2026-07-24@16:01:43 GMT
تلاش کی گنتی: 990
«ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی»:
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات، علاقائی امن کے لیے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایس سی...
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران، روس اور چین کے 130 تحقیقی اور تعلیمی اداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے اداروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ حساس ٹیکنالوجی کی غیر مجاز منتقلی کے خطرات سے متعلق تشویش کا باعث...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دفتر...
وزیر تجارت سے کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2026ء) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں علاقائی تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے قالینوں کی صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا ۔ جمعے کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے، چین نے مکئی کی درآمد کے لئے پاکستانی تاجروں کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رائس ایکسپورٹرز ایسوسی کے وفد کا دورہ چین کامیابی سے جاری ہے ، جس دوران چاول کی برآمد...
کراچی کے علاقے کیماڑی سے 7 سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک نے بتایا کہ جیکسن پولیس دعا کے اغوا، زیادتی کے بعد قتل کیس کی تفتیش میں مصروف تھی کہ تھانے کی حدود میں آنے والے...
جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں ملکی آزادی کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، توسیع و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہیں اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمہوریہ آذربائیجان کی آزادی کی سالگرہ...
انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی صدر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا اشاروں کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران خطے میں امن و استحکام کے لیے پُرعزم ہے اور امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ حالیہ مذاکرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تقرری کے طریقہ کار کا جائزہ لینے، اعلیٰ سطح کے وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے گوشوارے 2026 میں شائع کرنے اور اثاثوں کی خطرات پر مبنی تصدیق (رسک بیسڈ ویریفکیشن) کے نظام کو متعارف کرانے کے لیے ایک تفصیلی ایکشن پلان بین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس...
تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ ہر بار یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر معاملہ جنگ تک پہنچا تو کیا ایران چین اور روس کی حمایت پر بھروسہ کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے تعلقات زیادہ تر حکمتِ عملی اور وقتی مفاد پر مبنی ہیں، نہ کہ کوئی پکا...
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک فون کال میں عراقچی نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اپنے سعودی ہم منصب کو ایران امریکہ جوہری مذاکرات سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ تسنیم نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی...
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی گفتگو میں گزشتہ اجلاس کے نتائج کا مثبت جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے مذاکراتی فریم ورک کا مسودہ تیار کرنے کی ضروریات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے فارن پالیسی...
بنگلہ دیش ایئر لائن کے چیئرمین شیخ بشیر الدین کو حکومتِ بنگلہ دیش نے ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شیخ بشیر الدین بیک وقت قومی فضائی کمپنی کے چیئرمین اور وزارتِ شہری ہوا بازی و سیاحت کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ بھی...
کراچی : وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مسعود احمدمعروف ماہر تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے بانی و سی ای او ڈاکٹر محمد آصف خان کو ’’بیسٹ اسکولنگ سسٹم ایوارڈ‘‘ دے ر ہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات ناکام ہونے پر امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بناسکتا ہے، سی این این...
چینی سفارت خانہ نے تحفہ تقسیم کے ذریعے لونر نیو ایئر منایا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان میں چین کے سفارت خانہ نے اسلام آباد میں ایک سلسلہ وار تقریبات کے ذریعے محلی عوام کے ساتھ جشن کا جذبہ بانٹتے ہوئے لونر نیو ایئر منایا، جس میں...
جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے...
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آل سٹیل اینڈ آئرن ٹریڈرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جس میں شہر کی تجارت کو فروغ دینے اور مقامی کاروباری برادری مسائل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت آل آئرن...
سوئس حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک نیا دور اگلے ہفتے جنیوا میں منعقد ہوگا، جس کی ثالثی سلطنت عمان کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے جنیوا روانہ ہو گئے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ...
ویانا میں روسی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے آئندہ اجلاس سے قبل، مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیلئے اپنے چینی و ایرانی شراکتداروں کیساتھ سہ فریقی ملاقات کی ہے جسمیں ایران کے بارے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا اسلام ٹائمز۔ ویانا، آسٹریا میں مقیم...
سی ڈی اے ، ایم سی آئی کے زیر اہتمام گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی)کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے اتوار کے...
سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین جناب طارق رحمٰن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے بنگلہ دیش...
سی ڈی اے بورڈ نے لوئر کورٹس سے متصل وکلاء چیمبرز اور کثیر المنزلہ پارکنگ ایریا کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ایجنڈا آئٹمز زیر بحث آئے۔ اجلاس...
چین کی لانچنگ کے ذریعے پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس مدار میں داخل ہو گئے
چین کی لانچنگ کے ذریعے پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس مدار میں داخل ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین نے جمعرات کے روز دوپہر 2 بج کر 36 منٹ پر ، صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر یانگ جیانگ کے قریب سمندری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-4 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی حیدر آباد عدیل حسین چانڈیو نے کہا ہے کہ حیدرآباد پولیس کی جرائم کی ریکوری اور ٹریسنگ کا تناسب اطمینان بخش ہے اور پولیس صنعتی علاقوں میں سیکورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...
اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب بھی میریام ایڈلسن سے منسلک میڈیا، ایران کے بارے میں کوئی سنسنی خیز دعویٰ کرے، تو یہ پوچھنا چاہئے کہ یہ دعویٰ کس کے مفاد میں ہے؟۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے صیہونی میڈیا کے جھوٹ...
انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن نے ایران میں اسلامی انقلاب فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کے بارے خصوصی رپورٹ شائع کی ہے اسلام ٹائمز۔ اپنی رپورٹ میں عوامی مارچ کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن چینل نے لکھا کہ...
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر جناب شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طاقت کے نشے میں حملے کی غلطی نہ کرے اگر حملہ کیا تو خطے میں موجود ان کے تمام فوجی اڈے ہمارا نشانہ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان کو براہِ راست عوامی اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے مباحثے میں شرکت کی دعوت دے دی ہے، جس میں دونوں رہنما اپنے سیاسی نظریات اور انتخابی منشور قوم کے سامنے پیش کریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے کہا ہے کہ چین جوہری توانائی کے پْرامن استعمال کے ایران کے جائز حق کی حمایت کرتا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے کی ایرانی ہم منصب سے بیجنگ میں ملاقات میں ہوئی، ملاقات میں...
پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے ایرانی کھلاڑی شاہین سبزی کو شکست دے کر ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کیوئسٹ انڈر 17 اسنوکر کے عالمی چیمپیئن بن گئے، ویلز کے کھلاڑی کو 0-4 سے شکست دیدی چیمپیئن شپ کا فائنل قطر میں کھیلا گیا،...
متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین...
حیدر آباد : صدر چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سلیم میمن اور جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی فاروق نظامانی چیمبر سیکرٹریٹ کے دورے پر تاجروں سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ ہر خودمختار ملک کو جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کا جائز حق حاصل ہے۔ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے کہا کہ چین ایران...
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے منگل کو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں ریگولیٹری نظام اور سرمایہ کاری کی منڈیوں کو مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی...
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ "آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل" کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیب اسلام آباد / راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار