2026-07-24@13:52:29 GMT
تلاش کی گنتی: 12501

«نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ»:

    لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون کو مزید...
    بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے۔ بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں تقریباً 1 لاکھ 45 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جماعت نہم کے 68462 اور دہم کے 75817 امیدوار شامل ہیں۔ ان امتحانات کے لیے صوبے میں 434 امتحانی...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی  فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے...
    پشاور اور گردونواح میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی جس کے باعث متعلقہ علاقوں میں موسم شدید سرد ہو گیا۔ ساری رات بارش کے بعد...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پیر کو تمام موجودہ اور مستقبل کے نیٹ میٹرڈ سولر صارفین (پروزیومرز) کے معاہدوں میں بنیادی تبدیلی کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ کا نظام ختم کر دیا اور اسے نیٹ بلنگ سے تبدیل کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو قابو میں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی  فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے...
    ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دے دی, سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کیلئے ایکٹ 1908 میں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیل ڈیڈ کی ایگزیکیوشن اب آن لائن ہو سکے گی،سندھ کے 49 سب رجسٹرار دفاتر...
    چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے ایک سنگین قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکی ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 4 بڑے سیلابوں کے نتیجے میں 19...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیخلاف ایک اہم اور تاریخی مقدمہ زیرِ سماعت ہے جو مستقبل میں ان کمپنیوں کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ مقدمہ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے پلیٹ فارمز کو جان...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت جاری حج آپریشن جائزہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ متعلقہ بینک برانچیں عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو میٹرک میں مدد فراہم کریں گی۔ اجلاس میں پاک حج ایپ کے ذریعے عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو...
    سولر صارفین کیلئے بُری خبر: نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نیا نیٹ بلنگ نظام متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)؛سولر صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت...
    کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولت پاکستان نے ششماہی زری  پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اْس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس  نے  اگست 2025ء کی زری  پالیسی رپورٹ کی اشاعت کے بعد زری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں کی رہنمائی کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ میکرو اکنامک حالات...
    سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو گولی مار دیں تو پاکستان کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے بعد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں جنوبی و وسطی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ایس پال کپور کے مارچ کے اوائل میں ڈھاکا کے دورے کا امکان ہے۔ سفارتی...
    ویب ڈیسک: سولر توانائی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی،  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں نمایاں کمی کر دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن نئے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کے تحت جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق...
    وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ کے ذریعے عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو میٹرک کی اہمیت اور طریقۂ کار سے مؤثر انداز میں آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت دی گئی کہ وہ سعودی بائیو میٹرک کے حوالے سے عازمین کو بھرپور سہولت اور رہنمائی فراہم کریں۔ یہ...
    پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھورنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے برہم کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیا اور کہا کہ آج کے بعد نہ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">aکراچی (کامرس رپورٹر )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ کمی کے باوجود مرکزی بینک اپنی سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مسلسل عالمی غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ ملکی دباؤ کے پیشِ نظر پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو کی اہم ملاقات ہوئی جس میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، کراچی میں اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیاں، کچے کے علاقوں میں آپریشنز، دہشتگردی کے خطرات، ماہ رمضان المبارک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کے خلاف درخواست کی سماعت‘ عدالت نے دو ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ فوڈ اسٹریٹ کے خلاف درخواست لئیق کوہستانی ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے بس کی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی کشیدگی اور افراتفری کی لہر پیدا ہو گئی ہے جس نے پوری ریاست کو شدید بحران میں دھکیل دیا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 5 اور 6 فروری کو ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستانی عازمین حج کیلیے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی حتمی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سعودی ویزا بائیو میٹرک کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے جس کے بعد عازمین 17...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)نیشنل الیکٹرک پاور لیگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی ریگولیشن کی منظوری دیدی۔نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشن 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ نئی نیٹ میٹرنگ ریگولریشنز کا اطلاق بائیو گیس صارفین پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کااطلاق بائیوگیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کرادیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی۔ نیٹ میٹرنگ...
    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنی سیٹ چھوڑ کر ایوان میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ‏ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں...
    فائل فوٹو نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کرلیا، آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے...
    کابینہ اجلاس کے بعد دیگر وزراء ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات و نشریات غلام عباس نے کہا کہ ہر سال سردیوں کے دوران گلگت بلتستان میں ڈیزل جنریٹر چلانے کا رواج رہا ہے، رواں سال بھی ڈیزل جنریٹر چلانے کی تجویز تھی جس کیلئے محکمہ کے پاس 8 کروڑ روپے موجود تھے...
    تصویر سوشل میڈیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا نے ملاقات کی۔ ایوان صدر اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا، ڈاکٹر عاصم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی...
    سینیٹر فیصل واوڈا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں...
    سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا ۔ ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم شریک ۔صدرِ مملکت سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماامتیاز شیخ کی بھی ملاقات ہوئی ۔ سندھ سے متعلق امور زیرِ غور آئے ۔  سابق...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایوانِ صدر (میڈیا وِنگ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیالملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم شریک صدرِ مملکت سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماامتیاز شیخ کی بھی ملاقات، سندھ سے متعلق امور زیرِ غورسابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے کہا کہ اسرائیلی حملوں نے غزہ میں جنگ بندی کو بے معنی کردیا۔حماس کا کہنا ہے ثالثوں کی امن کوششیں اسرائیل کی جانب سے نظر انداز کی جا چکی ہیں، غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، حماس نے مزید کہا کہ امریکا اور دیگر ثالث ممالک اسرائیل...
    فوٹو: اے ایف پی سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے پر بحث اور دھماکے کے شہدا کے لیے دعا کروائی گئی۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس نے کہا کہ حملے کے وقت پولیس کا کوئی فرد وہاں موجود نہ تھا، سیکیورٹی...
    فائل فوٹو  سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا  نے کہا ہے کہ اب جو آپریشن ہوگا اس میں کوئی سیاسی جماعت آئی تو رگڑ دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فیصل واوڈا نے کہا کہ اتحاد کی ضرورت ہے، جنگیں جیتی جاتی ہیں تو فوج جیتی ہے، ہماری فوج نے جنگ جیتی بھی ہے،...
    جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت ہوئی۔  کیس کے چار عینی شاہدین نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم اسلم نے گواہان کے بیانات کو کیس کے ریکارڈ کا حصہ بنا لیا۔  کیس کے عینی شاہدین میں 3 سیلزمین اور ایک 13 سال...
    پاکستانی عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی حتمی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی حتمی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا...
      لاہور(نیوزڈیسک)لاہور بورڈ کے تحت امتحان کےلیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کی بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار دیدی گئی۔ مراسلے کے مطابق امتحانی سنٹر میں انٹری دونوں انگوٹھوں کی ویریفکیشن کے بعد ممکن ہوگی۔ لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے اسکولز، کالجز کے پرنسپلز کو طلبا کے بائیو میٹرک فنگرپرنٹس لینے کے احکامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کرا دیا گیا ہے۔ بلنگ سائیکل کے اختتام پر بلنگ نظام کے تحت بل جاری ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کا اطلاق بائیوگیس...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک )نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کااطلاق بائیوگیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی۔ نیٹ میٹرنگ صارفین...