2026-07-24@13:02:49 GMT
تلاش کی گنتی: 10691
«مردہ حالت»:
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد کر دی۔ راولپنڈی میں عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست خارج کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےدرخواست پرسماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل فیصل...
ملک اشرف : ہائیکورٹ میں شہری کو پونے6 کروڑ کا بجلی بل بھجوانے اور درستگی نہ کرنے کا معاملہ,سی ای او لیسکو محمد رمضان بٹ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست 10 فروری کو سماعت کے لیے مقرر, عدالت نے لیسکو چیف سے اس حوالے سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ جسٹس شاہد کریم...
احتشام کیانی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمیدکو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل...
سردار تنویر الیاس متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی، سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے...
فراڈ کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید...
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ 162 زخمی ہیں جن میں سے 29 کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امام بارگاہ کے گیٹ پر ایک بج کر چالیس منٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ میاں بیوی خود جو معاملہ حل کر سکتے ہیں وہ جج اور وکیل نہیں کر سکتے‘جج اوروکیل میاں ، بیوی اور بچوں کے دشمن ہوتے ہیں‘بچوں کو تقسیم نہیں کیا جاسکتا‘ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس کی شاہراہ پر لگے سائن بورڈ پر فحش وڈیو چلنے کا مقدمہ ،عدالت نے ملزم اکرام کی 20ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے ملزم اکرام کو عدالت میں پیش کی جہاں عدالت نے ملزم اکرام کی بیس ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی،زرضمانت کی عدم موجودگی...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے دفتر میں حبس بے جا میں قید نوجوان کی بازیابی کے معاملے میں افسر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو :روسی حکام کے مطابق روس کی ملٹری انٹیلیجنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف ماسکو میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے الیکسیف پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی، جس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹرییٹ مرید عباس نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ...
سنگاپور کی ایک 71 سالہ خاتون کو جنگلی پرندوں کو بار بار دانہ ڈالنے کے جرم میں 3,200 سنگاپور ڈالر (تقریباً 2 لاکھ 28 ہزار پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا میں پرندے کا سب سے بڑا مجسمہ کہاں نصب ہے؟ مقامی میڈیا کے مطابق سانموگمناتھن شاملا نامی خاتون نے وائلڈ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پولیس کے مطابق دھماکا کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں...
صدر ٹرمپ کی عالمی انصاف کے خلاف مہم: اقوام متحدہ اور عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر دہشتگردی والی پابندیاں عائد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے عالمی انصاف کے اداروں کے خلاف ایک غیر معمولی اور سخت مہم کے تحت اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز اور عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر ایسی پابندیاں عائد کیں جو عام طور پر دہشتگردوں، منشیات فروشوں اور...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان...
سٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف بھائیوں کے ہوٹل پر قبضہ کرنے کا...
اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جواب جمع کرادیا جس میں کہا ہے کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق میڈیکل سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم و بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے طبی معائنے کی درخواست کے معاملے میں سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ نے انسداد...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف...
پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں کے پی پولیس (ترمیمی) ایکٹ 2024 کے ذریعے کی گئی ترامیم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ رِٹ پٹیشن نمبر 7810 پی آف 2025 پر سنایا گیا ہے جو بیرسٹر محمد یوسف خان بنام حکومتِ خیبر پختونخوا و دیگر کو...
— فائل فوٹو شوہر سے بچوں کی حوالگی کے لیے خاتون کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے، بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں...
بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا ، میاں بیوی کے جھگڑے کو ماں باپ کی لڑائی میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے، عدالت کے کیس میں اہم ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس محسن اختر...
اسلام آباد: میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے خاتون شہری...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دی گئی ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ اے ٹی سی میں پیش ہوئے اور اڈیالا جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ جماعت...
— فائل فوٹو اڈیالا جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل...
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کو نیٹ سیشن کے دوران بال لگنے سے چہرے پر زخم آیا اور آنکھ تلے کالا دھبہ بھی بن گیا۔ اسٹوکس نے یہ چوٹ اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی اور مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’تمہیں گیند کی حالت بھی دیکھنی چاہیے۔‘ مزید پڑھیں: تیسرا ایشز ٹیسٹ: بین اسٹوکس...
دہلی ہائی کورٹ نے اداکار راجپال یادو کی چیک باؤنس کیس میں رحم کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی بھی شخص کے پس منظر یا پیشے کی بنیاد پر خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی اور یادو کو فوری طور پر سرنڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس سوارنا کانتا شرما نے اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں 9 مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق معاملہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔پنجاب فارنزک لیب سے موصول رپورٹ کے مطابق شواہد سہیل آفریدی سے منسلک قرار دیے گئے ہیں جبکہ نادرا کی تازہ رپورٹس میں بھی انہی کے حوالے سے شواہد...
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی اور دیگر 5 مقدمات میں دائر عبوری ضمانتوں کی...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان دو علیحدہ مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کارروائیاں شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہوئیں، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پہلا واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام کا تصور قانون و عدالت بہت جامع، متوازن اور ہمہ جہت (multi-dimensional) ہے۔ عمومی طور سے اسلام میں دو طرح کے قوانین ہیں۔ قوانین کا ایک حصہ وہ ہے جہاں نصوص ہی میں قوانین کی تمام یا بیشتر تفصیلات طے کر دی گئی ہیں اور اس کی ایک مثال سزاؤں میں...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی۔ فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال ایڈووکیٹ اور قمر عنایت راجہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ شکایت کنندہ ملک...
احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ایک خاتون سمیت 4 بے نامی داروں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بیانات ریکارڈ کرکے ان درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ایک خاتون سمیت مزید 4بے نامی داروں نے اپنے اثاثوں سے دستبرداری کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں، جس...