2026-07-24@13:28:48 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«ینگو»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے عالمی معاشی امکانات سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرحِ...
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو...
سرگودھا: نواحی علاقے سوبھاگا ریلوے کراسنگ پر شدید دھند کے باعث مسافر ہائی ایس وین ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ اطلاعات کے مطابق ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے مسافر ہائی ایس وین ٹرین کی زد میں آئی جس کے نتیجے میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے...
گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔ بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان...
گوجرانوالہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں پیش آیا جہاں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ قتل کے بعد ملزمہ اوراس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک...
لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں کئی ماہ سے پالتو جانوروں کی راتوں رات ہلاکت اور غائب ہونے کے واقعات کے راز فاش ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج نے یہ بھانڈہ پھوڑا کہ جانوروں کے چارے میں زہریلا مواد ڈال کر ان کی موت واقع کی جا رہی تھی،مقامی افراد...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پنجاب لوکل گورنمنٹ کاکس کے زیر اہتمام ڈیولو شن سمٹ سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ گورنر ہاؤس پشاور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئین کے آرٹیکل 116 کے تحت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی، گورنر سندھ کی منظوری کے بعد سندھ سیف سٹیز اتھارٹی (ترمیمی) بل 2025 فوری نافذ العمل ہو گیا، ترمیمی قانون کے تحت سندھ میں شہری تحفظ، نگرانی...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے سرگودھا کے قصبہ ہجن پہنچے انہوں نے مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہے، حکومت کو گرانے ہی کیوں گئے جماعت اسلامی کے ریفرنڈم پر...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے عالمی معاشی امکانات سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی بینک نے جون 2025 کے مقابلے میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کے تخمینے...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث...
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ احتساب اور انکوائری کیلئے بنائے جانے والے اداروں کا مقصد مخالفین کیخلاف کارروائی کرنا نہیں بلکہ ان کا مقصد شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہونا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے وزیر اعلیٰ معائنہ کمیشن (CMIT) کی جانب...
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی...
پشاور:(نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی نمائندگی کی بجائے اپنے صوبہ اور ملک میں پائیدار امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔ منگل کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت خیبرپختونخوا...
سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا کہ وزیراعلیٰ پر تنقید
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان یا ٹی ٹی پی کی وکالت کرنے کے بجائے صوبے میں امن و امان کے قیام پر توجہ دے۔ پشاور کے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی کو اپنی ہی حکومت سے...
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...
(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ،بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی سے آج ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے دوران بانی کی بہنوں سمیت کسی کی ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔ بانی پی ٹی ائی کی بہنیں اور کارکن گورکھپور ناکے پر موجود ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں حالیہ دنوں کے دوران سردی کی شدت نے شہریوں کو غیر معمولی طور پر متاثر کیا ہے، جہاں بلوچستان کی جانب سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث موسم خاصا سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ...
وزارتِ تجارت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ برآمد کنندگان یا ان کے کلیئرنگ و فارورڈنگ ایجنٹس کی درخواست پر افغان ٹرانزٹ کارگو کو کسی بھی سمندری بندرگاہ کے لیے دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وزارتِ تجارت نے ایف بی آر کو لکھے گئے ایک خط میں کراچی، گوادر...
سوات میں مینگورہ شہر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، کی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوتے...
مری اور گلگت بلتستان کے قریبی ہل اسٹیشنز میں گلیات کے علاقے میں برفباری کے طویل دورانیے کا امکان ہے، جس کے مطابق موسم کا تخمینہ 17 جنوری سے 22 جنوری تک برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پاکستان موسمیاتی محکمہ کے نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے 10 روزہ پیش...
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے فلیگ شپ منصوبے مین لائن ون یعنی ایم ایل ون پر عملی کام جولائی 2026 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق اس ضمن میں تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کراچی پورٹ سے کیا جائے گا۔ یہ بھی...
کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کل سے شہر کے مجموعی درجہ حرارت میں بتدریج...
پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی طلاق کی پیش گوئی پر نجومیوں کو طنزیہ ردعمل دے دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک وائرل کلپ ری شیئر کیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والا یہ مختصر ویڈیو کلپ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کا...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اپنے منفرد طنزیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔ جسے مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت )گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی ٹیچر اورمعزز سماجی ورکر مسز ڈاکٹر نیلم عدیل خواجہ(پی ایچ ڈی، بوٹنی) کی جانب سے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول جتوئی محلہ تلہار میں فلاحی اقدام کے تحت آج اسکول کے تمام طالبات کے لیے یونیفارم اور شوز تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب کا مقصد تعلیمی...
کراچی (سٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کینیڈین ہائی کمشنر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون کے فروغ کے امکانات، علاقائی اور عالمی امور...
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی کی گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں نجومی کو ایسا جواب دیا کہ مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبرٹی ہیں۔...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مقامی حکومت کے حوالے سے نیا آرڈیننس جاری کیا ہے، جس کے تحت شہر میں تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی جو قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی حدود کے مطابق کام کریں گی۔ آرڈیننس کے مطابق ہر ٹاؤن کارپوریشن میں ایک میئر اور 2...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے اپنے منفرد طنزیہ انداز میں جواب دیا، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام...
وفاقی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو 85لاکھ کا نقصان پہنچادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچادیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی...
جاپان کی مشہور مادہ چمپینزی ’آئی‘، جو اپنی غیر معمولی ذہانت اور سائنسی تحقیق میں کردار کے باعث عالمی شہرت رکھتی تھی، 49 برس کی عمر میں مر گئی۔ یہ بھی پڑھیں: زخمی بن مانس ایک دوسرے کا علاج کیسے کرتے ہیں؟ 30 سالہ تحقیق کے بعد حیران کن انکشاف کیوٹو یونیورسٹی کے ریسرچ سینٹر کے...
اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے کہا کہ پشتونخوا میپ کے دور میں محمود خان اچکزئی فوج کی تعریفیں کرتے تھے۔ مسترد ہونے کے بعد عمران خان کا سہارا لیکر سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے پشتونخوا ملی...
صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے. جس کے بعد آرڈیننس باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔آرڈیننس کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی...
سابق ڈچس آف یارک اور شاہ چارلس کی سابق بھابھی سارہ فرگوسن اپنے مستقبل کے بارے میں ایک مشکل فیصلے سے دوچار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی معمر ترین رکن شہزادی کیتھرین انتقال کرگئیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کے...
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ نظام میں بڑی تبدیلیاں ، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نظام سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئے جب کہ صدرِ مملکت...