2026-07-24@13:52:30 GMT
تلاش کی گنتی: 12501
«نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ»:
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے اطلاع دی ہے کہ 13 فروری 2026 کو صبح ساڑھے 11 بجے بلوچستان میں آئے زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ مزید پڑھیں: خضدار میں 4.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی...
شاہدسپرا:سوئی ناردرن گیس کمپنی تین ماہ گزرنے کے باوجود میٹریل بحران پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین کے ایل این جی کنکشنز التواء کا شکار ہو گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ارجنٹ کیٹیگری میں دیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کے باوجود تین ماہ تک میٹر نصب نہ ہو سکے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں چند نوجوانوں کی جانب سے کیا گیا ایک غیر معمولی تجربہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نوجوانوں نے ایک روبوٹ تیار کر کے اسے سڑک پر بھیجا اور اسے لوگوں سے بھیک مانگنے کی ہدایت دی، جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل...
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو ایک مضبوط ہتھیار قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے اسپنرز بھارتی ٹیم کو مشکلات میں ڈال سکتے ہیں اسی لیے محتاط رہنا پڑے گا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابرار احمد، شاداب خان، محمد نواز، صائم ایوب اور عثمان طارق پاکستان کے اسپن اسلحہ خانہ میں...
ہر سال 13 فروری کو دنیا بھر میں ‘عالمی یومِ ریڈیو’ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں اس سحر انگیز میڈیم کی یاد دلاتا ہے جس نے ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ کے دور میں بھی اپنی اہمیت اور انفرادیت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ریڈیو صرف ایک برقی آلہ نہیں، بلکہ یہ معلومات کی فراہمی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مصنوعی ذہانت کی مالک کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اے آئی ٹولز کو بغیر کسی بڑی پابندی کے خفیہ قرار دیے گئے نیٹ ورکس پر فراہم کریں۔ عام طور پر یہ کمپنیاں اپنے صارفین پر کئی طرح کی حدود اور پابندیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: امیر جماعتِ اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہاہے کہ اگرچہ جماعتِ اسلامی کے امیدوار کئی نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسران نتائج کا اعلان کیے بغیر انہیں روک کر بیٹھے ہیں۔ڈھاکا میں جماعت کے مرکزی دفتر مغل بازار میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے راجا ناصر عباس کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس کو جواب دیتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ حکومت، جیل اتھارٹی یا دوسری طرف سے...
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔ اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا گیا اور...
پاکستانی پارلیمانی وفد، جس کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گیا ہے تاکہ 12 اور 13 فروری کو منعقد ہونے والی 2026 آئی پی یو پارلیمانی سماعت (IPU Parliamentary Hearing) میں شرکت کرے۔ یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی سے خطے کو سنگین خطرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی کاؤنٹی چانگہوا میں واقع ایرشوئی جونیئر ہائی اسکول نے طلبہ کیلئے گریجویشن حاصل کرنے کی ایک منفرد شرط مقرر کر رکھی ہے۔چانگہوا کاؤنٹی کا یہ اسکول برسوں سے طلبہ کو عملی طور پر کوہ پیمائی کی تربیت دے رہا ہے، ایرشوئی جونیئر ہائی سکول نہ صرف تائیوان...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا ہدف معاشی استحکام، ٹیکس نیٹ میں وسعت اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانا ہے، ٹریک اینڈ ٹریس نظام سے محصولات میں بہتری آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی برٹش امریکن ٹوبیکو (بی اے ٹی) وفد سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر گفتگو...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے 8ویں میچ میں نمیبیا کی دعوت پر بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔ بھارت اور نیمیبیا کی ٹیمیں نئی دہلی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں انڈیا نے پہلے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ بھارت کے سنجو سیمسن 25 کے مجموعی اسکور پر 8 گیندوں پر 3...
حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل کرنے کا عمل روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جمعرات کو قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل...
کراچی: سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا جبکہ دسویں جماعت کے نتائج یکم جون تک اور نویں جماعت کے نتائج 15 جون تک جاری کیے جائیں گے۔اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے، انٹرسال دوئم کے نتائج 15 جون اورسال اول کے نتائج 30 جون...
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی اس کی ذمہ دار حکومت ہے، یہاں تک معاملات نہ لے کر جائیں کہ باتیں پھر سڑکوں پر ہوں، ہم سینوں پر گولیاں کھائیں گے۔ ایکسپریس نیوز...
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کمیٹی اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں - فوٹو: اسکرین گریب سندھ میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا، جبکہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان یکم جون تک اور نویں کے نتائج کا اعلان 15 جون تک کردیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو فارم 47 والی نہیں بلکہ اے کے 47 والی حکومت کہیں ان کو لائن پر لے آئے، پی ٹی آئی کا ضمانتی کوئی نہیں اور ن لیگ اور پی پی کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، گڈ بوائے بن کر یہ حکومت...
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائے گا۔ ان کے...
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کی طرف منتقلی کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔اویس لغاری نے بتایا کہ ملک بھر میں فی الحال تقریباً ساڑھے چار لاکھ (4...
— فائل فوٹو وفاقی حکومت نے فارمیسی ایکٹ 1967ء میں مجوزہ ترامیم تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر صحت کا تعلق کراچی سے ہونے کے باوجود کراچی سے کسی بھی ماہر کو کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزارتِ قومی صحت خدمات، ضوابط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ سے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اس اہم فیصلے کی منظوری محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،...
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 31 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کی منظوری جمعرات کی دوپہر محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں دی گئی جو وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ 66 ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ پر ہیں ،یہ...
نیٹ میٹرنگ سے ملک کی اشرافیہ فائدہ اٹھا رہی ہے، نئی ریگولیشن کا اثر زیادہ آمدنی والے لوگوں پر پڑے گا: اویس لغاری
وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نئی ریگولیشن کا اثر زیادہ آمدنی والے لوگوں پر ہو گا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سردار اویس لغاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ریگولیشنز سے متعلق باتیں ہو رہی ہیں، نیٹ میٹرنگ سے متعلق...
خان شہزاد: نیپرا کی بلنگ پالیسی پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے، جبکہ بزنس کمیونٹی نے نیٹ بلنگ پالیسی میں فوری ترامیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تاجر نمائندوں کا کہنا ہے کہ موجودہ نیٹ بلنگ پالیسی میں کئی خامیاں موجود ہیں جن کے باعث صنعتکاروں اور کمرشل...
سعید احمد: وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے سے متعلق نئی پالیسی پر تاجر برادری کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ایم ایم عالم روڈ انجمن تاجران کے چیئرمین شیخ محمد سلیم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پالیسی پر تفصیلی غور کیا گیا اور کلین اینڈ گرین انرجی...
لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے تین اعلیٰ افسران پر مشتمل پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ موجودہ سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ اور ایرانی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور...
ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بزنس مین پینل پروگریسیو (بی ایم پی پی) کے چیئرمین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے نیپرا کی مجوزہ نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
سعودی کابینہ نے قطر کے ساتھ300کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے منگل کو سعودی عرب اور قطر کی حکومتوں کے درمیان الیکٹرک ہائی اسپیڈ ریلوے لنک کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ریاض میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علما کرام کی زبانی سنتا چلا آیا ہُوں کہ خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑتے ہی جو دعا کی جاتی ہے وہ دعا لازمی قبول ہوتی ہے، یہاں تو معاملہ عجیب ہے کہ پہلی نظر کعبہ پر پڑنے کے بجائے کلاک ٹاور پر پڑتی ہے پھر دوسری نظر کعبہ پر پہنچتی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بلوچ قوم کو کسی لاحاصل جنگ کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مخصوص پروپیگنڈے کے ذریعے صوبے کے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے، تاہم حکومت قیامِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شہریوں کے لیے معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کی غرض سے نئی ریگولیشنز جاری کر دی ہیں۔ نئے قانون کے تحت ہر شہری معلومات کے حصول کے لیے درخواست دے سکے گا جس کا فیصلہ 14 ورکنگ دنوں میں کیا جائے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زندہ دلانِ لاہور کے بعد اب کوئٹہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگنے کے لیے تیار ہے، جہاں 13 سے 15 فروری تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ