2026-07-24@13:28:48 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«ینگو»:
گوجرہ( نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی تقدیر نہیں بدلے...
پیرس(آئی این پی) گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں جو مشکلات کے باوجود ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔گورنرپنجاب کے اعزاز میں پیرس میں پاکستان بزنس فورم کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں یورپ بھر سے تعلق...
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں موسم مجموعی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا، ملزم کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی خورد برد میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے فیصل آباد زون کی پاسکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطنِ عزیز میں منشیات کا مسئلہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ایسے وقت میں تنظیم فرینڈز آف اینٹی نارکوٹکس آف سندھ (فانوس) نے جان محمد بروہی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن معمار کے تعاون سے طالبات کو منشیات سے آگہی دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا۔ کالج کی پرنسپل، پروفیسر اور طالبات...
کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ کے دکانداروں نے شکوہ کیا ہے کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے باعث اسے تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈا سے گریز کریں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔ پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی...
گورننگ کونسل اجلاس :محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگینڈا سے بچیں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔ پیرس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی کی راہ پر...
لاہور: پنجاب میں موسم کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم آج سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں...
دسمبر 2025 کے آخر میں پاکستانی تاجر محمد وقار نے اسی سال چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کا اپنا تیسرا سفر کیا۔ اس بار ان کا منصوبہ تھا کہ گوئی ژو سے دو مزید مصنوعات، خشک ادرک اور نیول سنگترے دبئی درآمد کریں جہاں وہ گزشتہ 5 برس سے پھل اور سبزیوں کے...
ایک بیان میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں لوگوں کو گالیاں دینا سکھایا ہے، ایک دن کاروبار بند ہونے سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے، اب ماحول بدل چکا ہے، دنیا کی نظریں اب پاکستان پر ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے...
سرگودھا اور مکران میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ، ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا۔منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا،ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مثبت بات کریں تو انہیں ویلکم کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خدارا یہاں آکر منفی باتیں نہ کریں، توڑ پھوڑ کی سیاست نہ کریں، اب یہ ملک ایک اور 9 مئی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ...
موسم کا نیا سسٹم داخل؛ شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی...
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور 19 جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں 20 جنوری سے اضافے کی توقع ہے جو اکیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا: شدید دھند کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تحصیل کوٹ مومن کے علاقے گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا جہاں حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ایک منی ٹرک بے قابو...
سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گر گیا، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو...
سرگودھا(ویب ڈیسک) شدید دھند سے حد نگاہ متاثر ہونے پر مزدا ٹرک خشک نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ المناک حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا، 23 افراد منی ٹرک میں...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا رواں برس 26 مارچ سے ہوگا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تمام 8 فرنچائزز کے...
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر پنجاب اسمبلی کے 50 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ یہ کارروائی مالی سال 2024-25 کے اثاثہ جات کے گوشوارے مقررہ وقت تک جمع نہ کرانے پر عمل میں لائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے درجنوں اراکین سینیٹ، قومی...
ویب ڈیسک:سرگودھا کے نواح میں شدید دھند کے باعث منی ٹرک کو حادثہ کا شکارہو گا، واقعے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ9 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منی ٹرک گلا پور بنگلہ نہر میں گر گیا، نہر خشک تھی۔ منی ٹرک کے حادثے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 9 افراد...
سرگودھا کے نواحی علاقے میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے نے کئی گھر اجاڑ دیے۔ جنازے میں شرکت کے لیے جانے والا منی ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کے...
فائل فوٹو سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک کو حادثہ پیش آیا ہے، واقعے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک گلا پوربنگلہ نہر میں گرگیا، نہرخشک تھی، ٹرک کے نیچے دب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-21 کراچی/ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری سے بارشوں کا ایک کمزور موسمی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کر سکتا ہے۔مغربی ہواؤں...
گورنر سندھ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سالانہ کانووکیشن کی تقریب کے دوران فارغ التحصیل طلبہ کومیڈلز اورڈگریاں دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سندھ انفارمیشن کیشن کے ارکان محمدسلیم خان اورنور محمد دایو سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کے مختلف وارڈ ز کادورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی پریس کلب ایک جمہوریت پسند ادارہ ہے ، انتخابی عمل کی بروقت تکمیل اور 18 سال سے کارکردگی کی بنیاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلیے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا،اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
فائل فوٹو الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ای سی پی نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو 13 اکتوبر 2025ء کو...
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز، ڈرافٹ، آکشن یا ڈراکشن ماڈل پر مشاورت کی گئی اور ڈائریکٹ سائننگز کا آپشن بھی زیر غور آیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا،...
سعودی عرب نے اپنے منصوبۂ استفادہ از ہدی و اضاحی کے تحت مصر اور فلسطین کو قربانی کے گوشت کے حصے فراہم کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق عرب نیوز کے مطابق اس سلسلے میں قاہرہ میں سعودی سفارت خانے کے زیر اہتمام ایک...
گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ہر سال 31 دسمبر تک سینیٹرز اور اراکین اسمبلی پر گوشوارے جمع کرانا لازم ہے، قواعد...
پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) فیصل آباد گودام سے گندم چوری اسکینڈل میں زونل ہیڈ اوکاڑہ کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسکو فیصل آباد کے گودام سے 7 کروڑ روپے مالیت کی گندم چوری کے اسکینڈل میں راؤ طارق کو گرفتار کیا ہے۔ فیصل آباد، 2 ہزار بوریوں...
پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کیلئے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم...
پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن سے معاہدہ طے پاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن گاروداسے معاہدہ طے پاگیا، یہ معاہدہ جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے...
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے...
سٹی 42: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی یقین دہانی پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ خیرپور...