2026-07-24@13:28:49 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«ینگو»:
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں بارودی سرنگیں اور غیر پھٹا دھماکہ خیز مواد عوام کے لیے ایک سنگین اور جان لیوا خطرہ بن چکے ہیں، جبکہ طالبان حکومت کے بارودی سرنگوں کے خاتمے سے متعلق دعوے عملی طور پر ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں امدادی مشن...
لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور اس موقع پر دیگر افراد کی طرح قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی کا لطف اُٹھاتے دکھائی دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن علی...
کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے عوامی تحفظ سے متعلق دعوے زمینی حقائق کے برعکس ثابت ہو رہے ہیں جبکہ افغان شہری بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کے سنگین خطرات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں بارودی سرنگوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر...
سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہے کہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی اس حوالے سے گفتگو کروں تاکہ مل کر کوشش کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آئی جی پولیس گلگت بلتستان سے رابطہ کیا ہے اور برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی...
سٹی42: لاہور میں 25 سال کے طویل انتظار کے بعد بسنت فیسٹیول کا شاندار آغاز ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ہی شہر کا روایتی اور ثقافتی ورثہ ایک بار پھر زندہ ہو گیا۔ لاہور کا آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر گیا جبکہ فضا میں “بو کاٹا” کی صدائیں گونجتی رہیں۔ رواں صدی...
لاہور: لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی...
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج سے 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے لیے شہر بھر میں بھرپور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کا تاریخی شہر لاہور ایک بار پھر زرد رنگ، پتنگوں، موسیقی اور ثقافتی سرگرمیوں سے جگمگا اٹھا ہے، جبکہ شہریوں...
لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےرات بارہ بجے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں۔ چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر ریحان حنیف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) پریومیہ بنیاد پر 50 فیصد کارگو کے مستقل بیک لاگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بیک لاگ سپلائی چین کو...
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں...
سابق بھارتی کھلاڑی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے جیتنے کی حیران کن پیشگوئی کی ہے، جن کا بیان وائرل ہورہا ہے۔ سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔ ایشون نے کہا ہے کہ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کشمیری عوام کی جائز جدوجہد اور ان کی امنگوں کو دبانے میں ناکام رہی ہیں، مقبوضہ وادی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد آزادی کی...
لاہور: (نیوزڈیسک) برطانیہ کے پولیٹیکل کاؤنسلر مارک بیل نے وفد کے ہمراہ گورودوارہ ڈیرہ صاحب لاہور کا دورہ کیا۔ مارک بیل نے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا کے ساتھ گورودوارہ کا وزٹ کیا، رمیش سنگھ اروڑا نے بطور میزبان وفد کا استقبال کیا۔ وفد نے گورودوارہ ڈیرہ صاحب میں ارداس کی،...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع میں تبدیل کرنے اور متاثرہ اضلاع کے لیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ہے، اس کے لیے سول حکومت، انتظامیہ ، پاک فوج اور...
اگر وزیراعلی کا 9مئی میں نام ہے تو حکومت ایکشن لے،گورنر فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ...
سٹی 42 : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمیریوں کے جذبۂ آزادی کو دبا نہیں سکیں، کشمیر جلد عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا ۔ آئی ایس پی آر مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر فیلڈ...
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں حب الوطنی کی گونج WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)جدہ کی ممتاز کاروباری، سماجی اور سیاسی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جانے والی شخصیت چوہدری ارشد نے پاکستان جرنلسٹس فورم اور پاکستان مسلم لیگ کے اپنے دیرینہ ساتھیوں کے اعزاز میں...
فوٹو: آن لائن بسنت پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے، کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگیں...
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے مختلف پابندیاں نافذ کردی گئیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی ہے ساتھ...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات اور کسی بھی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی نشریاتی ادارے روزنامہ جنگ کے مطابق بسنت پر مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے بعض پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ محکمہ...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے شیرشاہ میں اکبر روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ کی فوری کارروائی کے بعد 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل شروع کیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کے باعث گودام میں موجود سامان...
پشاور(نیوز ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی اسٹیٹ بینک بورڈ سے منظوری کے بعد اسے وزارتِ خزانہ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ حکومت کی منظوری ملنے...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں ،شہریوں کا جوش وخروش دیدنی ،گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجادیا گیا۔ پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا...
پنجاب خصوصاً لاہور میں بسنت کے موقع پر موسم سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خوش آئند پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بسنت کے دنوں میں لاہور اور گردونواح میں موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، جبکہ 6 سے 8 فروری کے دوران موسم خشک...
ئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کیجانب سے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی تمام مایوس کن کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور اور ہرنائی میں 29 جنوری کو دہشتگردوں کیخلاف بڑی کارروائیوں میں 41 دہشتگرد ہلاک ہوئے،...
سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے نے کشمیری مسلمانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور ان پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ تقریب میں رکن...
لاہور: پنجاب خصوصاً لاہور میں بسنت کے دوران موسم کے حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بسنت کے دوران لاہور اور گردونواح میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ پیش گوئی میں مزید بتایا گیا ہے کہ 6 سے 8 فروری...
ایک بیان میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حق میں مضبوط اور مؤثر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کشمیری شہداء کو...
برطانیہ کے لیجنڈ اسنوکر کھلاڑی اور براڈکاسٹر جان ورگو انتقال کر گئے۔ بدھ کے روز ورلڈ سینئر اسنوکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں 79 سالہ سابق کھلاڑی کی موت کی تصدیق کی۔ ادارے کے چیئرمین جیسن فرانسس نے جان ورگو (جنہیں ’جے وی‘ کے نام سے جانا جاتا تھا) کے لیے انتہائی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن منظوری کے بعد اسٹیٹ بینک بورڈ نے وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید مونس عبداللہ علوی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابقہ خاتون ملازمہ کی جانب سے ہراسانی کے الزامات اور اس سے جڑے طویل قانونی و انتظامی معاملات کے باعث وہ کئی ماہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے، جس کے...
نیو جرسی: گارڈن سٹیٹ – جہاں تاریخ کی سرگوشیاں ہوا میں گونجتی ہیں، تنوع رنگ برنگی پھلیوں کی طرح کھلتا ہے، اور خواب ٹماٹر کی طرح سرسبز اور وافر اگتے ہیں
نیو جرسی: گارڈن سٹیٹ – جہاں تاریخ کی سرگوشیاں ہوا میں گونجتی ہیں، تنوع رنگ برنگی پھلیوں کی طرح کھلتا ہے، اور خواب ٹماٹر کی طرح سرسبز اور وافر اگتے ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نیو جرسی (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ کی کار...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک بورڈ نے منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں...
لگتا ہے ججوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، مجھے معلوم ہے انہوں نے سزا ہی دینی ہے شیر افضل مروت اور مشال یوسفزئی کی ڈیوٹی لگی ہے کہ لوگوں کی توجہ ہٹاؤ، میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان...
پاکستان اور جموں وکشمیر کے اٹوٹ رشتے کی تجدید، دنیا کشمیریوں کی پکار سنے گی پاکستان اور آزاد کشمیر میںجوش و خروش سے جلسے ، جلوسوں ، ریلیوں کا انعقادکیا جائیگا پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر میںآج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا جسکا مقصد بھارتی ظلم ستم کا...
ویب ڈیسک:لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور اس بار دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی قلت کے باعث کراچی اور پشاور سے بڑے پیمانے پر سامان منگوایا جا رہا ہے۔ لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی مشروط اجازت (6 سے 8 فروری) ملنے پر شہر میں...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حق میں مضبوط اور مؤثر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے نوکریوں کا جھانسہ دیکر نوجوانوں کو کمبوڈیا میں مبینہ طور پر فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا۔ چھ ملزموں پر مشتمل گروہ آن لائن بیرون ملک نوکریوں کا اشتہار دیتے تھے اور پیسے لیکرنوجوانوں کوکمبوڈیا لیجاتے، چار ملزموں فیصل اور سب ایجنٹس پاکستان کے مختلف شہروں میں یہاں سے...
سندھ اسمبلی میں گورنرخیبر پختونخوا کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کی ضرورت تھی وہ سہولت انھیں دی گئی، گورنر راج میں دلچسپی نہیں، مجھے صوبے کا راجہ نہیں بننا، مجھے نہیں لگتا موجودہ حالات میں خیبر پختونخوا میں کوئی گورنر راج لگے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بسنت کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر میں ایک ارب سے زائد کی ڈور اور پتنگیں فروخت ہوگئی ہیں۔ ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ کے لیگل ایڈوائزر ملک فیضان نے کہا کہ بسنت سے قبل ڈیڑھ ارب سے زائد مالیت کی ڈور اور گڈی فروخت...
گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کرتا اور وہاں قیدی بنا کر آن لائن اسکیمنگ کے کام پر مجبور کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف...
ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے اور بسنت کے دن آسمان بانی پی ٹی آئی کی پتنگوں سے بھر جائے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی تی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے اور بسنت کے دن آسمان بانی پی ٹی آئی کی پتنگوں سے بھر جائے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسام آباد (آئی پی ایس )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز کابینہ کو بھجوا دی ہے، جس میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے بورڈ نے تمام نئے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن فائنل کر کے...
امریکا نے کانکو میں چین کے اثرورسوخ کم کرنے کے لیے بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کی ہے۔ انگلو سوئس ملٹی نیشنل کمپنی گلینکور نے جمہوریہ کانگو میں اپنے 2 بڑے کاپر اور کوبالٹ منصوبوں میں 40 فیصد حصص فروخت کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ یہ حصص امریکی حکومت کی حمایت یافتہ سرمایہ کاری...
لاہور: پنجاب وائلڈ لائف بھی بسنت منانے کے لئے سرگرم، لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور سفاری زو میں تین روزہ فیسٹیول میں شرکت کے لئے انٹری ٹکٹ دو ہزار روپے رکھا گیا ہے۔ تین دنوں کے لئے الگ الگ رنگ کے ٹکٹ پرنٹ کروائے گئے ہیں۔...
کامران خان ٹیسوری نے شبِ برات کے موقع پر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی اور ملک پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی دعا مانگی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ شبِ برات کا پیغام بخشش، دعا اور اصلاح کا ہے اور اس رات کو اتحاد و یگانگت کے...