونیورسٹی سے وابستہ دو ڈاکٹروں کو گرفتار کیا، جبکہ ایک اور ڈاکٹر ڈاکٹر عمر النبی کو 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب ہونے والے خودکش حملے کا ذمہ دار بتایا گیا، جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے...