2026-07-24@13:03:06 GMT
تلاش کی گنتی: 10691
«مردہ حالت»:
سندھ اسمبلی پر پر امن احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے کارکنان عدالت میں پیشی سے واپس آتے ہوئے وکٹری کا نشان بنارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز) ڈھاکا میں جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر میں 11 جماعتی اتحاد کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بنگلہ دیش جماعت اسلامی، این سی پی، خلافت مجلس، جاگپا، لیبر پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل...
پشاور: اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے سلسلے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار ملزم فاضل خان کو احتساب جج محمد ظفر کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں سماعت کے دوران سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر بھی عدالت...
نارویجن وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ناروے، بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کیجانب سے قابض اسرائیلی حکام کیخلاف عائد کردہ فرد جرم پر مکمل طور پر تعمیل کریگا اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی حکام کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت (ICJ) کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے، نارویجن وزیر خارجہ ایپسن بارتھ آئیدے (Espen...
اپنے ایک بیان میں نارویجین وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں صیہونی کارروائیاں دو ریاستی حل کے امکان کو کمزور کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ناروے کے وزیر خارجہ "اسپن بارٹ ایڈے" نے اسرائیلی حکام کے خلاف ہیگ عدالت كے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اسرائیلی رہنماؤں...
شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کے کہنے پر لوگوں نے اپنی جمع پونجی سولر لگوانے پر لگادی، اب نیٹ میٹرنگ کی پالیسی پر وزیر اعظم بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ واضح رہے کہ اے ٹی سی لاہور میں جناح ہاؤس حملہ...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران...
اسلام آباد: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل اور ضمانت پر رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ اس سلسلے میں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ کیس میرٹ اور طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا اہل ہے، کیونکہ عمران خان شدید...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں مدعیہ والدہ کی بیٹے کے نفسیاتی علاج کیلئے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم ارمغان کی والدہ...
سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 2رکنی بینچ جمعہ 20فروری کوسہیل سلطان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
—فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہو گا۔پیر سے جمعرات تک دفاتر صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعے اور ہفتے کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق...
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے۔...
یاد رہے کہ اس وقت حریت رہنماﺅں اور کارکنوں سمیت چار ہزار سے زائد کشمیری جھوٹے مقدمات کے تحت جیلوں اور عقوبت خانوں میں بند ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے دو کشمیریوں کو ایک جھوٹے مقدمے میں 15 سال قید...
حاشر وڑائچ: وفاقی آئینی عدالت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر...
بچے پراپرٹی ہیں نہ بٹوارا ممکن، عورت کو منا کر رکھنا مرد کا کام: ہائیکورٹ، میاں بیوی میں صلح، 3 سالہ قانونی جنگ ختم
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں زیر سماعت فیملی کیس میں تین سالہ قانونی جنگ کے بعد عدالت نے میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مردوں میں تربیتی فقدان ہے، ایک عورت جو اپنے والدین کا گھر...
کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چار ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے گارڈن میں شاہین فورس سے فائرنگ کے تبادلے میں یونس عرف رستم چوہان نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے پستول برآمد ہوا۔ ملزم کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملزم ارمغان کو ذہنی مریض قرار دینے کی ایک اور کوشش، عدالت نے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم ارمغان کی والدہ کی جانب سے ملزم کے نفسیاتی علاج کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل سے متعلق درخواست دائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 6 کیسز، بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کے ایک ایک کیس کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق مقدمات کی سماعت کے لیے جسٹس محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-12 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے جج امجد علی شاہ ارجنٹ چھٹی پر چلے گئے جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیملی کیس کی سماعت کے دوران عدالتی تاریخ میں حیران کن موڑ آگیا۔3 سال سے جاری قانونی جنگ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی جس کے بعد اسلام آباد کے رہائشی میاں بیوی اکٹھے رہنے پر راضی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /لندن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف موثر اُٹھانے والی متحرک تنظیم فلسطین ایکشن کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین ایکشن نامی سرگرم تنظیم پر برطانوی حکومت نے پابندیاں عاید کی تھیں جس پر گروپ نے عدالت...
لندن: فلسطین ایکشن نے خود کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے خلاف قانونی جنگ میں اہم کامیابی حاصل کر لی، جب برطانوی ہائیکورٹ نے حکومتی پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے جمعے کے روز سنائے گئے فیصلے میں کہا کہ گروپ کی سرگرمیاں ایسی نوعیت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 6 کیسز، بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کے ایک ایک کیس کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔رجسٹرارعدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق مقدمات کی سماعت کی لیے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین...
تین رکنی بینچ نے طویل سماعت کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے میں کہا کہ فلسطین ایکشن پر حکومتی پابندی غیر قانونی تھی، فیصلہ سناتے ہوئے جج وکٹوریہ شارپ نے کہا کہ تنظیم کی سرگرمیوں میں دہشت گردی کا تاثر نہ ہونے کے برابر تھا۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف...
ترجمان کے مطابق پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزم اظہار اللہ کو اسلحہ آتشیں سمیت موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول کی نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عدالت میں پیشی کیلئے لائے...
تقریباً 19 سال قبل پرتگال کے سیاحتی علاقے پرایا دا لوز سے لاپتا ہونے والی برطانوی بچی میڈلین میکین کا نام ایک بار پھر عالمی سطح پر زیرِ بحث آ گیا ہے، جب امریکی عدالت کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں اس کا تذکرہ سامنے آیا ہے جو بدنام زمانہ مالیاتی مجرم جیفری ایپسٹین...
گلگت میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوڑے پر چیف کورٹ گلگت کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے لڑکا جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی، جبکہ ملزم فرار ہوگیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مقتول نوجوان...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم نامے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک فیملی کیس کی سماعت کے دوران عدالتی تاریخ کا منفرد اور جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جب جسٹس محسن اختر کیانی نے تین سال سے جاری ازدواجی تنازع کا خوشگوار اختتام کرا دیا اور میاں بیوی کو دوبارہ اکٹھے رہنے پر آمادہ کر لیا۔سماعت کے دوران عدالت...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی...
فائل فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نارتھ کراچی میں ابراہیم گوٹھ کو مسمار کرنے سے روکتے ہوئے کے ڈی اے و دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو نارتھ کراچی میں ابراہیم گوٹھ کو مسمار کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو شہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار طارق خان نے کہا کہ مجھے سن 2016 میں کوٹہ پر اے ایس آئی بھرتی کیا گیا۔...
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وجہ سے پریشان ہے۔ لاہورمیں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قید کے دوران بانی پی ٹی آئی کو جس طرح قید تنہائی میں...
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائرکردی گئی۔درخواست میں وکلا کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہے ،عبوری ضمانت کیلئے ملزم کا پیش ہونے لازمی ہے ۔وکلا کی جانب سے استدعاکی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی...
سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت، نیپرااور لیسکو سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس عابد حسین چٹھہ نے کیس کی سماعت کی،درخواست میں وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سمیت دیگر کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے ہنگامی چھٹی پر ہونے کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی۔عدالت نے اس سے قبل علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت...