2026-07-24@14:57:10 GMT
تلاش کی گنتی: 1830
«سعدیہ زاہدی»:
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے بینک آف پنجاب کیساتھ سٹینڈرڈ لیگل ایگریمنٹ کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی آئمہ مساجد کو اعزازیہ دینے کے پروگرام کی منظوری دیدی ہے۔ اب آئمہ مساجد کو بذریعہ بینک آف پنجاب ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ ملے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کی مساجد کے آئمہ حضرات...
لاہور، سری نگر، اسلام آباد، جموں (کے پی آئی+ آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) کنٹرول لائن کے دونوں طرف کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے پیرکو بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس موقع پر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کے...
اسلام ٹائمز: فوجی عہدیدار نے داخلی پیشرفت اور ایرانی سیاسی نظام کے بارے میں بعض مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات پر اثر انداز ہونے یا سیاسی ڈھانچہ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، چاہے سیاسی اور...
کرتویہ پتھ پر ہونے والی پریڈ میں نئی فوجی یونٹس اور آپریشن سندور میں استعمال ہونے والے اہم ہتھیاروں کے ماڈل بھی دکھائے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ آج بھارت بھر میں 77ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دہلی میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریبات میں بھارت اپنے ترقیاتی سفر، ثقافتی تنوع اور فوجی...
کورنگی کراسنگ الطا ف ٹائون کے رہائشی سمیہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کراچی پریس کلب پرمظاہر ہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کو آرڈینیشن سینٹر کی درخواست پر پاک بحریہ کے جوان سری لنکن شہری کو طبی امداد فراہم کرکے منتقل کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ کسی معاہدے کے ذریعے اپنی سرزمین کو چینی مصنوعات کے لیے راستہ فراہم کیا، تو وہ سخت اقدامات اٹھائیں گے اور کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا...
وٹامن ڈی ہڈیوں اور دیگر جسمانی نظاما کیلئے انتہائی ضروری ہے اور اس کی کمی انسانی صحت کو شدید متاثر کرسکتی ہے لیکن کچھ علامات ایسی ہیں جس میں وٹامن ڈٰی لینا خطرناک ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ایسی علامات درج کی جارہی ہیں: 1) متلی، الٹی یا بھوک کا ختم ہو جانا 2) بہت زیادہ پیاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں جاری تعاون کا جائزہ اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کی تکنیکی ٹیمیں مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی رابطے...
جی بی حکومت کی درخواست پر شاہراہ قراقرم پر پھنس جانے والے مسافروں کیلئے کوہستان انتظامیہ کا ریسکیو آپریشن
کوہستان انتظامیہ نے حکومت گلگت بلتستان کے فوری رابطہ کے نتیجے میں پھنس جانے والے مسافروں کو خوراک سمیت علاج کی سہولیات بھی فراہم کرتے ہوئے انہیں رہائش بھی دی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت گلگت بلتستان کی درخواست پر برف باری اور شدید بارشوں کے نتیجے میں پھنس جانے والے مسافروں کے لئے کوہستان انتظامیہ نے...
فائل فوٹو مری میں شدید برفباری کے بعد ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔مری کے اندر موجود 5 ہزار گاڑیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ مری کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق ہیوی مشینری، کرینیں اور لوڈرز شاہراہوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔ حدِ نگاہ صفر ہونے...
وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 کے قریب گاڑیاں روڈ پر پھنس گئیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خصوصی ایمرجنسی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل...
چیئرمین پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید۔فوٹو: فائل پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے سے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم مل گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم...
بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ ریاست اتر پردیش میں دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو گیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ پولیس اور بھارتی فضائیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ نے بتایا کہ یہ مائیکرولائٹ طیارہ پریاگ راج کے قریب بمرولی ایئر فورس اسٹیشن سے...
قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جائے۔شہرکے عوام کے ساتھ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا رویہ ناقابلِ قبول، ظالمانہ اور عوام دشمن ہے۔ غیر اعلانیہ گیس لوڈ شیڈنگ،...
پاکستان چار سال کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے. اس اقدام سے معاشی استحکام کی بحالی کا تاثر ملتا ہے۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران غیرملکی جریدے بلومبرگ کو بتایا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بانڈ اجرا کے لیے...
بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک اور طیارہ خزان رسیدہ پتوں کی طرح جھولتے ہوئے تالاب برد ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں واقع کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا۔ اس ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے معمول کی تربیتی مشن کے لیے انڈین ایئر بیس سے پرواز بھری...
بھارت کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ بدھ کے روز پریاگ راج میں معمول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور بحالی کی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کو شیڈول تربیتی مشن کے دوران تکنیکی خرابی کا سامنا ہوا،...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی کے باعث شہری دوہرے عذاب میں مبتلا، زیر نظر تصویر مکی شاہ روڈ کی ہے جہاں سیوریج کا پانی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھریلو ماحول میں بچوں کو بہلانے، خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا ایک عام عمل بنتا جا رہا ہے، ماہرینِ صحت اور ماہرینِ نفسیات نے اس رجحان کو بچوں کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی نشوونما کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے...
کیا والدین اپنے بچوں سے ’’دشمنی‘‘ کرسکتے ہیں؟ دانستہ تو شاید کبھی نہیں۔ لیکن آج کل کے والدین کا ایک طرز عمل ایسا ضرور ہے جو بچوں کے ساتھ سراسر ’’دشمنی‘‘ کرنے کے مترادف ہے۔ آج کے گھریلو ماحول میں بچوں کو خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا...
چیئرمین راشد صدیقی کراچی بزنس فورم و تھنک ٹینک کی جانب دیے گئے عشائیہ میں مہمان خصوصی چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اور افیف صدیقی سی ای او افیف پیکیجز کے ساتھ لیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
برطانیہ کی ہائی کمشنر، جین میریٹ کی نائب وزیر اعظم سے ملاقات،باہمی تعلقات پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) برطانیہ کی ہائی کمشنر، جین میریٹ نے پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سنئیر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فائل فوٹو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات...
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری...
(سٹی 42) جمیعت علمائےاسلام پنجاب کے ترجمان حافظ غضنفر عزیز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا 60 ہزار آئمہ مساجد کو اعزازیہ فراہمی کا دعویٰ غلط نکلا۔ معلوم نہیں وزیر اعلیٰ صاحبہ عوام کو بیوقوف بنا رہی ہیں یا انتظامیہ انہیں بیوقوف بنا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی...
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تناﺅ کے باعث برطانوی دفتر خارجہ کی طرف سے علاقائی کشیدگی اور بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر 16ممالک کیلئے اپنے باشندوں کو سفری انتباہ جاری کر دی ہے۔ چھٹیاں منانے والے سیاحوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مشرق وسطی اور قریبی ممالک کا سفر کرتے ہوئے...
سٹی 42 : رہنما پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے . مرحوم کے لئے ڈی ایچ اے فیز 4 میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ ثمینہ خالد گھرکی، فائزہ ملک ،اورنگزیب برکی، خرم وٹو، معظم...
غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوںکے بعد دھواں بلند ہورہاہے،جبکہ بمباری سے تباہ ہونے والی عمارتوںکے ملبے کے ڈھیرپر ایک بچہ کھڑا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">۔27 جنوری 1960، ایک استاد کے گھر ایک بیٹی نے دنیا میں قدم رکھا جو بعد میں سات کروڑ سے زائد آبادی والے افریقا کے پانچویں بڑے ملک، متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدارت پر فائز ہوئیں یہ وہ ملک ہے جہاں زیادہ تر لوگ عیسائیت سے تعلق رکھتے ہیں اور تقریباً سوا دو...
محراب پور: کلاس روم کی چھت کا پلستر گرنے سے زخمی طالبات سے اظہار یکجہتی اورانتظامیہ کیخلاف طالبات مظاہرہ کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے...
اسلام آباد : پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ نے دفاعی معاہدہ کا مسودہ تیار کرلیا، جو خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں باہمی تعاون مضبوط بنانے کی کوشش کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن؍کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ڈیون میں 2مختلف مقامات پر دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرائے گئے بم برآمد ہوگئے۔ ایگزمتھ میں بم ملنے کے مقام کے اطراف 400 میٹر کے علاقے کو بند کر دیا گیا ، جس کے باعث تقریباً 2 ہزار گھر اور 5 ہزار رہائشی متاثر ہوئے۔ دوسری...