2026-07-24@13:28:48 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«ینگو»:
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کے چیف منتخب ہونے اور دستار بندی کی رسم ادا ہونے پر دلی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کب تک، پی پی اور ن لیگ کا...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ وزیراعظم کی کوئٹہ میں گورنر ہاؤس آمد گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا گورنر ہاؤس بلوچستان میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی ملاقات ملاقات میں بلوچستان کے امور...
ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ پنجگور میں فورسز نے اہم آپریشن کیا، ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا، دہشت گرد ساجد احمد کالعدم بی وائے سی سے منسلک رہا، وہ اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہے۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ون...
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں...
تصویر، اسکرین گریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کو خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا پر امریکی قبضے سے متعلق پیش گوئی چھ سال قبل ہی ایک امریکی ویب سیریز میں کی جاچکی تھی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی ویب سیریز Jack Ryan میں دکھائی گئی صورتحال موجودہ حالات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھتی ہے۔ اسی سیریز کا ایک کلپ ان دنوں سوشل میڈیا پر...
پنجاب میں سرمایہ کاری کا موزوں وقت آ چکا، ری ایکشن نہیں پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتے ہیں: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام لانچ کردیا۔ پنجاب ہاکی سٹیڈیم میں صوبے بھر سے 55ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ کی پنجاب ہاکی سٹیڈیم آمد پر کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر زنے جوش وخروش نعرے لگائے جس پر مریم نواز نے کمیونٹی...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے کاروباری سرگرمیاں ناگزیر ہیں۔ تاجر برادری کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ ملکی معیشت بہتر ہوگی تو ملک ترقی کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے لاہور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-4 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری 21 جنوری 2026 (بروز بدھ) کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ...
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ گورنر سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی قومی ٹیم کی محنت، جذبے اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)مصلح الدین ویلفیئر سوسائٹی زیر اہتمام جما عت اھلسنّت کے زیر سرپرستی میمن مسجد مصلح الدین گارڈن سے متصل عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے راحت پہنچانے کے لیے سستا راشن،گوشت،سبزی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس سے بڑی تعداد میں لوگوں نے رعایتی نرخوں پر ضروری اشیائے خور و نوش...
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک میں نئے صوبے بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبے بننے کی راہ میں قومی اسمبلی رکاوٹ ہے۔ سابق گورنر پنجاب اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے لاہور...
حکومتِ سندھ نے کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں پرنسپل کے عہدوں پر بڑے پیمانے پر ایڈجسٹمنٹس اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ (S&GAD) کی جانب سے 6 جنوری 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف سرکاری ڈگری اور کامرس کالجز میں اساتذہ کو پرنسپل (بی ایس 20) کے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں خیبرپختونخوا سہیل آفریدی شہباز شریف گورنر راج وزیراعظم پاکستان
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں لیفٹننٹ گونر کو مزید اختیارات دیکر نام نہاد منتخب حکومت کو مزید بے اختیار کر دیا
2 جنوری کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ لیفٹننٹ گورنرز کو اپنے متعلقہ علاقوں میں مقامی منتخب نمائندوں کو نظرانداز کرتے ہوئے لیبر قوانین پر عمل درآمد، ٹریڈ یونینز کی نگرانی اور صنعتی تنازعات کو حل کرنے کا اختیار حاصل ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر...
کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر سے فروری تک ملک کے موسم کے حوالے سے دستاویزات شدید سردی کی پیش گوئی کی تصدیق نہیں کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مشاہدہ شدہ موسمیاتی ڈیٹا پاکستان میں شدید ترین...
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے رہنماء قسمت اللہ خان مروت کی قیادت میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والے وفد نے کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں ملاقات کی۔ تر جمان کے مطابق وفد میں پارٹی رہنماء جاوید اقبال ایڈووکیٹ، فقیر محمد، نیو خان اور...
(سٹی 42) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات،شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا ۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی تفصیلات کے مطابق شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گورنر سلیم حیدر سے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری...
بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے پیر نقیب الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی حالات، امن، رواداری اور قومی یکجہتی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ طاہر محمود اشرفی، پیر حسان حسیب الرحمن اور دیگر معزز شخصیات...
گوجرانوالہ، گکھڑ منڈی (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا، راہوالی پولیس سٹیشن کے قریب تیر رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 15 سالہ عبدالہادی جاں بحق، 17 سالہ...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل کے حل کے لئے آواز بلند کرتی رہے گی۔پیپلزپارٹی کی قیادت نے سب سے زیادہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی ہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔ان...
ہنگو(نیوز ڈیسک) بہادری، قربانی اور حب الوطنی کی روشن مثال اعتزاز حسن کا آج 12 یوم شہادت ہے۔ 15 سال کی عمر میں دشمن کے عزائم خاک میں ملا کر شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والا اعتزاز حسن 6 جنوری 2014ء کی صبح خودکش بمبار سے لپٹ گیا اور ہنگو میں گورنمنٹ ہائی...
شہر کے مختلف علاقوں میں گودام اور کارخانے میں پراسرار آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8، خواجہ کالونی میں واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ حقِ خود ارادیت پر کشمیری عوام کے نام خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کا جائز اور تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت دیا جائے، کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بہن...
نگران وزراء سے سپیکر جی بی اسمبلی حلف لے لیں گے جو گورنر کی جانب سے تقریب کی صدارت کرینگے۔ حلف برداری کی تقریب کل دن 11 بجے ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزراء کی حلف برداری تقریب کل منگل کے روز گورنر ہاوس میں ہو گی۔ حکومت گلگت بلتستان نے نگران...
سرگودھا (نیوزڈیسک) قصبہ مٹھہ لک میں شادی کی خوشیاں اس وقت غم میں بدل گئیں جب نکاح کی مٹھائی کھاتے ہی دولہا اور باراتی بے ہوش ہو گئے جبکہ دولہن والے موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مٹھائی میں نشہ آور مواد ملا کر دولہا غلام جیلانی اور باراتیوں کو بے ہوش کیا...
اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں، صوبوں میں تفریق نہیں کی: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی اس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے، صوبوں میں تفریق نہیں کی۔صوبائی دارالحکومت میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان...
یومِ حقِ خود ارادیت پر خصوصی پیغام میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہر فورم پر جاری رکھے گا، عالمی برادری کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرے اور بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ حقِ...
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں مرکزی جامع مسجد کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان، بلگتر کے علاقے میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت...
— فائل فوٹو پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پنجگور دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے مزید بتایا کہ دھماکا خیز مواد کو موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا...
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جلد ہی کراچی یخ بستہ ہواؤں کی زد میں آنے والا ہے، موسم مزید سرد ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو سرد ہواؤں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا شہر میں سردی کی شدت برقرار رہے گی اور...
ویب ڈیسک :سرگودھا کے نواحی علاقے میں ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانے کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات تحصیل شاہ پور سٹی کے علاقےکنڈان کے قریب دوگروپوں کے درمیان ویڈیو بنانے اور ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر جھگڑا ہوا۔ ...
ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے...
ذرائع کے مطابق برطرف کیے گئے ملازم محمد ارشد گورو آنچار سرینگر سے تعلق رکھنے والے شہید آزادی پسند لیڈر غلام رسول گورو کے بیٹے ہیں اور وہ محکمہ سماجی بہبود میں ملازمت کرتے تھے۔ اسلام تائمز۔ کشمیریوں کو ان کی ملازمتوں اور جائیدادوں سے محروم کرنے کے مودی حکومت کے ایجنڈے کے تحت قابض انتظامیہ...
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کے سبب سائبیرین ہوائیں تاحال فعال نہیں ہو سکیں، سائبیرین ہوائیں فعال ہونے کے نتیجے میں ہی سردی کی شدت میں اضافے...
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔ حال ہی میں نجی...
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود خامیوں کی نشاندہی کے بعد حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز کی بہتری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی...
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدین کے چاند سے متعلق ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر بتایا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان...
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں رمضان المبارک اور دونوں عیدوں کے چاند سے متعلق فلکیاتی بنیادوں پر نئی پیش گوئیاں سامنے آ گئی ہیں، آئندہ چند اہم مذہبی مواقع کی ممکنہ تاریخوں کا تعین کیا گیا ہے۔ یہ اندازے ماہرینِ فلکیات کے حسابات اور چاند کی پیدائش و رویت کے امکانات کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب...