2026-07-24@12:11:54 GMT
تلاش کی گنتی: 5302
«عماد وسیم نوٹس»:
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسکاوٹ تحریک کردار سازی کا مؤثر ذریعہ ہے،اسکائوٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط، دیانتداری اور خدمتِ خلق کے جذبے کو پروان چڑھاتی ہے۔ عالمی یومِ اسکائوٹس کے موقع پر پیغام میںا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ایم ٹیگ سینٹرز کل اتوار کے روز بھی فعال رہیں گے۔ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عرفان میمن نے کہا ہے کہ شہری اپنی موٹرسائیکل کے اصل...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سیکیورٹی سخت کرنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری چند منٹ میں اپنی بائیکس پر جدید شناختی ٹیگ لگوا سکیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے...
ویب ڈیسک : صارفین سے غیر مجاز کٹوتیوں پر پی ٹی اے نے سخت نوٹس لے لیا، ٹیلی کام صارفین سے غیر مجاز کٹوتیوں اور اضافی چارجز کی وصولی کا معاملہ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے ) کی جانب سے ٹیلی کام کمپنیوں کو انتباہ جاری کردیا گیا۔ پی ٹی اے کے مطابق موبائل...
دنیا میں بھانت بھانت کی مخلوق بستی ہیں اور ماورائے عقل واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو انسانوں کو ششدر اور چونکا کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ صبا قمر کے ساتھ ہوا۔ منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں ڈراما سیٹ پر پیش آنے والا ایک ایسا پُراسرار واقعہ سنایا جس نے...
اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیز، 3 روز میں 2 ہزار سے زائد بائیکس پر ٹیگ لگ گئے
ڈپٹی کمشنر و ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ (M-Tag) کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ 3 روز کے دوران 2000 سے زائد موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے استفادہ کر چکے ہیں، جبکہ موٹر کاروں پر اب تک 2 لاکھ 33 ہزار...
ڈپٹی کمشنر،ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر موٹر بائکس پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) ڈپٹی کمشنر/ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر گزشتہ تین روز میں 2000سے زائد موٹر سائیکل سواروں نے ایم ٹیگ کی سہولت سے استفادہ حاصل کیا جبکہ موٹر...
بنگلہ دیش پولیس کے انسپکٹر جنرل بہارالعالم نے فیلڈ پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ملک میں عام قانون و نظم و نسق کو کسی بھی قیمت پر برقرار رکھا جانا چاہیے۔ ملک کے...
راولپنڈی: موٹروے پولیس اور پنجاب پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے فیصل آباد سے اغواء کیے گیے غلہ منڈی کے تاجر کو بازیاب کروا لیا، اغواء کار تاجر اور گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوجانے میں کامیاب ہوگئے۔ حکام کے مطابق 5 نامعلوم افراد خود کو حساس ادارے کا اہلکار بتا کر فیصل آباد...
( طیب سیف) عید پر موٹرویز پر شدید رش کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی حکمت عملی تشکیل دے دی۔ موٹر وے پولیس نے تمام موٹرویز پر لین وائلیشن پر سخت کارروائی کرنے کا انتباہ جاری کردیا۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر لین وائلیشن کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ٹریفک نظام کو جدید بنانے کیلیے ایم ٹیگ رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2 لاکھ 30 ہزار 650 گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب کیے جا چکے ہیں، جبکہ گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ویب ڈیسک:شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلے کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ شہر بھر میں قائم 13 مخصوص...
نامور اداکارہ صبا قمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں ڈراما سیٹ پر پیش آنے والا ایک ایسا پُراسرار واقعہ سنایا جس نے نہ صرف شوٹنگ ٹیم کو خوفزدہ کر دیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی بحث چھیڑ دی۔ اداکارہ صبا قمر نے بتایا کہ یہ واقعہ ڈرامہ سیریل معمہ کی شوٹنگ کے دوران پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ کے تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی میں شرکت کیلیے درخواست جمع کرادی۔ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے طارق منصور ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروادیا درخواست میں کہاگیاہے کہ کمیشن میں پیش ہونے والے افسران حقائق چھپا رہے ہیں ،کمیشن میں پیش...
اسلام آباد: شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈی سی اسلام آباد...
دنیا میں بھانت بھانت کی مخلوق بستی ہیں اور ماورائے عقل واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو انسانوں کو ششدر اور چونکا کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ صبا قمر کے ساتھ ہوا۔ منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں ڈراما سیٹ پر پیش آنے والا ایک ایسا پُراسرار واقعہ سنایا جس نے نہ...
گلی محلوں سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک پولیس کو مہنگا پڑگیا، شہری نے گھیرے میں لے لیا جس پر ٹریفک پولیس نے چند موٹرسائیکل اٹھانے کے بعد راہ فرار اختیار کی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے اب مین شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں سے بھی شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانا شروع کر دیں اسطرح کا...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے سماعت کا...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈیا اےآئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے دوران گریٹر نوئیڈا کی نجی درسگاہ گلگوٹیاس یونیورسٹی ایک بڑے تنازعے میں گھر گئی، جب اس کے اسٹال پر پیش کیا گیا روبوٹک ڈاگ بعد میں چینی ساختہ نکلا۔ یہ 3 روزہ اے آئی سمٹ 17 سے 19 فروری تک...
معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سنا دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے کامیڈی شو میں شرکت کی جہاں انہوں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے سیٹ کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سنایا۔صبا قمر نے کہا کہ ڈرامہ 'معمہ' کی شوٹنگ...
کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، جہاں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ صفورہ چورنگی کے قریب رم جھم ٹاور کے اطراف چار رکنی ڈکیت گینگ سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق دوطرفہ...
دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں کم عمر بچے کی جانب سے سڑک پر تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کم عمر بچے کو الیکٹرک موٹر بائیک سڑک پر چلاتے ہوئے پایا گیا جس کے بعد پولیس نے نہ صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موٹروے پولیس ساؤتھ زون کے سیکٹر سکرنڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نواب شاہ لنک روڈ سے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرا چھینا گیا مزدا برآمد کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق گاڑی میں ایبٹ کمپنی کی ادویات موجود تھیں جو کراچی سے سکھر منتقل کی جا رہی تھیں۔ترجمان کا کہنا...
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو باقاعدہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پراجیکٹس پر حکم امتناعی میں توسیع کرتے...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں پولیس نے مقابلے کے بعد 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد کی ہے، اِس ملزم نے سائٹ سپر ہائی وے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو باقاعدہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پروجیکٹس پر حکم امتناع...
موٹروے پولیس ساؤتھ زون، سیکٹر سکرنڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نواب شاہ لنک روڈ پر کروڑوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرا چھینا گیا مزدا برآمد کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گاڑی میں ایبٹ کمپنی کی ادویات رکھی ہوئی تھیں جو کراچی سے سکھر لے جائی جا رہی تھیں۔ نامعلوم ملزمان نے گاڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:چھتیس گڑھ کے رائے پور کے ارلا علاقے میں واقع ایک پیٹرول پمپ پر معمولی تکرار ایک بڑے حادثے میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب پیٹرول بھرواتے دوران ایک نوجوان کو اس کے دوست نے سگریٹ پینے سے منع کیا، جس پر وہ طیش میں آ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے قومی ہاکی ٹیم کے مسائل پر سخت نوٹس لے لیا۔ معاملے پر تفصیلی بریفنگ لینے کا اعلان کر دیا۔ کنوینر کمیٹی مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ قومی ٹیم کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بدقسمتی ہے، کمیٹی جائزہ لےگی کہ اس نااہلی...
ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ایک عام بلاگ پوسٹ کے ذریعے اے آئی کو گمراہ کیا جا سکتا ہے تو یہ مسئلہ سنجیدہ نوعیت اختیار کر سکتا ہے۔ اے آئی کو جھوٹ بولنے پر کیسے آمادہ کیا گیا؟ صحافی کے مطابق انہوں نے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر ایک فرضی مضمون شائع کیا جس میں خود کو...
دھند کی وجہ سے موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند رکھا گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ،ایم 3 فیض پور سے سمندری ،ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند رکھی...
طیب سیف :ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر مساجد اور امام بارگاہوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلہ کر لیا, انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام مذہبی عبادت گاہوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے تاکہ سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنائے جا سکیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کی صلاحیت...
چین،اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسپرنگ فیسٹیول گالا میں روبوٹس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی ) کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کردہ...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ٹریفک حادثہ میں طالب علم جاںبحق ہو گیا‘ ماموں کانجن کے علاقہ بنگلہ روڈ پر حمید آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائیکل سوار مدرسہ کے طالب علم 13 سالہ صائم سکنہ غوثیہ کالونی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں صائم شدید...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں موٹر وے پولیس انسپکٹر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا، تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ میں ملزم عبدالسلام نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی موٹر وے پولیس افسر انسپکٹر عاطف ارشاد کو قتل کر دیا۔ ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔...
لاہور: شدید دھند کی وجہ سے ملک کی مرکزی موٹرویز میں متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے سمندری، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور ایم 11 لاہور سے سیالکوٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صادق آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ملتان سکھر موٹر وے پر افسوسناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، ریسکیو عملہ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آجانے سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں3 افراد جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی پولیس نے پولیس افسر بن کر لوگوں کو ڈرانے دھمکانے والے جعلی افسر ظفر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نہ تو اپنا کارڈ پیش کر سکا اور نہ ہی تعیناتی کی تفصیلات بتا سکا۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ عادی مجرم ہے...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بدانتظامی کے نوٹس کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سابق صدر کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ وزیراعظم نے فیڈریشن میں انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق...