2026-07-24@14:57:07 GMT
تلاش کی گنتی: 1830
«سعدیہ زاہدی»:
تصویر سوشل میڈیا۔ بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر...
بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات؛ دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تبادلہ خیال
سٹی 42: بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابقملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے...
چئیرمین کمیٹی مہیش ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس جاری ہے۔ ممبر قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ وزارت صحت کی جانب سے مکمل معلومات فراہم نہیں کی جاتیں۔ ہم جو سوالات کرتے ہیں ان کا جواب نہیں دیا جاتا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار...
ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدهو نے سعودی عرب کے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس، اور جنرل فیاض بن حمید الرولی، چیف آف جنرل اسٹاف، سے ملاقات کی۔ ایئر چیف کے سعودی عرب پہنچنے پر...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر، عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی۔ سربراہ پاک فضائیہ کی آمد پر انہیں...
تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے دہلی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو...
پیرس(ویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے یوکرین کے اتحادی ممالک کے اجلاس میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی کے بعد فوج تعیناتی کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوکرین کے اتحادی ممالک کا اہم اجلاس ہوا جس میں 27 ممالک کے نمائندوں نے...
پاک بھارت 4 روزہ جنگ: انڈیا نے لڑائی سے جان چھڑانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مدد لی، ’دی ہندو‘ کے اہم انکشافات
اگرچہ بھارتی حکومت مسلسل اس بات کی تردید کرتی رہی ہے کہ امریکا نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی 4 روزہ بھارت پاکستان کشیدگی کے خاتمے میں کوئی کردار ادا کیا، تاہم معروف بھارتی اخبار دی ہندو کی ایک حالیہ رپورٹ نے اس دعوے پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام سے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں)بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائر...
بنگلہ دیش کے ائیر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں جے ایف 17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)چیف آف دی ایئر سٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی ہم آہنگی...
بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد، پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں...
ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کی فضائی افواج کے مابین دفاعی تعاون، تربیتی اشتراک اور تکنیکی شراکت داری...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئر چیف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر چیف مارشل حسن محمودخان نے ملاقات کی،ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ،آئی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو...
مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف اداکار آغا شیراز دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ آغا شیراز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے...
پاکستان اور چین کا باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کا عزم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی مفاد پر مبنی تذویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تذویراتی و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی روابط اور عوامی تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی کے سبب لطیف آباد نمبر12کے مین شاہراہ پر کچرے کا ڈھیر حکام کی غفلت واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاک فضائیہ نے مقامی طور تیار کردہ “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دیا ہے، جو ملکی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ یہ تجربہ 3 جنوری 2026 کو کیا گیا، جس کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے جنگی حالات کے تناظر میں حکومت میں اہم رد و بدل کرتے ہوئے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کو صدارتی انتظامیہ کی قیادت سونپ دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے...
سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے۔ زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے مداخلت کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت گولیاں چلوا کر پرامن مظاہرین کو قتل کررہی ہے، یہ سلسلہ نہ رکا تو امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے آگے آئے گا، ہم پوری طرح تیار ہیں اور کارروائی کے لیے...
سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی...
امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا...
پاکستان کی نامور ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے شوبز اور اسپورٹس سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ ایک حالیہ گفتگو کے دوران انہوں نے اداکارہ ہانیہ عامر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے مستقبل سے متعلق اپنے مشاہدات کا اظہار کیا۔ سامعہ خان...
ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کے بینر تلے بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں، سری نگر اور لیہہ بھر میں مظاہرے کیے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے دراماں اور دراج دیہات کے مکینوں نے قابض...
یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے...
تصویر بشکریہ، صوبیہ شاہد فیس بک مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے صوبیہ شاہد کو خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی پالیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ن لیگی ایم پی اے کا کہنا ہے کہ انہیں بتایا گیا کہ اسپیکر نے میر ی کمیٹی رکنیت ختم کردی ہے۔صوبیہ شاہد نے...
تھرپارکر: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔ یہ دورہ آئین...
ملاقات میں گلگت بلتستان کے عام انتخابات، علاقائی قومی صورتحال، خطے کے اہم مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد سے مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کا اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں انجمن امامیہ کے صدر سید...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے بیک ٹو ڈور اسرائیل کیساتھ روابط مضبوط کرلیے ہیں؛ صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انھوں...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد مارچ 2026 سے لندن کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس پہنچ گئی پی آئی اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھر میں کیلے لانا اکثر ایک خوشگوار لمحہ ہوتا ہے، مگر یہ خوشی اس وقت مایوسی میں بدل جاتی ہے جب اگلے ہی روز کیلے نرم ہو کر سیاہ دھبوں سے بھر جاتے ہیں۔اکثر لوگ یہ سوچ کر کیلے کم مقدار میں خریدتے ہیں کہ کہیں وہ خراب نہ ہو جائیں جب کہ...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی اور پتنگ فروخت کرنے پر سخت پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پابندی کے نفاذ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے شہر بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ قوانین پر مکمل...