2026-07-24@15:21:51 GMT
تلاش کی گنتی: 57740
«م شل پاکستان»:
میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان کی ڈاکٹر نشاد سی ای او ملالہ فنڈ پاکستان...
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے بہت جھوٹ بولا، صبح اُٹھ کر کچن اور برتن صاف کرنے کے بعد کھلاڑی میدان میں کیا کھیلے گا؟ قومی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا سے وطن واپسی پر لاہور میں...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں ابتدائی اوقات کے دوران 2,900 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کئی روز سے جاری فروخت کے دباؤ کے بعد آج صبح 10 بج کر 40 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای انڈیکس...
لاہور (نیوز ڈیسک)دفاعِ وطن میں عظیم قربانیاں دینے والے شہداء پاکستان کو سلام پیش کیا گیا۔ لاہور میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ برسوں کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین کے اعزاز میں ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے خصوصی طور پر...
کولمبو (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نمیبیا کی ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کولمبو میں مد مقابل ہوں گی، گرین شرٹس کو سپرایٹ مرحلے میں رسائی کیلئے لازمی جیتنا ہوگا۔ دوسری جانب نمیبیا کے خلاف میچ میں قومی...
رمضان المبارک کی آمد پر ہر طرف اس مقدس مہینے کی تیاریاں عروج پر ہیں، بازاروں میں غذائی اشیا کی خریداری کا رش بڑھ چکا ہے۔ اسی دوران موسم بھی کروٹ بدلتا دکھائی دے رہا ہے، جس نے روزہ داروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں دن کے اوقات...
ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے کے بنیادی اصولوں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر نے انسدادِ منشیات کے شعبے میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، جہاں مشترکہ آپریشن کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطری حکام کے تعاون سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کی۔...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان نے 542 ارب روپے کا تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں...
پاکستان کی مالی کارگردگی میں اہم پیش رفت ، مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی مالی کارکردگی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں ملک نے تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش عالمی بحرانوں کی بڑی وجہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات ہیں، جو صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے زیر...
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ پاکستان اور اقوامِ...
پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں چھوٹی ٹیم کے خلاف اپنی بقاء کی جنگ کیلیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے سے بھارتی ٹیم پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکی ہے جبکہ امریکی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سے بہتر نیٹ رن ریٹ کے باعث دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن...
سری لنکا کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے روز ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان مقابلہ شائقین کے لیے مفت ہوگا۔ یہ میچ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کرکٹ کے بیان کے مطابق ایونٹ کے دوران اس مقام پر کھیلا...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور نمیبیا کے درمیان گروپ مرحلے کا انتہائی اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جس میں سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کا فیصلہ ہوگا۔ پاکستان کے لیے اس میچ کا ہدف واضح طور پر ہار سے بچنا ہے۔ پاکستان اگر یہ میچ جیت لیتا ہے تو...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پہلا روزہ کل ہونے کا امکان ہے، نئے چاند کی پیدائش منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہوچکی ہے۔ آج غروبِ آفتاب کے...
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر منصوبہ بندی، احسن اقبال، نے بنگلادیش میں اپوزیشن جماعت جماعتِ اسلامی کے امیر، ڈاکٹر شفیق الرحمان، سے ملاقات کی اور بنگلادیش کے لیے پاکستان کی غیرجانبدارانہ حمایت کا یقین دلایا۔ڈھاکہ کے سرکاری دورے کے دوران، وفاقی وزیر نے ڈاکٹر شفیق الرحمان کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نیک تمناؤں...
سمیر پال کپور یو ایس اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے ساؤتھ اور سنٹرل ایشیا ہیں۔ 11 فروری کو انہوں نے یو ایس کانگریس کمیٹی کو بریف کیا ہے۔ اس بریفنگ میں پاکستان کو اہم ریجنل پارٹنر بتایا گیا ہے، ایسا پارٹنر جس کے ساتھ امریکا اب سیکیورٹی تعلقات سے آگے جاتے ہوئے ٹریڈ اور اکنامک...
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معاشی بحالی کے کلیدی محرک کے طور پر نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ منگل کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنے دورۂ بنگلادیش کے دوران نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے سابق امیرسراج الحق نے کہاہے کہکفر کی طاقتیں مسلمانوں کی تہذیب اور اسلامی شعائرختم کرنا چاہتی ہیں۔ ایک منظم سازش کے تحت وطن عزیز کو لادینیت کی طرف دھکیلا جارہاہے ،اس کے آگے بند نہ باندھا گیا تو یہ آگ ہمارے گھروں کو راکھ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے 14 سابق کپتانوں نے سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے بہتر علاج کے لیے حکومت پاکستان کو خط لکھ دیا۔ آسٹریلوی اخبار The Age کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے 14 سابق انٹرنیشنل کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کو ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-20 ویانا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کیا اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ۔پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-6 ریاض/دبئی/پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ سعودیہ اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان، انڈونیشیا، ملائیشیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-5 انقرہ (مانیٹر نگ ڈیسک) اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر ترک جریدے ڈیلی صباح نے لکھا ہے کہ دونوں واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث حملوں کے باوجود نہ ریاستی رٹ کمزور ہوئی اور نہ اسٹریٹجک نقصان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-2 ویانا (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کے دوران سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، جس پر آسٹریا کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا، قومی کپتان نے ٹیم مینجمنٹ کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل...
ڈھاکا: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعطم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد ملاقات میں مبارک باد دی اور دورہ پاکستان کی دعوت دی جہاں دونوں رہنماؤں نے سارک کو فعال بنانے اور جنوبی ایشیا کو جیو پولیٹکس کے بجائے جیو اکنامکس...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی دشمن کو شکست دینے کیلیے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تک اور اب بلاول بھٹو زرداری تک، ہم پاکستان کے دشمنوں کی طرف سے لاحق خطرات کے خلاف لڑتے رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس تعطیل کا سبب زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں بینکنگ عمل درآمد...
تصویر، فیس بک شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ ویانا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی ہی واحد راستہ ہے جو عالمی امن کی ضمانت دے سکتا ہے۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پہلی بار میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے سالانہ چالیس کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون...
اسلام ٹائمز: بزرگوں کے بیانات، وعدوں، آئینی دستاویزات میں سوچا گیا پاکستان، جو سب کو مطالعہ پاکستان میں یاد کروایا جاتا ہے، گذشتہ چار دہائیوں سے مجھے کہیں نظر نہیں آرہا۔ جن صاحب کو بھی یہ پاکستان کہیں دکھائی دے، وہ اسے بتائیں کہ لوگ اسے "اڈیک" رہے ہیں۔ اسے کہیں کہ لوٹ آئے، اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق جنوری کے دوران ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا،...
کرکٹ کی غیر متوقع دنیا میں توہمات اور دلچسپ اتفاقات ہمیشہ شائقین کی توجہ حاصل کرتے ہیں لیکن جب کوئی سلسلہ 3 دہائیوں تک حیران کن درستگی کے ساتھ خود کو دہراتا رہے تو وہ محض اتفاق نہیں رہتا بلکہ کرکٹ کی روایت کا حصہ بن جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر حکومت نے طارق رحمان کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔ سرکاری دورے کی دعوت بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنے دورۂ بنگلادیش کے دوران نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا...
ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ فوجیوں کو 12 اکتوبر کو جنوبی افغانستان میں ڈیورنڈ لائن پر طالبان کی سرکاری افواج کے حملوں کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان کی طالبان حکومت نے سعودی عرب کی ثالثی میں تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، تحریک کی قیادت نے عمران خان کے واضح پیغام کی روشنی میں فوری اور غیر مشروط مطالبات پیش کردیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کی صحت سے متعلق امور پر گفت و...
ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈھاکہ میں نومنتخب بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی اور انہیں دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق احسن اقبال نے طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی جس کے بعد ان کی بنگلہ دیشی وزیراعظم سے...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے۔ اڈیالہ جیل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کیلئے آؤ، ہم...
احسن اقبال کی ڈھاکہ میں بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈھاکہ میں نومنتخب بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔احسن اقبال نے طارق رحمان کی...