2026-07-24@13:03:09 GMT
تلاش کی گنتی: 10691

«مردہ حالت»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-08-38 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی، درخواست گزار نے عدالت سے انسانی و مذہبی بنیادوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت کی استدعا کی۔ شیخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ میں آئندہ ہفتے 2024ء، 2018ء اور 2013ء کے مختلف الیکشن معاملات سماعت کے لیے مقرر کردی گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 3 رکنی بینچ 27 فروری کو کیسز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے کمپنیز ایکٹ2017ء کی دفعات کے مطابق سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) یا کسی بھی عدالت کے حکم سے منظور شدہ انضمام (مرجرز) اور اسکیم آف ارینجمنٹ کے نتیجے میں پراپرٹی کے انتقال پر عاید اسٹامپ ڈیوٹی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-18 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںاولڈ سٹی ایریا میں مخدوش قرار دیکر خالی کروائی گئی عمارت بلڈر کے حوالے کرنے کا انکشاف،نیپیئر روڈ پر واقع ایشور کمپاؤنڈ کے دکانداروں نے عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہاگیا ہے کہ متروکہ وقف املاک نے 1960 کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-17 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست ،ایس بی سی اے کو بلڈنگ کا ریکارڈ نا ملنے کا انکشاف ۔سندھ ہائیکورٹ میں متروکہ وقف املاک کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں سندھ بلڈنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-4 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بلڈنگ کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ عدالت نے مالک مکان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سولجر بازار پولیس ملزم محمد ارشاد کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعاکی ملزم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-3 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد کے علاقے اورنگی پیر آباد میں ویسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب ملزم امیر بخش عرف بادشاہ اور اس کے 2 ساتھیوں کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے جوڈیشل کمیشن میں تقرر کے معیار سے متعلق درخواست مسترد کردی، عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاکہ عدالتیں صرف قانون کے تحت دیے گئے اختیارات استعمال کرسکتی ہیں، آئین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے 2024، 2018اور2013کے مختلف الیکشن معاملات سماعت کے لیے مقرر۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 3رکنی بینچ جمعہ27فروری کو کیسز کی سماعت کرے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورسابق ڈپٹی...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی فیصلوں پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین صفحات پر مشتمل...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کی خصوصی عدالت نے انجینئر رام بھون اور ان کی اہلیہ دُرگاوَتی کو 33 کم سن لڑکوں کے جنسی استحصال کے الزام میں موت کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفاک جوڑے نے کم سن بچوں پر یہ جنسی مظالم 2010 سے 2020 کے دوران ڈھائے جب کہ بچوں کی عمریں صرف 3 سال سے...
    بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندا میں خصوصی پوکسو عدالت نے 33 کم سن بچوں سے جنسی زیادتی کے لرزہ خیز مقدمے میں میاں بیوی کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے اس کیس کو ’نایاب ترین جرم‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے جرائم کی نوعیت اس قدر سنگین اور منظم...
    سپریم کورٹ نے ڈیپوٹیشن پر تعینات سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کی وضاحتی تشریح مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ 20 اگست 2025 کے آفس میمورنڈم میں عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی تھی۔ عدالت کے مطابق سابقہ فیصلہ صرف ان ملازمین کے...
    ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی غیر قانونی قرار دے کر محکمہ خزانہ کی تشریح مسترد کردی۔ڈیپوٹیشن پر تعینات سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق پیدا ہونے والے ابہام کو دور کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے وضاحتی حکم نامہ جاری کر دیا اور قرار دیا ہے کہ محکمہ خزانہ نے 20 اگست 2025 کے آفس میمورنڈم...
    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سہیل آفریدی کی غیر حاضری کے باوجود ان کے وارنٹ...
    (ڈیلی پاکستان آن لاٖئن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ پر جانے کی اجازت کیلئے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں دائر کر دی، عدالت نے درخواست پر سرکار کو نوٹس جاری کر دیا۔شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے عمرہ پر سعودی عرب جانے کی اجازت دینے کی استدعا...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے...
    لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے کارپوریٹ سیکٹر کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج...
    سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے اندرونی معاملات اچھے ہوتے تو بانی چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے باہر ہوتے،قانون و انصاف نہیں ہے ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس...
    آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور پر فردِ جرم عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے...
    — فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے...
    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر آڈیو لیک کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی،عدالت نے وارنٹ معطل کرتے ہوئے سماعت چھ اپریل تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کےخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،جس میں ان پراورشریک ملزم اسد فاروق پرفردجرم عائدکردی...
    ویب ڈیسک:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔ سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی، علی...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے اور سرنڈر کیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم علی امین گنڈاپور اپنے وکیل...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست...
    ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔  شیخ رشید احمد کے وکیل سردار شہباز ایڈووکیٹ نے درخواست انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر کی ہے۔ درخواست کے مطابق شیخ رشید احمد باقاعدگی سے اپنے کیسز کے...
    لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری صرف...
    اسلام آباد ہائی کورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا...
    اسلام آباد ہائی کورٹ—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدامِ قتل کیس میں ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اقدامِ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایک بڑا فیصلہ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک بار ٹریگر دبا...
    اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے...
    امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیے امریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، جبکہ بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ مستثنیٰ اشیا میں معدنیات، کھاد،...
    لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو باقاعدہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پراجیکٹس پر حکم امتناعی میں توسیع کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں عدالت نے ملزمان کے خلاف 5 مارچ تک مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ودیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس...