2026-07-24@14:57:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1830
«سعدیہ زاہدی»:
ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردِعمل دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تنبیہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران میں قتل و غارت گری کا سلسلہ رک گیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں اور وہاں جاری...
گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر بھرپور پرامن احتجاج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی کونسلز ایسوسی ایشن نے اختیارات نہ دینے پر...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
ہم پر حملہ ہوا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور دیگر ممالک میں موجود امریکا کے فوجی اڈّے اور تنصیبات کونشانہ بنائیں گے ،ایران ایران نے مشرق وسطیٰ کے ان ممالک کو خبردار کیا ہے جہاں امریکی فوجی اڈے قائم ہیں۔ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر...
ایران کی سعودیہ، قطر، امارات میں امریکی فوجی اڈے تباہ کرنے کی جوابی دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطی میں قائم امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی...
لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ نے ایران میں مظاہرین کی اموات کی مذمت کرتے ہوئےایرانی سفیر کو طلب کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران میں موجود برطانوی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ مظاہرین کا قتل انتہائی...
پاکستان اس وقت محض دہشتگردی کی لہر نہیں، بلکہ ایک وجودی نوعیت کی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، جس کی جڑیں افغانستان میں ریاستی ڈھانچے کی عدم موجودگی، غیر ریاستی عناصر، سیاست، جرائم و دہشتگردی کے خطرناک گٹھ جوڑ سے جا ملتی ہیں۔ دفاعی تجزیہ کار زاہد محمود نے وی نیوز کے پروگرام میں...
ڈی سی گوادر نقیب کاکڑ کے مطابق اب تک 125 سے زائد طلبہ ایران سے واپس وطن آچکے ہیں۔ بارڈر پر انہیں کھانا، رہائش اور سفر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں موجود پاکستانی طلبہ اور زائرین کی گوادر سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ضلعی انتظامیہ کی...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-1 محراب پور(جسارت نیوز)9 ماہ قبل گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول برائے طلبہ سے گورنمنٹ اسپتال تک لگے ہوئے سولر لائٹ پول محکمہ بلدیہ نے مرمت کے نام پر اتار کر خفیہ جگہ پر منتقل کردیئے تھے، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور نوشہرو فیروز کے کوآرڈنیٹر محمد سلیم مغل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-24 جسارت نیوز سیف اللہ
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے ایران میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے ایک تفصیلی پریس ریلیز جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو پرامن احتجاج کے حق کا مکمل احترام ہے، تاہم تشدد، تخریب کاری اور غیر ملکی مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا...
فائل فوٹو وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے ماہانہ ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ کا اجراء کردیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کا...
جامعہ المنتظر لاہور میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کی بنیاد کمزور نہیں کہ مہنگائی کے خلاف چند مظاہروں سے حکومت تبدیل ہو جائے، بہت جلد امریکی اسرائیلی ایجنٹوں کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے...
گزشتہ برس مئی میں بھارت کے ساتھ چار روزہ تنازع کے دوران پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ فوجی سازوسامان کی موثر صلاحیت ثابت کی بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں جیسے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارہ، الخالد مین بیٹل ٹینک اور فتح سیریز گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کی صلاحیتوں کا...
ایران میں جاری شدید حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکان پر سنجیدہ غور شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، تاہم حتمی فیصلہ تاحال نہیں...
لندن میں ایران کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کے دوران مظاہرین نے سفارتخانے کی بالکونی پر چڑھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم اتار دیا اور اسے 1979 سے پہلے استعمال ہونے والے ’شیر و خورشید‘ پرچم سے بدل دیا۔ یہ احتجاج ایران میں جاری ملک گیر مظاہروں کے ردِ عمل میں کیا گیا۔...
بسیم افتخار: کراچی میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی،آج صبح 8بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند رہے گی، شہرقائد میں بجلی کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ صنعتوں کاگیس کی بندش کادورانیہ 24گھنٹوں تک رہے گا، موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جبکہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن جو مالیت سامنے آئی ہے وہ اس سے کئی زیادہ ہے۔سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں وسیع تربیتی مشق کے دوران اپنی آپریشنل اور جنگی تیاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مشق میں روایتی جنگی مہارت کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتیں بھی پیش کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پزیرائی کی ہے، ساتھ ہی میزائل و میونیشن کی تیاری میں شریک ٹیم کی کاوشوں کی بھی تعریف کی ہے۔ شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر وزیرِ اعظم نے پاک بحریہ...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان میں آج سے علاقہ مکین کی نقل مکانی شروع ہوگئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کو ابتدائی مالی امداد ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان فراہم کی جارہی ہے۔ جب کہ ہر خاندان کو ماہانہ 50 ہزار روپے امدادی رقم بھی دی جائے گی۔ تاکہ...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے میدان علاقے میں آج سے مقامی رہائشیوں کی نقل مکانی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہر خاندان کو ابتدائی مالی امداد کے طور پر 2.5 لاکھ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ماہانہ 50 ہزار روپے کی امدادی رقم بھی دی جائے گی...
سٹی 42 : سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ عسکری تعاون، پیشہ ورانہ دلچسپی اور عملی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال...
عراق کا جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری میں گہری دلچسپی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دور عراق کے دوران کمانڈر عراقی فضائیہ، لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی...
ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز پیرس(آئی پی ایس )فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا...
— آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک...
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی جریدہ بلوم برگ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
سربراہ پاک فضائیہ کی عراقی ایئر چیف سے ملاقات، مشترکہ تربیت اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا کہ وہ مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں۔ فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی جانب سے ایران کی صورتحال پر ایک مشترکہ بیان...
خیبر: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے جبکہ شیڈول کے مطابق 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے...
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نوجوان کے گھسنے کے معاملے پر انتظامیہ نے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرلز ہوسٹل میں خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے گھسنے...
اسلام آباد: دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش ائیرفورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جو کہ نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2010/11 کے سابق طالب علم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان معزز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں صدر این ڈی یو...
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد: اقبال شاہ کالونی کا ایک منظر ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پوری کالونی گندے پانی میں ڈوبی نظرآرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے...
بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان کا نیول ہیڈکوارٹر زکا دورہ،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور پاکستان کےنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی...