2026-07-24@13:52:29 GMT
تلاش کی گنتی: 12501
«نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ»:
کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے میں میٹرک کے امتحانات میں ’’یونیفارم ایگزامینیشن سلیبس‘‘ (یو ای ایس) کا اطلاق نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، مکمل تیاری نہ ہونے کے سبب رواں سال میٹرک کے امتحانات اپنے سابقہ پیٹرن پر لیے جاسکتے ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ایک اعلیٰ فسر نے...
تصویر، اے پی پی دارالحکومت اسلام آباد میں جائیدادوں کے ریٹس 15 سے 75 فیصد تک بڑھ گئے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی نظر ثانی شدہ ویلیوایشن جاری کردی ہے۔ایف بی آر نے 5 سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ اسٹرکچر کے نئے ریٹس 3...
تصویر بشکریہ فیس بک راجا ناصر عباس سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے بلوچستان واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران راجا ناصر عباس نے کہا کہ ہم کبھی دہشت گردوں کے ساتھ نہیں بیٹھے، ان سے ہمدردی نہیں کی۔ ملک میں معاشی، سیاسی، امن و امان کا بحران ہے،...
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے وزیر اعظم، صدر، وزرائے مملکت اور صوبائی وزرا اور دیگر کے لیے گریجویشن کو لازمی تعلیمی اہلیت قرار دینے کی تجویز کے بل کو سینیٹ کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 25 (شہریوں کی مساوات) سے متصادم قرار دے دیا جس پر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بل واپس لے لیا۔...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں منگل کو چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل رہی ۔انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہے۔بلوچستان میں دہشت گرد...
فائل فوٹو سینیٹ کمیٹی قانون و انصاف نے کیس فریقین کی رضا مندی سے ویڈیو، آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر سرمد علی نے فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش کیا۔سینیٹر سرمد علی نے سفارش کی کہ...
پنوم پن:(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے سرکاری و پارلیمانی دورے کے دوران اپنی مصروفیات کا آغاز کرتے ہوئے کمبوڈیا کی سینیٹ کے صدر تیچو ہن سین سے ملاقات کی جس میں پارلیمانی تعاون کے فروغ کے ساتھ سیاسی اور معاشی روابط مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات...
ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے ہمیں عمران خان کی ٹریٹمنٹ نہیں رہائی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز پنوم پنہ(آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے اعلی سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کیا، جسے پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین پارلیمانی سفارت کاری، دوطرفہ...
وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ ترامیم پر حتمی پیش رفت کرتے ہوئے سولر صارفین کے لیے یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ کے خاتمے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 6 فروری کو عوامی سماعت طلب کر لی ہے جس میں صارفین اور دیگر...
ویب ڈیسک: سینیٹ نے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000 میں مزید ترمیم کا بل 2025 اور تحف مخبر و نگران کمیشن کے قیام کا بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ پریذائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ دونوں بلز منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیے گئے۔ سینیٹ اجلاس...
—فائل فوٹو سینیٹ میں نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025ء متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔پریزائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔مشیرِ وزیرِ اعظم برائے نجکاری محمد علی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025ء ایوانِ بالا میں پیش کیا۔ بلوچستان سے چیئرمین ایچ ای سی منتخب ہونا خوش آئند ہو...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں 15سے 75فیصد اضافہ کیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے...
ملک بھر کے عوام ناانصافی کیخلاف رضاکارانہ طور پر دکانیں بند اور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،سندھ اور پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت،دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں قوم متحد، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور...
اسلام آباد: سینیٹ نے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000 میں مزید ترمیم کا بل 2025 اور تحف مخبر و نگران کمیشن کے قیام کا بل 2025 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ پریذائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ دونوں بلز منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیے گئے۔...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی...
ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے ایک سنجیدہ اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
سڈنی(نیوز ڈیسک) بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورک کینیڈا سمیت دنیا بھر میں عوام کے جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ مختلف بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق بھارت کا بیرونِ ملک جرائم پیشہ عناصر، انسانی اسمگلرز اور دہشت گرد نیٹ ورکس کو فروغ دینا اب ایک منظم پالیسی کا حصہ بنتا...
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان نے عمران خان کو ترکیہ آنے کی آفر کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی طرف سے عمران خان کو یہ آفر 2025 میں آئی تھی، وہ واحد غیرملکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-21 پنوم پنہ (صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ کمبوڈیا پہنچ گئے،پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پنہ کی اہم شاہراہوں اور نمایاں عوامی مقامات کو پاکستان کے قومی پرچموں سے آراستہ کیا گیا جبکہ چیئرمین سینیٹ کے نام اور عہدے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل رہی ۔ کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سے کاروباری افراد اور طلبہ سمیت ہرطرح کے صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-3 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ائر لائنز کو ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کیلیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ ائر لائن کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( جسارت نیوز)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام احتجاجی تحریک کے سلسلے میںگورنمنٹ ایس ایم ارٹس اینڈ کامرس کالج سے ایک ریلی نکالی گئی جو کہ سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے اور احتجاجی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی کی قیادت سپلا کے مرکزی صدرپروفیسر منور عباس،...
تصویر سوشل میڈیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے ملاقات نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے...
اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس اسٹاف و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے ہم منصب خلیفہ ابوالقاسم کی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی...
عازمین حج ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سعودی عرب کے حج ویزا کے لیے اپنی بائیو میٹرک معلومات جلد از جلد مکمل کریں۔ ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے اور بائیو میٹرک مکمل نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے...
سہیل آفریدی نے دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی، رانا ثنااللہ نے میٹنگ کا احوال بتا دیا
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن رکوانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بلکہ دہشتگردی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری علیم خان نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کرلی۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں۔ انہوں نے کہا کہ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹرید اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان میں شدید برف باری کے باعث 28 افراد ہلاک جبکہ 300 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید برفباری کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں، اوموری شہر میں برفباری کا 81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی جاپان کے شہر میں...
وفاقی وزیر مواصلات و نجکاری عبدالعلیم علیم خان نے تقریباً 2 ماہ قبل سخت الفاظ کی ادائیگی پر پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے باضابطہ معذرت کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: عبدالعلیم خان اور سینیٹر پلوشہ کے درمیان تلخ کلامی، وفاقی وزیر سے ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ممبران نے ایف بی آر پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔حکام وزارت تجارت نے بتایا کہ وزارت تجارت نے بارٹر ٹریڈ کے لیے ایس آراو اکتوبر میں جاری کردیا، وی بوک کے لیے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی، سیاسی اور امن و امان کا بحران ہے۔ایک بیان میں سینیٹر راجا ناصر عباس نے کہا کہ جو کوئٹہ میں ہوا، اس کی ویڈیو دیکھی ہے، سوال ہے وہ ریڈ زون کا علاقہ تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ...
کانگریس کے ارکان اسمبلی میں ایوان میں فرقہ وارایت اور تفرقہ انگیز ایجنڈے کا مقابلہ کرنے کیساتھ ساتھ عوام کی ضروریات پر توجہ مرکوز کرینگے اور اپنے ووٹروں کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو موثر انداز میں ادا کرنے کی کوشش کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو...
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے سینیٹر پلوشہ خان سے معافی مانگ لی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے ایک کمیٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کی ہے۔ علیم خان نے کہا کہ وہ چوبیس...
اسکرین گریب بشکریہ نیشنل اسمبلی / فیس بیک چوہدری محمود ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس جس میں سول پروسیجر کوڈ ترمیمی بل کمیٹی میں پیش کیا گیا۔ یہ بل ممبر قومی اسمبلی صوفیہ سعید نے پیش کیا۔صوفیہ سعید نے کہا کہ خواتین کو وراثت کے...
کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز کو ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کے لیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ایئر لائن کی جانب سے تیسری پرواز کے لیے مسافروں کی...
کمبوڈیا:(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے، جہاں نوم پنہ ایئرپورٹ پر کمبوڈیا کی سینیٹ اور حکومت کے اعلیٰ حکام نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ کمبوڈیا کی سینیٹ کے سیکنڈ نائب صدر ڈاکٹر تھُن واتھنا کی قیادت میں استقبالی وفد نے چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا۔ اس...