2026-07-24@14:41:40 GMT
تلاش کی گنتی: 23
«ا ڈیو فائل»:
فائل فوٹو سینیٹ کمیٹی قانون و انصاف نے کیس فریقین کی رضا مندی سے ویڈیو، آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر سرمد علی نے فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش کیا۔سینیٹر سرمد علی نے سفارش کی کہ...
— فائل فوٹو ڈاؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ڈی یو ای ٹی) کراچی شعبہ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان علی چانڈیو کو برطرف کر دیا گیا۔یونیورسٹی کی جانب سے 26 جنوری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ دفتری حکم نامہ کے مطابق یہ فیصلہ تحفظِ نسواں ایکٹ کے...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت)مہران تھانے کی حدود میں کوری پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد نے ہائی روف وین میں سوار ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت شمن علی مری کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے نوجوان کو فوری طور پر اسپتال...
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ڈیوس کپ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز فائنل میں شکست کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے اعلان کیا کہ پاکستان میں ہونے والا ڈیوس کپ کھیلوں گا۔ انہوں نے کہا...
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ہونے والے ڈیوس کپ میں حصہ لیں گے۔ اعصام الحق نے یہ بات اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز فائنل میں شکست کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)دشمنی میں گھر میں گھس کرخواتین پر فائرنگ کا واقعہ، ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی، افسوس ناک واقعہ درس پولیس تھانہ کی حدود گاؤں دلبر آباد میں پیش آیا جہاں پرنامعلوم مسلح افراد نے صادق چانڈیو کے گھر میں گھس کر وہاں موجود خواتین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی...
لاہور: پنجاب میں غربت کے خاتمے اور دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف منصوبوں کا اعلان تو کیا گیا، لیکن نان ٹمبر فاریسٹ پرڈیوس (این ٹی ایف پی) کا شعبہ مسلسل نظرانداز ہوتا رہا ہے۔ یہ وہ شعبہ ہے جس سے مشروم سازی، ریشم سازی، مگس بانی اور جڑی بوٹیوں کی کاشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹیک ایکو سسٹم کو بااختیار بنانے کے لیے ایک تاریخی اقدام میں، سیٹاڈل پاتھ فائنڈر اسکول آف ایکسیلنس نے پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (P@SHA) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری کا مقصد ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جمعیت اہلحدیث سندھ کے رہنما مفتی شیخ الحدیث افضل محمدی چانڈیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ اُمت مسلمہ کی ضرورت تھا اس معاہدے سے گریٹر اسرائیل کا خواب دیکھنے والوں کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے فلسطین کے تحفظ کی ذمے داری پوری اُمت...
گوگل کے جیمنی اے آئی نے ایک بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرادی ہے، جس کے بعد صارفین اب آڈیو فائلز اپلوڈ اور پراسیس کرسکیں گے۔ یہ فیچر اس سے قبل ملٹی ماڈل چیٹ بوٹ میں موجود نہیں تھا۔ نئی سہولت جیمنی موبائل ایپ اور ویب ورژن دونوں میں دستیاب ہے، جہاں صارفین چیٹ کے اندر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (اے پی پی) ایس ایچ اور لاڑکانہ نظیر حسین چانڈیو کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر نظیر حسین چانڈیو سول لائن تھانے کی حدود میں واقع فارنزک لیبارٹری میں کیس سے متعلقہ پراپرٹی جمع کرانے آئے تھے جہاں لیبارٹری کے باہر موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اجلاس ،مویشی منڈیوں، سکیورٹی کے اقدامات اور صفائی کے مناسب انتظامات پر تبادلہ خیال
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اجلاس ،مویشی منڈیوں، سکیورٹی کے اقدامات اور صفائی کے مناسب انتظامات پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 30 May, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباداور ڈی جی سول ڈیفینس محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت ایک اعلی سطح کا...
لاہور(نیوز ڈیسک)عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر لاہور میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے ایک مستقل اور پانچ عارضی مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اس...
دبئی میں منعقدہ ایپک کراٹے کمباٹ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پروفیشنل کک باکسر عبداللہ چانڈیو نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں عالمی اعزاز جیت کر اپنے ملک کا پرچم بلند کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر میں شیڈول فائٹ کے حوالے سے بھر پور تیاری کریں گے۔ عبداللہ چانڈیو نے قوم...
— فائل فوٹو سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیس غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے چیئرمین...
امریکا نے چین کی طرف سے آنے والی درآمدات پر ایک بار پھر بڑا حملہ کیا ہے۔ اب کی بار بعض چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے۔ اس ٹیکس کا نفاذ گزشتہ شب 12 بجے سے ہوگیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایک بار پھر ٹیکس حملہ کے بعد چین اور ہانگ...
اسلام آباد: ڈیوس کپ جونیئرز کے تیسرے دن، پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پہلے سنگلز میچ میں حمزہ رومان نے کھبو گیان کو 6-3، 6-1 سے شکست دی جبکہ دوسرے سنگلز میں میکائیل علی بیگ نے منتنویر...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیزی اور ڈمپر جلانے سے متعلق کیس کی سماعت۔ دوران سماعت تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ آفاق احمد نے آڈیو میسج کے ذریعے کارکنان کو اکسانے کی کوشش کی، ایم کیو ایم کے چیئرمین آفاق احمد کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر عدالت...
چیئرمین ایم کیو ایم حقیقی کے وکیل عامر ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، چالان پیش ہونے میں وقت لگ جائے گا، میرے مؤکل کے خلاف سیاسی رنجش کی بنیاد پر مقدمہ بنایا گیا ہے، آفاق احمد کی درخواست ضمانت منظور کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں...