2026-07-24@14:56:33 GMT
تلاش کی گنتی: 1079
«عید کی تعطیلات میں موسم»:
پنجاب حکومت (Punjab Government)نے یکم اور 2 اگست کو ہفتہ اور اتوار کی سرکاری تعطیلات کے پیش نظر صوبے کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو جولائی کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن مقررہ تاریخ سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہیں اور...
اسلام آباد(رضوان عباسی ): توشہ خانہ ریکارڈ میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو اپریل سے جون 2026 کے دوران مختلف غیر ملکی شخصیات اور وفود کی جانب سے ملنے والے سرکاری تحائف کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق اس عرصے میں...
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوےکو(pakstan railways) کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کمائی ہوئی، 4 لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرین سے سفر کیا ۔ 27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون کو 13 کروڑ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق درخواست آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سےجمع کرائی گئی،جس میں ثاقب چدھڑ کےکاغذاتِ نامزدگی اور اثاثوں کی تصدیق شدہ نقول فراہم کرنے...
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2026ء) رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں اور انتخابی دستاویزات کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔یہ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں ثاقب چدھڑ کے کاغذاتِ نامزدگی اور اثاثوں کی...
سیٹلائٹ تصاویر نے کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں لگنے والی حالیہ بھیانک آگ کی تباہی کی تفصیلات ظاہر کر دیں۔ سپارکو کی جانب سے پر جاری کردہ سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق گرمی کی حالیہ شدید لہر کے باعث جنگلات میں لگنے والی ہولناک آگ نے پنجاب کے ماحولیاتی لحاظ سے حساس علاقے 'کوٹلی ستیاں' کے...
---فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سارا انعام قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی سزا کے خلاف اپیل اور دیگر متعلقہ اپیلوں کی سماعت موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف نے کی، مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ...
وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں نجی اور دیگر واجبات بھی شامل ہیں جبکہ بیرونی عوامی (حکومتی) قرض تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، جس پر اوسط سود تقریباً 4 فیصد بنتا ہے۔ وزارت خزانہ...
اسٹیٹ بینک کے مطابق سب سے زیادہ منافع کی واپسی برطانیہ میں 442.76 ملین اور چین میں 413.11 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و...
سیف سٹی کی 15 ہیلپ لائن پر درج شکایات کیلئے جدید آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری اب اپنی شکایات کی پیش رفت 24 گھنٹے آن لائن مانیٹر کر سکتے ہیں۔ ایف آئی آر درج ہوتے ہی ڈاؤن لوڈ لنک،کمپلین کا ای ٹیگ نمبر اور تفصیلات بذریعہ واٹس ایپ...
حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ...
چین کے صارفین کی جانب سے اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کے دوران اخراجات میں مستحکم اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز بیجنگ(آئی پی ایس) چینی صارفین نے اسپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کا آغاز بھرپور خریداری کے ساتھ کیا، ریستورانوں اور شاپنگ مالز کو آباد کیا اور ملک بھر میں سفر کیا،...
لاہور میں حالیہ منعقد ہونے والی بسنت کے موقع پر ہونے والے اخراجات اور حفاظتی اقدامات کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے متعلقہ حکام کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ خط وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی یعنی ایل ڈی...
لاہور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس میں پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں موجود وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نےجوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست...
لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست گزار نے مؤقف...
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر
ڈریپ ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی کراچی میں مشترکہ کارروائی ، کینسر کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد /کراچی(سب نیوز)ڈریپ کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی کنٹرول اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی ، کینسر...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولتوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آ گئے۔ رپورٹ کے مطابق بانی کے سیل کے سامنے 57فٹ لمبی14فٹ چوڑی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں موجود سونے کے ذخائر کی تازہ تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق پاکستان کے پاس موجود 64.76 ٹن سونے کی مجموعی مالیت بڑھ کر 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث ذخائر کی مالیت میں نمایاں...
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 31 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کی منظوری جمعرات کی دوپہر محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں دی گئی جو وزیر تعلیم سندھ سردار...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس میں غزہ کے لیے اربوں ڈالر کے تعمیرِ نو منصوبے اور اقوام متحدہ کی منظوری سے ایک بین الاقوامی استحکامی فورس تعینات کرنے کا اعلان کریں گے۔ رائٹرز کے مطابق یہ اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ہوگا، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ سے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اس اہم فیصلے کی منظوری محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،...
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی...
انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر آج بھی بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی معیشت میں آئی ایم ایف کی توقعات سے زائد بہتری سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کے دعوے، سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی نمو کی بنیاد پر...
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری کے دوران ملک میں 3 ارب 46 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ مزید پڑھیں: نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان رقوم میں سب سے نمایاں حصہ...
پاک فوج کی کس صوبےمیں کتنی نمائندگی ہے ؟تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) پاک فوج میں مختلف صوبوں اور علاقوں کی نمائندگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں پنجاب کی نمائندگی 51.1 فیصد...
کراچی: کراچی کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی سمیت محکمے سے متعلق تمام پہلوؤں کے حوالے سے پولیس چیف نے تفصیلی گفتگو کی۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی اور کھلے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس تیز دور میں پولیس کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ماہ جنوری 2026ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالرآئے۔ نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں پر 15.4 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا جنوری مالی سال 26ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں مجموعی طورپر 23.2 ارب ڈالر آئے...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب ڈالر موصول WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری 2026 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی...
جولائی تا جنوری مالی سال 26ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر مجموعی طور پر 23.2 ارب ڈالر رہیں، جو 11.3 فیصد اضافہ ہے، جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت میں 20.9 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری 2026ء میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر نے ایک بار پھر ملکی معیشت کے لیے مضبوط سہارا فراہم کیا ہے، جس کے مطابق جنوری 2026 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.5 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد...
راولپنڈی میں سپریم کورٹ کے حکم پر فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کریں گے۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر آج دوپہر...
لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف چند دن کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 20 گھنٹے رہے گی، اس کے...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا اور حملہ آور سے متعلق اہم معلومات حاصل کر لی گئی ہیں، جن میں اس کے افغانستان کے متعدد دوروں کی مکمل تفصیلات بھی شامل ہیں، یہ دہشت گردی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی متوقع ملاقات کے حوالے سے رانا ثنا اللہ نے تفصیلات بتا دیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اسلام اباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان کو سات کروڑ روپے میں ریٹین کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہیں پلاٹنیم کیٹیگری میں یہ معاوضہ...
ایف آئی اے افسران کی معطلی کا معاملہ ، نوٹیفکیشن و تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد ایف آئی اے میں افسران کی معطلی کے اختیارات تبدیل کر دئے گئے، ڈی جی ایف آئی اے نے معطلی سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا، محکمانہ کارروائی...
اسلام آباد: گزشتہ 3 سالوں کے دوران اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں منشیات کی روک تھام کی کاروائیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ منشیات اسمگلنگ کی روک تھام اور تدارک کے لیے انٹیلیجنس بنیاد پر چھاپہ مار کاروئیاں کی گئیں۔ اسلام آباد...
بیورو کریسی کے لیے بڑی اور اچھی خبر کی تفصیلات اور نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)بیوروکریسی کے لیے ایک بڑی اور اچھی خبر سامنے آ گئی ہے۔ ڈیپارٹمینٹل سلیکشن بورڈ (ڈی ایس بی ) کے اجلاس سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن 365 نے حاصل کر لیا...
لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش چھٹیوں کے مبینہ نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اس نوعیت کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ...
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے،،، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا روزانہ مستند اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ عیدالفطر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر میں دن دیہاڑے تاجر سے 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ نے وزیر داخلہ سندھ نے تفصیلات طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں صدر کے علاقے میں دن دہاڑے 80 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ الیکٹریکل کمپنی کے...