2026-07-24@13:28:48 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«ینگو»:
وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85لاکھ کا چونا لگا دیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی مد میں 2ہزار فیس فی امیدوار وصول کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کاغذات نامزدگی کی...
ویب ڈیسک : ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے بکتر بند گاڑی تباہ ہو گئی اور 5 پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی...
محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان خبروں پر وضاحت جاری کی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 16 سے 25 جنوری کے دوران پشاور سے لاہور تک بڑے پیمانے پر برفباری اور ’’غیر معمولی‘‘ شدید سردی کی لہر آ سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پر...
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گومل بازار روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں گومل بازار روڈ پر دھماکے کا نشانہ بنی۔...
فائل فوٹو ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے بکتر بند گاڑی تباہ ہو گئی اور 5 پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق...
لاہور (این این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن پنجاب چیپٹر کے عہدیداران نے ملاقات کی جس میں گورنر ہائوس لاہور میں آئی ایل اے کی پانچ رکنی فری لیگل ایڈ سروسز کمیٹی کا قیام عمل میں لانے پر اتفاق کیا گیا جو وسائل نہ رکھنے والے قیدیوں کومفت قانونی...
ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی شدید سرد لہر کے باعث لاہور میں رواں ماہ کے آخر میں برف باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جو انتہائی نایاب موسمی واقعہ ہو سکتا ہے۔ طویل المدتی موسمی ماڈلز کے مطابق سائبیرین ہواؤں کے طاقتور ریلے کے باعث پاکستان میں غیر معمولی حد...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے جس میں ٹیموں کے انتخاب سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔ پی ایس ایل حکام اب اعلان...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے مسونگو سے بولاوائیو پہنچ گئی۔ ٹیم مسونگو سے بولاوائیو روانہ ہو کر بولاوائیو پہنچ گئی جہاں وہ ایونٹ سے قبل اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان...
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں شدید سردی اور کہرا پڑنے کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج...
لاہور: پنجاب میں 16 جنوری تک شدید سردی کی پیش گوئی کر دی گئی جبکہ آج صبح لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں۔ ٹورازم...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس موقع پر حنیف عباسی نےکہا کہ بہت سنا تھا کہ گورنر ہاؤسز میں یونیورسٹیاں قائم ہوں گی، مگر اللّٰہ تعالیٰ نے یہ اعزاز کامران خان ٹیسوری کو عطا کیا۔ حنیف عباسی نے کہا...
لاہور(نیوزرپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بچا جا سکتا ہے۔ مال بردار گاڑیاں اوورلوڈنگ سے گریز کریں۔ ٹرانسپورٹرز کے مسائل اورانہیں سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے نمائندوں سے...
ڈی پی او کرم ملک حبیب خان نے نشست میں شریک طلباء کو ضلع کرم میں پائیدار امن کے قیام، سوشل میڈیا کے مثبت، ذمہ دارانہ اور بامقصد استعمال، ایجوکیشن، منشیات جیسے ناسور کے خلاف مشترکہ جدوجہد، نوجوانوں کے تعمیری کردار اور پولیس و طلبہ کے درمیان مضبوط، مؤثر اور دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر...
تصویر، بشکریہ سوشل میڈیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔اس موقع پر حنیف عباسی نےکہا کہ بہت سنا تھا کہ گورنر ہاؤسز میں یونیورسٹیاں قائم ہوں گی، مگر اللّٰہ تعالیٰ نے یہ اعزاز کامران خان ٹیسوری کو عطا کیا۔حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی تا روہڑی 480...
سٹی 42: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی قیادت ملک شہزاد اعوان نے کی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ٹریفک قوانین کی پابندی ہر ٹرانسپورٹر پر لازم ہے،پیپلز پارٹی ٹرانسپورٹرز کیساتھ ہے، مسائل کے حل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کا تفصیلی جائزہ جاری کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت شدید طورپرکم رہنے کا امکان ہے۔پنجاب، بالائی سندھ اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں...
ایک بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کامیاب میزائل تجربہ دشمن کے عزائم کے خلاف مضبوط پیغام ہے، قوم کو اپنی مسلح افواج، خصوصاً پاک بحریہ پر فخر ہے، پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاک بحریہ کو زمین سے فضا...
سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، قونصل جنرل اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ پارٹی ورکرز اور کارکن ہماری طاقت ہیں، انہیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ ہم نے اپنی طاقت اور محنت سے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانا ہے۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہائوس لاہور میں سید...
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور فیڈریشن ہاؤس میں تاجروں سے خطاب کررہے ہیں، عاطف اکرام شیخ، ثاقب فیاض مگوں امان پراچہ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے ایڈوائزر سردار فہد یعقوب بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے ہم منصب پرنس فہد بن سلطان کا استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی:ـوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجا پرویز اشرف، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری فیصل ممتاز راٹھور اور قمر زمان کائرہ ملاقات کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31 جسارت نیوز
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، وزیراعلیٰ صوبے میں بہتری کے بجائے دوسرے صوبے کے دورے کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر تنقید کی اور پی ٹی آئی کی صوبائی...
فائل فوٹو پنجاب کے شہر سرگودھا میں 8 سالہ بچی سے 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گاؤں7 جنوبی میں پیش آیا ہے، متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں 2 نامزد ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے پیپلز پارٹی میں شمولیت...
لاہور:(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، وزیراعلیٰ صوبے میں بہتری کے بجائے دوسرے صوبے کے دورے کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر تنقید کی اور پی ٹی...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کو بڑی یقین دہانی کراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ذریعے کراچی پورٹ کی کارگو ہینڈلنگ آئندہ 5 ماہ میں دگنی کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے رواں سال کے پی ٹی کی کارگو ہینڈلنگ کو...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ مزید پڑھیں: کیا کامران خان ٹیسوری کی کرسی خطرے میں...
سرگودھا میں 38 سالہ نوجوان کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا اور نعش کے ٹکڑے بوری میں ڈال کر کھیتوں میں پھینک دیئے جنہیں پولیس نے 13 روز بعد قاتل کی نشاندہی پر برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے ہسپتال منتقل کر دیئے اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے...
ویب ڈیسک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے سید داود علی گیلانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم سیاسی کارکنوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیارکرنے کا اعلان کیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وسطی افریقی ملک کونگو کے ایک نیشنل پارک میں نایاب پہاڑی گوریلا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خوش آئند واقعہ ویرنگا نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں خطرے سے دوچار پہاڑی گوریلا کی نسل میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوریلا نے...
کانگو کے ویرونگا (Virunga) نیشنل پارک میں ایک خوش کن اور نایاب واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک پہاڑی گوریلا مادہ مافوکو (Mafuko) نے 3 جنوری 2026 کو 2 صحت مند مرد جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ پہاڑی گوریلوں میں انتہائی کم رونما ہونے والا واقعہ ہے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے...
برطانیہ کو برفانی طوفان گوریٹی کی یلغار کا سامنا ہے جہاں ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سو میل کی رفتار سے طوفانی ہواؤں نے موسم کو مزید سخت اور مشکل بنادیا ہے جبکہ ہزاروں صارفین بجلی سے بھی محروم ہیں۔ ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں...
برطانیہ شدید برفانی طوفان ’گوریٹی‘ کی زد میں ہے، جس نے ملک کے کئی حصوں میں زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔ تیز ہوائیں، شدید برفباری اور ناقابل پیشگوئی موسم نے شہریوں کو گھروں تک محدود کر دیا ہے، جبکہ سڑکیں اور ریلوے سروسز شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: منگولیا میں برفانی طوفان اور شدید...
بلوچستان میں دہشت گردی سے بے پناہ مشکلات ،کابینہ عوامی خدمت میں مصروف ہے این ایف سی ایورڈ میں پنجاب نے اپنے حصے کے11 ارب دیے،سیاسی قیادت سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے،دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم آج دفتر جماعت اسلامی سرگودھا میں بعدنماز مغرب ’’حلف رکنیت اور اس کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر اجتماع ارکان کے تربیتی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد ساجد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ساجد بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) اور بلوچستان لبریشن...
فائل فوٹو ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ ڈھائی سال قبل اسے غیر قانونی طور پر ایران لے جایا گیا تھا، جہاں ایک پاکستانی شخص نے اس سے زبردستی نکاح کر لیا تھا۔متاثرہ خاتون نے اہل خانہ کے ذریعے گورنر سندھ کو مدد کا...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سابق یونیورسٹی استاد ہے، جس کے قبضے سے خودکش جیکٹ، جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔ گرفتاری اور برآمدگیوں کی تفصیلات ایڈیشنل چیف سیکریٹری...
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گرد ساجد بی ایل ایف اور بی ایل اے کے لیے ریکی کرتا رہا ۔...
کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا...
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی نے خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان...
پریس کانفرنس کے دوران حکومتی حکام نے دعویٰ کیا کہ طلباء تنظیم بی ایس او اور بی وائے سی جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے نوجوانوں کو مسلح تنظیموں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کا کہنا ہے...