2026-07-24@13:52:28 GMT
تلاش کی گنتی: 12501
«نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ»:
فائل فوٹو۔ حافظ آباد کے ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے 5 ملازمین بدعنوانی پر ملازمت سے فارغ کر دیے۔ انہوں نے کہا ملازمین نے کروڑوں روپے کی کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس کی مد میں خزانے کو نقصان پہنچایا۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ملازمین نے ایم سی کی کروڑوں روپے کی مختلف...
حافظ آباد میں میونسپل کمیٹی کے پانچ ملازمین بدعنوانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ان ملازمین نے کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس سمیت مختلف سرکاری فیسیں خزانے میں جمع نہ کروا کر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کولمبو میں آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیتا اور ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کے کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل اجاگر کرنے پر انہیں اور ان جیسے دیگر سیاسی رہنماؤں کو غدار قرار دیا گیا، جبکہ ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کوئی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں انگلینڈ نے نیپال کو محض 4 رنز کے فرق سے شکست دی۔ میچ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 184 رنز بنائے اور نیپال کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا۔ نیپال کے روہت پاؤڈیل اور...
پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ بند کی گئی ہے۔ میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی۔...
برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار میں شرکت کی اور مقامی ثقافت سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے موقع پر ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے رنگ برنگی پتنگیں...
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے صاحبزادہ وسیم حیدر کو تنظیم کا 40واں ناظمِ اعلیٰ منتخب کر لیا ہے۔ ان کا انتخاب ایک سالہ مدت، سیشن 2026-27ء کے لیے عمل میں آیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ طیب چوہان کے مطابق ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب خفیہ رائے دہی کے ذریعے کیا گیا، جس میں اسلامی...
حج 2026 کے لیے درخواست دینے والے عازمین کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کی آج آخری تاریخ ہے۔ وزارتِ مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ مقررہ وقت تک بائیومیٹرک عمل مکمل نہ کرنے والوں کو حج ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:حج کے لیے ویزوں کا اجرا کب شروع ہوگا؟ سعودی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پانچویں گروپ میچ میں انگلینڈ کی نیپال کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فل سالٹ اور جوز بٹلر نے انگلینڈ کی اننگ کا آغاز کیا تاہم فل سالٹ صرف ایک رن...
پارلیمان مکالمے اور اعتماد سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں : چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز دبئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امن، مکالمے اور باہمی اعتماد کے فروغ میں پارلیمان کا کردار نہایت اہم اور ناگزیر...
دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی اہمیت کا ثبوت ہے: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی — فائل فوٹو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا میں دوسری انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کا اعلان پارلیمانی تعاون کی بڑھتی عالمی اہمیت کا ثبوت ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانوں کے درمیان روابط عالمی استحکام اور طویل المدتی تعاون کی بنیاد ہیں۔اُنہوں...
— فائل فوٹو راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس آج بھی بند ہے۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ بند کی گئی ہے۔میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی۔علاوہ ازیں راولپنڈی میں گرین بس سروس...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے گروپ میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ افغانستان...
ویب ڈیسک: اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ میٹرو بس حکام کے مطابق سروس صدر اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کر دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ میں کیوی ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکا میں منعقد کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے لیے بورڈ کے اراکین کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں بورڈ ممبران اور...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عازمین حج کے لئے بائیو میٹرک کرانے کا آج آخری روز ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بائیومیٹرک نہ کرانے والے عازمین رواں برس حج نہیں کر سکیں گے، موبائل ایپ سعودی ویزا بائیو کے ذریعے گھر بیٹھے بائیومیٹرک کرائی جا سکتی ہے،عازمین حج کی سہولت کیلئے تاشیر سینٹرز بھی آج...
—فائل فوٹو وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے کہا ہے کہ سعودی حج ویزا بائیو میٹرک کروانے کا آج آخری دن ہے۔اس حوالے سے ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج ویزا کے حصول کے لیے 8 فروری تک بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے، عازمین حج گھر بیٹھے سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو...
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی باضابطہ میٹنگ 19 فروری کو امریکا میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں، جس کے لیے بورڈ کے اراکین کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں واقع یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں بورڈ ممبران اور...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں سینٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے سینٹری ورکرکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پاکپتن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ فلسطین ہمارے خطے کی اسٹریٹجک اور اخلاقی سمت کا تعین کرتا ہے، اور یہ مغربی ایشیا کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر انصاف کا ایک بنیادی معاملہ ہے۔ہفتے کو دوحہ میں ایک فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے تحت سولر، ونڈ اور بایوگیس سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے نئے مجوزہ قوانین پر عوامی سماعت کی ہے۔ یہ قوانین ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں مہنگی بجلی کے باعث گھریلو اور صنعتی سطح پر سولر سسٹمز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ میچ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے...
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جسم فروشی کیلیے یو اے ای لے جانے کی کوشش ناکام، گروہ کے سہولت کار گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں...
(24 ںیوز ) اقوام متحدہ (یو این او) نے راولپنڈی کی مسجد میں خودکش حملے کی مذمت کردی اور پاکستان حکومت اور عوام سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں،...
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کل کے سانحہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، پاکستان میں کوئی گھر ایسا نہیں تھا جو کل غمگین نہ رہا ہو۔ داعش کا پورا نیٹ ورک پکڑ لیا، نوشرہ، پشاور میں کارروائیاں کیں، ایک اہلکار رات کی کارروائیوں میں شہید ہو گئے۔...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے امریکا کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...
اسلام ٹائمز: ریلی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا سید باقر عباس زیدی، ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ حسن رضا غدیری، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے سیکریٹری جنرل حسن...
امت شاہ کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے اور اراکین اسمبلی خطے سے متعلق مختلف عوامی مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کا اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرتے...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا، اس جیت کے ہیرو رانا فہیم اشرف رہے جن کی شاندار بیٹنگ نے میچ کا رخ یکسر بدل دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے کولکتہ میں اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس میں شیمرون ہیٹ مائر کی دھواں دار 64 رنز کی اننگز...
لوگ رانا رانا کہتے ہیں رانا کو پرواہ نہیں، ایک بار دل لگا کے دیکھو رانا بے وفا نہیں، سوشل میڈیا پر رانا فہیم چھا گئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز...
حالیہ تحقیق کے مطابق ڈارک میٹر کائنات کا سب سے پہیلی نما مادہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ فزکس دانوں کے لیے ایک مسئلہ رہا ہے، حالانکہ یہ عام مادے کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ موجود ہے، یہ اب تک نظر نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب: العُلا کے مزید قدرتی ذخائر کو ڈارک اسکائی کا...
سابق سینیٹر اور معروف سیاسی شخصیت سید فیصل رضا عابدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے دورِ حکومت میں انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، جیل میں قید کروایا گیا اور زہر دلوایا گیا، جس کے باعث وہ جان بچانے کی حالت میں رہ گئے۔ ٹوکیو میں نجی میڈیا سے خصوصی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز...
کراچی چیمبر کے تحت ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی کلائمیٹ میٹرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ نصف فیصد سے بھی کم ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میٹرک اور نائن تھ کلاسز کے لیے تعلیمی نظام میں بڑا اصلاحی قدم اٹھاتے ہوئے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے، جس کا اطلاق...
ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم کی دھواں دھار بیٹنگ، سنسنی خیز مقابلے میں نیدرلینڈز کو پاکستان سے شکست WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل میں آسٹریلوی اسٹار کھلاڑیوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب مڈل آرڈر کے ماہر بلے باز مارنوس لبوشین نے بھی اس لیگ میں قدم رکھ دیا ہے، پاکستان...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیدرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس نے دو وکٹ کے نقصان پر 61 رنز بنا لیے ہیں۔کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں...
— فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم عدیل کے قبضے سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا اور مختلف ممالک کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر...
— تصویر اے آئی وفاقی وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سعودی حج ویزا بائیو میٹرک کروانے کے آخری 2 دن باقی ہیں۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج ویزا کے حصول کے لیے 8 فروری تک لازمی بائیو میٹرک کروا لیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج گھر بیٹھے سعودی ویزا بائیو...