2026-07-24@13:28:02 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«ینگو»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا...
پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان...
—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ سندھ اسمبلی معاذ محبوب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ترجمان کو سچ کڑوا لگ رہا ہے، اسی لیےالزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ کو جھوٹا کہنے سے حقائق نہیں بدلتے، اصل سوال ریسکیو کی نااہلی...
محکمہ موسمیات نے (پی ایم ڈی) نے 26 اور 27 جنوری کو ملک کے بالائی حصوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے اس دوران سڑکیں بند ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اضافی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری...
لاہور (نیوزڈیسک)مرغی کی سرکاری قیمتوں کو نظرانداز کر دیا گیا، مرغی کا گوشت بھی عوامی پہنچ سے دور ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو ہے جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے مقرر کیا گیا ہے، گوشت 526 روپے کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 337 روپے مقرر کی گئی...
سعدیہ جاوید—فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں کہ گل پلازہ کے سانحے کی جگہ کام نہیں ہو رہا تھا، اس سے بڑا جھوٹ...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—’جیو نیوز‘ گریب گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شہید کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لواحقین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے، لواحقین کو چکر نہ لگوائیں، کاؤنٹر...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے...
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج...
پنجگور(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 3 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثرانداز میں...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانا ناممکن ہے اسلئے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں خود تیراہ جاؤں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے...
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ...
سیکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 3دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی کے دوران 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی...
خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس ) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔...
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج نافذ کرنا ممکن نہیں، اسی وجہ سے انہیں نااہل کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا مینگورہ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...
پنجاب کے 51 شہروں میں ”مریم نواز کا سوہنا پنجاب“ پراجیکٹس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے سوہنے پنجاب کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں سیوریج مہیا ہوگا، سڑکیں بہترین ہوں گی، تحفظ یقینی ہوگا اور صحت تمام بنیادی سہولتیں لازم ہونگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...
—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج ناممکن ہے، یہ لوگ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں۔مینگورہ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات اور احتجاج کا اختیار محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصرعباس کو دیا گیا ہے۔سہیل آفریدی کا...
پنجاب کے علاقے سرکودھا میں 26 سالہ سکیورٹی گارڈ نے اپنے اپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ریسکیوکے مطابق ارسلان سرگودھا 47 پل پر قائم مٹھائی کی دکان پر بطور گارڈ ملازم تھا، ارسلان نے اپنے اپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا جبکہ خودکشی کا واقعہ سیف سٹی کیمروں کی...
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ موسمی صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ویک اینڈ پر اتوار کی شام یا رات...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، اسلام آباد، مری، گلیات میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے، اسی طرح پنجاب کے مختلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سانحہ گل پلازہ کے افسوسناک واقعے کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فائر سیفٹی کے حوالے سے ایک اہم اور بروقت اقدام اٹھاتے ہوئے گورنر ہاؤس کراچی میں مفت فائر سیفٹی تربیتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس پروگرام کا مقصد شہریوں، دکانداروں، مارکیٹ ایسوسی ایشنز اور مختلف تجارتی و...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا کے گورنر ٹِم والز اور منی ایپولس کے میئر پر عوام کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ منی ایپولس میں ایک شہری کی ہلاکت کے بعد مقامی قیادت کا ردعمل خطرناک ہے اور ان کے بیانات حالات...
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے، جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے...
آج سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو پیر تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ اس دوران بلوچستان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برف...
پاکستان کی بقالوکل گورنمنٹ میں ہے، اختیارات نچلی سطح پرمنتقل نہیں ہوں گے تووہ عوام سے دھوکے کے مترادف ہوگا،میں نے 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا جو کئی لوگوں کو بہت برا لگا، خواجہ آصف لوکل گورنمنٹ سے کسی کو خطرہ نہیں بیوروکریسی کو ہے،پتا نہیں کیوں ہم اندر سے خوف زدہ ہیں یہ ہوگیا...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے دورۂ اسکاٹ لینڈ کے دوران پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤں سے خطاب کیا۔ اسکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گورنر پنجاب کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی کمیونٹی اسکاٹ لینڈ کی...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے دورے کے دوران پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں اسکاٹ لینڈ کی پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤں سے ملاقات اور خطاب کیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گورنر کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی اسکاٹ...
لاہور: وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں ہے اور کسی کو اس سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبوں میں کوئی حرج نہیں...
کسی کو نئے صوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف، 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دینے کی وجہ بھی بتا دی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور کسی کو اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ لاہور میں تھنک فیسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نئے صوبوں کے قیام سے ملک کے انتظامی ڈھانچے کو...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور کسی کو اس سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبے بنانے سے ملک میں استحکام اور بہتر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کے معاملے پر توجہ حاصل کرلی، تاہم اس بار کسی باضابطہ بیان کے بجائے ایک وائرل میم کے ذریعے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر شیئر کی گئی، جس میں صدر ٹرمپ کو برف پوش پہاڑوں...
کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع سب سے بڑا المیہ ہے اور اس طرح کے حادثات سب کے...
گوجرہ (نیوز ڈیسک) نواحی علاقے موچیوالہ روڈ پر سی سی ڈی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد شکیل ولد محمد رفیق، سکنہ 327 ج ب ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام...
چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر شدید برفباری اور درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا...
خیبرپختونخوا ( کے پی ) کے مختلف علاقوں میں اتوارکی رات سے شدید بارش اور مزید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے27 جنوری تک مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جس کے تحت چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان...
گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔...
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے عالمی اقتصادی فورم میں خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) اگلے 5 سال میں نہ صرف اپنی موجودہ صلاحیتوں سے آگے بڑھ سکتی ہے بلکہ پوری انسانیت سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے اس تیز رفتار ٹیکنالوجی کی ترقی اور روبوٹکس میں...
گجرانوالہ: ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی جانب سے انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری ملزم بلال صدیق کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے نام پر...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہیکرز آج بہت منظم ہیں، جیو پولیٹیکل صورت حال میں سائبر خطرے میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت سائبر ڈرلز ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ہیکرز...
سانحہ گل پلازہ پر سیاست اور بلیم گیم اور سازشیں ہورہی ہیں، واقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں، گورنر سندھ
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹیکس بھی دیں، جانیں بھی دیں اور پھر تمھاری دھمکیاں بھی سہیں یہ نہیں چلے گا، میں نے تو فیصلہ کرلیا ہے، اب عوام کو فیصلہ کرنا ہے، یہ نہیں ہوگا کہ نہ انصاف دیں گے، نہ زخموں پر مرہم رکھیں گے، خدارا لواحقین...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازا میں شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے کراچی میں واقع گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہید فرقان علی کے ورثاء سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گل پلازا کے سانحے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیاتی حکام کے مطابق 25 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 جنوری...