2026-07-24@13:03:02 GMT
تلاش کی گنتی: 10691
«مردہ حالت»:
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے بیرسٹر سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرنے سے متعلق دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ تحریری حکمنامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے متعلق کیس میں...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق معاملے پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کر دیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ جیل جا کر عمران خان کی لیونگ کنڈیشن اور دستیاب سہولیات سے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے...
—فائل فوٹوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال...
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر...
معروف بالی ووڈ اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے سے قبل جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس واجب الادا رقم نہیں ہے۔ اداکار راجپال یادو کا نام چیک باؤنس کیس سے جڑا ہوا ہے۔ انہیں تقریباً 2.5 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس...
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے غیر حاضری پر بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران علیمہ خان اور ان کے وکیل...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں...
گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق مقدمہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق...
—فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔دوران سماعت چیف فائر افسر نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عمل کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازا میں فائر...
کراچی کی سیشن عدالت نے شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کے الزامات کے تحت درج مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کے الزام میں یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف درج مقدمے کی سماعت سیشن عدالت کراچی وسطی میں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور: ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان...
راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی...
ایڈووکیٹ سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی جیل میں حالت کی رپورٹ دیں، سپریم کورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل میں حالت سے متعلق رپورٹ جمع...
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم...
لاہور (خبر نگار) بھائی گیٹ میں ہول میں گرنے سے ماں بیٹی ہلاکت کیس میں پیش رفت ہوئی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزموں کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ مدعی نے کہا کہ ملزموں کے خلاف...
کراچی: شہر قائد میں فیروزآباد اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ ، موبائل فونز ، کیش رقم اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ، فیروزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کا تعلق گاڑیوں کے لفٹر گروہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق...
لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ میںایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات کا معاملہ‘ عدالت نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات سے متعلق سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت کی جانب سے متعدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) سانحہ بھاٹی گیٹ مقدمے میں درخواست گزاروں نے ملزمان کو معاف کردیا۔ عدالت نے تما م 5 ملزمان کو ضمانت منظور کرلی، بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہوئے تھے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے صلح...
عمران خان کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل کو نوٹس ،وکلا کی فوری ملاقات کی استدعا مسترد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے کہا گیا کہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان...
سانحہ گل پلازا کیس میں اہم پیش رفت اُس وقت سامنے آئی جب جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت میں 4 عینی شاہدین نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عاصم اسلم کی عدالت کے روبرو سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے عینی شاہدین 3 سیلز مین اور ایک...
لاہور (نیوزڈیسک) مقامی عدالت میں بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے گرفتار 5 ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔ کمرہ عدالت میں مدعی نے بیان دیا...
یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور طلاء محمد نے دونوں پولیس اہلکاروں کی ضمانت درخواستیں خارج کردیں جس کے بعد پولیس نے دونوں پولیس اہلکاروں کو کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ دوران حراست شہری کی ہلاکت کے کیس میں نامزد پولیس اہلکاروں کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ...
ضلع کچہری لاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور ملزمان کی...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاج کے دو مقدمات میں سابق وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اورسابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اسلام آباد کی ضلع کچہری میں علی امین گنڈا پورسمیت دیگرکیخلاف حقیقی آزادی مارچ...
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل تھائی طلبہ کے اعزاز میں تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میں شاہی تھائی سفارت خانے نے اسلام آباد میں قائم تھائی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ان تھائی طلبہ کے اعزاز میں ایک مبارکباد تقریب کا...
لاہور: بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آگئی۔ضلع کچہری لاہور عدالت نے گرفتار 5 ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا.عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔مدعی نے کہا کہ...
اسلام آباد: دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاجی سرگرمیوں سے متعلق درج دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ...
بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیان نے ملزمان کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے معاف کر دیا، اس پیشرفت کے بعد عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے انہیں اشتہاری ملزم قرار دے دیا ہے، جبکہ دونوں کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس عدالتی اقدام...
ملائیشیا کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز اور اشتعال انگیز مواد شائع کرنے کے جرم میں 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر تانگ سی لوک پر 40 ہزار ملائیشین رنگٹ (تقریباً 28لاکھ 45ہزار 360 روپے) جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ عمل خیرات نہیں بلکہ انسانی وقار کے...
— فائل فوٹو احتساب عدالت پشاور نے اپر کوہستان مالی اسکینڈل کے 4 ملزمان کی اپنے اثاثوں سے دستبرداری سے متعلق درخواستیں منظور کر لیں۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چاروں ملزمان کی درخواستیں منظور کی جاتی ہیں، نیب سرینڈر شدہ اثاثے اپنی...
اسلام آباد:سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم دیدیا ۔سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کی کیا پوزیشن ہے؟ جس پر وکیل نے...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم کورٹ ک جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ...