2026-06-02@20:50:21 GMT
تلاش کی گنتی: 5283
«عماد وسیم نوٹس»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔ کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک...
لاہور سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کےمطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سےسمندری تک اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک دھند کی وجہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر شہریوں پر زائد چالان وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک پولیس کے اپنے ہی وارڈن نے شہریوں سے زائد چالان وصول کرنے کی پول کھول دی۔راولپنڈی میں اعلیٰ افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کا انکشاف ہوا ہے،...
سٹی 42: دھند کا راج ، موٹرویز بند کردی گئیں لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی ، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بنداورموٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ...
سٹی 42: ضلع بنوں کے میرانشاہ روڈ پر ہفتہ 17 جنوری کو عام شہریوں و نجی گاڑیوں کی نقل و حمل پر دفعہ 144 کے تحت سخت جزوی پابندی عائد کردی گئی ۔ صوبہ خیبرپختونخوا کےمحکمہ داخلہ و قبائلی امور نے ڈپٹی کمشنر بنوں کی وساطت سے عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت...
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا سخت نوٹس، چیف سیکریٹری طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے...
وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں واقع تھانہ خروٹ آباد کا نام تبدیل کرکے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے تھانہ خروٹ آباد اور سرکاری ٹی بی سینٹوریم سکول کو شہید میجر انور کاکڑ...
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر جاری نوٹس کے مطابق چییف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی...
ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کی احکامات کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے...
روزانہ 12 سے 15 موٹر سائیکل چالان آرڈرز پر ٹریفک وارڈنز اور سی ٹی او میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن احسن علی شاہ نے سی ٹی او کو لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اب موٹر سائیکلوں سواروں نے ہیلمٹ پہن لیے ہیں بلاجواز...
سٹی 42: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی یقین دہانی پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ خیرپور...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکیج دھماکہ میں...
لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی کی اجازت اور کائیٹ فلائنگ آرڈیننس 2025ءکے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔جسٹس ملک اویس خالد درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بسنت کے اعلان کے بعد تین شہریوں کی...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے سابق ہیڈ کانسٹیبل انتظار مہدی کی درخواست پر سماعت کی۔ دلائل میں کہا گیا کہ درخواست گزار کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن نہیں دی جا رہی۔ ایک سال...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور...
لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ...
حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے تک کے کرنسی نوٹ نئے ڈیزائن اور جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پہلی مرتبہ پلاسٹک (پولیمر) کرنسی نوٹ متعارف کرانے پر بھی کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانے نوٹ ایک مخصوص مدت تک قابلِ...
راولپنڈی: راولپنڈی ڈھوک سیداں روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق اور اسکے والد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات اور والد کی عطر خان کے ناموں سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔...
تصویر بشکریہ جیو نیوز راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی۔حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹرسائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026 کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس دے کر جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، جماعت اسلامی اسلام آباد کے صدر نصر اللہ رندھاوا وکلاء کے ہمراہ عدالت میں...
سٹی42: پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم تھری فیض پور سے...
جرمانوں میں عوامی تشویش کے بعد ان کا مطالبہ پورا ہونیوالا ہے، آئندہ ہفتے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی امید موٹر سائیکلوں کے جرمانے کو 5,000روپے سے کم کرکے 2,500روپے کرنے پر غور کر رہی ہے،ذرائع شہر قائد کے باسی بھاری بھرکم ای چالان کی وجہ سے سخت پریشان ہیں تاہم اب ان کی پریشانی ختم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری...
ٹنڈوجام:پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجام کا دورہ کر رہے اور لائبریری کا افتتاح کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ نے کہا ہے کہ اساتذہ پر قوم کی بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ و طلبہ کی تعلیم اور اخلاقی تربیت پر بھرپور توجہ دیں حکومت تعلیم کے وسائل فراہم کرے گی کے پی کے وزیر اعلی کو...
فیملی کا تعلق آبائی گاؤں رانی پور سے ہے، یہ خاندان مشرف کالونی سے نیاز کھا کر گھر واپس آ رہا تھا، راستے میں ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، نتیجے...
سپریم کورٹ بار نے جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں 13 جنوری کو منعقد کیے گئے ڈنر کے معاملے پر نائب صدر سندھ ملک خوشحال خان اعوان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: جسٹس منصور شاہ جج نہیں رہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شوکاز نوٹس میں...
نواز شریف نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لانج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع...
کراچی: آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر...
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے...
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز پر دینے پر پابندی عائد،سی ڈی اے کا نوٹس جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کا اسلام آباد کی تمام ہا ئو سنگ سوسائیٹیز کو نوٹس جاری،سوسائیٹز کی جانب سے پبلک بلڈنگز ایریا لیز...
ویب ڈیسک: شہر قائد کے باسی بھاری بھرکم ای چالان کی وجہ سے سخت پریشان ہیں تاہم اب ان کی پریشانی ختم ہونے والی ہے۔ کراچی میں گزشتہ برس ای چالان کا سلسلہ شروع کیا گیا اور قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان کو بھاری مالیت کے چالان بھیجے جانے لگے۔ کراچی کے موٹر...
ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پوراسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالرنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارکمسن بچہ جاں بحق اورماں باپ زخمی ہوگئے، پولیس نےٹرالرکوقبضے میں لیکراس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ماڑی پور تھانے کے علاقے ہاکس بے روڈ پرانے ماڑٰی پوراسٹاپ کے قریب تیزرفتار ٹرالرنے...
لاہور (نامہ نگار) شہرکے مختلف علاقوں میں ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا، ڈاکوو ں نے بادامی باغ میں مختار کے گھر یرغمال بنا کر5 لاکھ 80 ہزار روپے زیورات،موبائل فون اور دیگر سامان، رائیونڈ میں نادر اور اس کی فیملی سے 4...
حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )مین جی ٹی روڈ اختر آباد سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں سگے...
قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ملتان روڈ شوگر ملز کے قریب یوٹرن لیتے ہوئے موٹرسائیکل سواروںکو بس کی ٹکر، 2 موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد منڈیکی چک 34 سے شوگر مل ڈیوٹی کی غرض سے جا رہے تھے کہ...
ویب ڈیسک :حکومت نے وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں 100، 500، 1,000 اور 5,000 روپے کے بینک نوٹس کے نئے ڈیزائن متعارف کرانے کی منظوری...
انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ کی وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ Curious cats and cricket fans are ready for #U19WorldCup action in Namibia ???? With thanks to...
وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون...
لاہور: لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے مختلف اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور تا کوٹ مومن شدید...
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی نئی فلم ’او رومیو‘ اپنی ریلیز سے پہلے ہی قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور کی آنے والی فلم ’او رومیؤ‘ کے خلاف ایسے شخص کی بیٹی کی جانب سے فلم سازوں کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے جسے فلم کی...