2026-07-24@14:44:23 GMT
تلاش کی گنتی: 2004
«مولانا عزیز الحق»:
واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکہ کے خام تیل کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس نے ملکی توانائی کے تحفظ سے متعلق نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بینک آف امریکا کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق...
25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
سٹی 42: 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگیا ۔ صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
راہنماؤں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے مفادات کے تحفظ اور توسیع کے لیے مسلسل سہولت کاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو عملی شکل دینا ہے۔’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ بین...
رپورٹ میں یہ تاثر دیا گیا کہ واشنگٹن عراق میں ایسی قیادت کا خواہاں ہے جو شام میں احمد الشرع کی قیادت میں ابھرنے والی نئی علاقائی صورتِ حال کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ عراق میں آئندہ وزیرِاعظم کے انتخاب کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جبکہ بعض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ٖڈاکٹر مولانا عطاء الرحمان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-14 کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول، بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتا افرادکی بازیابی، تعلیم، امن،ترقی کیلیے اوربدامنی،ظلم وجبر، لاقانونیت، طاقت کے استعمال کے خلاف ’’حق دوبلوچستان مہم‘ کوتیز ومزیدمنظم کریںگے۔ الخدمت فانڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت اسلامی کے دعوتی تنظیمی،...
معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے تصدیق کردی۔اہل خانہ کے مطابق سید سلمان گیلانی طویل عرصے سے علیل اور لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شاعر سید سلمان گیلانی کے وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں...
امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق، مفتی عطاالرحمن ، مولانا ساجد جمیل مرکز قرآن وسنہ کی جانب سے شیخ القرآن مفتی عبد العظیم حسن زئی کو ایوارڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جمعیت اتحاد العلماء کراچی کے ناظم اعلیٰ مولانا عبدالوحید استقبال رمضان کے حوالے سے علماء سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مولانا عبدالخبیر آزاد— فائل فوٹو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ آج مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزادنے کہا ہے کہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاکہ آج مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہو رہا ہے ،کچھ سال سے ملک...
کراچی: امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد جسارت انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ ’’استقبال رمضان‘‘ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-25 جسارت نیوز سیف اللہ
رمضان میں بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کا فروغ، علما و مشائخ کی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی اپیل
ملک کے تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ، مفتیانِ عظام، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور مدارسِ عربیہ کے ذمہ داران نے رمضان المبارک کے دوران بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اور قیامِ امن کے لیے قومی پیغامِ امن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کی...
مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد---فائل فوٹو چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا۔پشاور میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان اجلاس...
پاکستان کے تمام میڈیا اداروں، اینکرز، خطباء اور مقررین کے لیے رمضان المبارک کے دوران ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے تاکہ مقدس مہینے میں دینی تقدس، سماجی امن اور قومی اتحاد کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ ضابطہ اخلاق لاہور میں مختلف مکاتب فکر کے علماء، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور قومی پیغام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعتہ المبارک کے روز جمعیت العلماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنمائوں کے مابین غزہ امن بورڈ، ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہر،...
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ملاقات میں چند امور پر ہم نے مشاورت کی ہے، 19 فروری کو بورڈ آف پیس کا اجلاس اصل میں اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کی کوشش ہے، یہ عالمی ادارے کی افادیت کو چیلنج کر رہا ہے۔...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی اور ہماری مشرقی روایات کا تقاضہ یہی ہے کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر عمران خان کو جیل کے اندر صحت کی تمام تر سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں اور انہیں اپنی مرضی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ شب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جمعیت علما ء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں غزہ امن بورڈ، ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر و امن و امان کی صورتحال سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ، مرکزی علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، ملی یک جہتی کونسل صوبہ سندھ کے سینئر نائب صدر، مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن، خطیب و امام جامع مسجد الخلیل بھٹائی آباد گلستان جوہر مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ مغربی تہذیب نے بہت سے بے...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ ایران ہر زمانے میں ہر حربے کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ ابھر کر سامنے آگیا۔ حالیہ دنوں میں ایران کی سربلندی اور کامیابی نے ثابت کردیا کہ انقلاب اسلامی ایران کا پشتبان اللہ...
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو غزہ امن بورڈ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کا خون بہایا گیا ہے، فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج...
اسکرین گریب/ فیس بک نعیم الرحمان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر عوامی تحریک چلائیں گے، ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم شروع کی جائے گی، جبکہ عالمی سطح پر حکومتی فیصلوں اور مبینہ امن بورڈ اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمان نے کہا...
حکومت عالمی قوتوں کی پراکسی بننے کی کوشش نہ کرے، حافظ نعیم اور مولانا فضل الرحمان کی مشترکہ پریس کانفرنس
وفاقی دارالحکومت میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکمران امریکی غلامی پر بضد رہے تو اپوزیشن ایک بار پھر میدان میں نکلنے پر مجبور ہو جائے گی۔ یہ بھی...
(عثمان خان ) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان ناکام خارجہ پالیسی چلا رہا ہے جہاں تمام ہمسایہ ممالک اور دوست ناراض ہیں،افغانستان سے بھی کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات بنائے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے...
اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ شب اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر اسلام آباد کے ایک نجی...
جمعیت علمائے اسلام کے سینیئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری دل کےعارضے میں مبتلا ہو گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا جس کے...
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے کہا گیا ہے...
مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے، دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ جمعیت علماء...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی...
اسلام ٹائمز: دعائیہ تقریب میں سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریؑ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر مولانا حیات عباس نجفی، ناصر الحسینی، ڈاکٹر نجم الحسن، راؤ کامران، مولانا لطیف، منصور وارث، شیراز زیدی اور ماسٹر منیب شیریلاٹ نے خطاب کرتے ہوئے سانحہ اسلام آباد...
چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام پاکستان...
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نہ امن لاسکتی ہے اور نہ ہی معاشی استحکام۔ پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا، حکومت بھیک مانگ کر گزارا کرتی ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا...
قومی وحدت کیلئے ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز چارسدہ (آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی وحدت اور اطمینان کے لیے ملک میں فوری انتخابات کیے جائیں۔چارسدہ میں میڈیا سے...