2026-07-24@16:23:10 GMT
تلاش کی گنتی: 3253

«ملکی وسائل»:

    عالمی ادارہ ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت میں غیر سرکاری تنظیموں اور تنقیدی آوازوں کو دبانےکا مذموم منصوبہ سامنے لے  آیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت8انسانی حقوق کی تنظیموں نے  فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ کے قواعد میں کی جانے والی ترمیم واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کےمطابق بھارت کے نئےغیرملکی فنڈنگ قوانین، سول سوسائٹی...
    کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردی۔کراچی میں درخشاں تھانے کی حدود میں امریکی خاتون سے زیادتی کے مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی پولیس نے گرفتار ملزم جیسپر...
    تھائی لینڈ کی حکومت نے مقامی ملکیتی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاروبار کرنے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ہزاروں کمپنیوں میں مقامی افراد کو محض کاغذی مالکان ظاہر کر کے غیر ملکیوں نے کاروباری پابندیوں سے بچنے کی کوشش...
    کراچی(نیوزڈیسک) عالمی و ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستانی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں...
    حکمران اکثر یہ بات کرتے رہتے ہیں کہ ہمیں قرضے نہیں سرمایہ کاری درکار ہے بلکہ ایسے بیانات مسلسل آتے رہے ہیں اور آئی ایم ایف کے مطالبات پر حکومت فوری رضامندی بھی ظاہر کر دیتی ہے تاکہ قرض کی منظوری میں تاخیر نہ ہو۔ قرض منظوری کے بعد ایسے بیانات جاری ہوتے ہیں جیسے...
    اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین جاوید حنیف خان کا کہنا ہے کہ ملک میں زیادہ تر ٹیکسز آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عائد کیے جاتے ہیں اور سب کو معلوم ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافہ نہیں ہو رہا جبکہ کپیسٹی چارجز کی وجہ سے...
    اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف(shahbaz shrif) نے ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے صنعت وپیداوار کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر قرار دیا ہے۔ کہا برآمدات بڑھانے کے لیے مؤثر پالیسی اقدامات حکومت پالیسی ترجیحات کا حصہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ملکی معیشت پر اہم اجلاس کی صدارت کرتے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں 1157 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، کمیشن نے کمپنیوں کی بندش سے متعلق اعدادوشمار کو غلط قرار دے دیا اور کہا صرف 19 غیر ملکی کمپنیوں نے مختلف وجوہات کی بنیاد پر اپنی سرگرمیاں بند کیں۔ ایس ای سی پی...
      تہران (ویب ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے۔ تہران میں پریس بریفنگ میں اسمعایل بقائی کا کہنا تھا کہ حق دفاع استعمال کرتے ہوئے کسی بھی جارحیت کے خلاف ردعمل دیں گے۔ انہوں...
    اسٹیٹ بینک کے مطابق سب سے زیادہ منافع کی واپسی برطانیہ میں 442.76 ملین اور چین میں 413.11 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و...
    حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بہترین سہولت کاری کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) کیپیٹل اسپتال میں موٹاپے کے جدید سرجری اور علاج معالجے سے متعلق 2 روزہ بین الاقوامی سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ملک بھر سے 160 سے زائد بین الاقوامی و قومی طبی ماہرین اور کیپیٹل اسپتال کے دیگر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ چیئرمین سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی ساہوکار، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معاشی فیصلہ سازوں کو اطمینان دلایا ہے کہ ہماری فراہم کردہ پالیسیوں پر عملدرآمد کے نتیجے میں پاکستانی معیشت ترقی و استحکام کی جانب گامزن ہے۔ واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ادارے کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی...
    لاہور(کامرس رپورٹر) چین جنوری میں بھی پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا۔اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران چین سے پاکستان میں 72.6 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری آئی جو جنوری کے دوران ملک میں آنے والی مجموعی خالص سرمایہ کاری 173.3 ملین ڈالر...
    پاکستان کی معیشت کے حوالے سے مختلف نوعیت کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ اگر گزرے دو تین برس کا جائزہ لیا جائے تو ملکی معیشت میں قدرے استحکام دیکھنے میں آ رہا ہے۔ معیشت کے دیوالیہ ہونے کی خبریں بند ہو چکی ہیں جب کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری دیکھنے میں آتی ہے۔...
    ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والے غیر ملکی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی منشیات نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت دو اہم کارندوں کو حراست میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے لکی میانوالی روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جبکہ پنجاب جانے والے ہیوی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روک دی گئی۔ مظاہرین کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،لاہور(نمائندہ جسارت)پاکستان میں غربت کی شرح میں گذشتہ 6 برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں غربت کی سطح 2018-19 میں 21.9 فیصد تھی جو 2024-25 میں بڑھ کر...
    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے وطن بھیجی جانے والی رقوم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس اسکیم کے تحت مجموعی ترسیلات زر 12 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، جو ملکی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں انتخابات کے نتائج کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات میں کیا تبدیلی آئے گی؟ کہا تو یہ ہی جا رہا ہے کہ نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کی تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔ بنگلا دیش کے انتخابات کے نتائج جس طرح...
    غیرملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہونے کے سبب 350 عمرہ زائرین 3 دن سے لاہور میں مشکلات کا شکار ہیں۔ عمرہ زائرین نے بدھ کو لاہور ایئر پورٹ سے غیرملکی ایئر لائن کےذریعے جدہ جانا تھا۔ غیرملکی ایئر لائن کے خلاف مسافروں اور عمرہ زائرین نے ہوٹل میں احتجاج کیا۔ عمرہ زائرین کا کہنا...
    ماہ مقدس میں ہر سال ہی عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ ہوجاتا ہے پہلے عشرہ کی نسبت دوسرے اور تیسرے عشرے میں تعداد بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ...
    روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ منصوبے نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ جس کے تحت ستمبر 2020 میں آغاز کے بعد 10 فروری 2026 تک مجموعی رقوم 12 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2025 کے آخر تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں آمدنی 11.707 ارب امریکی ڈالر...
    بھارت غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت روکنے لگا، دی ہنڈریڈ لیگ کے نئے بھارتی مالکان نے غیر اعلانیہ پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دی ہنڈریڈ کی آٹھ میں سے چار ٹیمیں مانچسٹر سپر جائنٹس، ایم آئی لندن، سدرن بریو اور سن رائزرز لیڈز اب جزوی یا مکمل طور پر ان کمپنیز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ 5 لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ1 لاکھ 80 ہزار سے 2 لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں 51 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے معاشی بہتری کے دعوئوں کے برعکس ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی سے متعلق تشویش ناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر...
    لکی مروت میں پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق میانوالی شاہراہ پر نالہ ُپل سے منسلک 40 کلو بارودی مواد  پر مشتمل ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ کارروائی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشترکہ طور پر کی۔  حکام کے مطابق  شر...
    فائل فوٹو۔ سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں آپریشن کے دوران 4 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 فروری کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں بھارتی سرپرست یافتہ فتنہ الخوارج دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی...
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا اور کارروائی کے دوران فورسز نے ہدف کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر فتنۃ الخوارج کے خلاف...
    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر)کے...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 18 اور 19 فروری 2026 کی درمیانی شب ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر مبنی آپریشن کیا، جس میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ یہ بھی...
    کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی...
    لاہور: رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے...
    رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی  اور  غیر ملکی ائیر لائینز  نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی عمرہ زائرین...
    ویب ڈیسک: رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ /لکی مروت( مانیٹرنگ ڈیسک ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکھان میں کارروائیوں کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک کردیے‘ جبکہ پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے لکی مروت میں 40کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا کردہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی...