2026-06-03@08:43:59 GMT
تلاش کی گنتی: 271
«نالے»:
لاہور (ویب ڈیسک) برلن فلم فیسٹیول میں اس وقت فلمی دنیا کی تاریخ رقم ہوئی جب دنیا کے تین بڑے فیسٹیولز میں سے ایک میں پہلی مرتبہ پاکستان میں بننے والی فیچر فلم کی نمائش کی گئی۔ ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ کی لالی کا بھرے ہوئے ہال میں ورلڈ پریمیئر ہوا، برلن کی پاکستانی...
ویب ڈیسک: شہر قائد میں ایک اور بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا نالے میں گرنے والے بچہ اپنے دوست کی وجہ سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن رحمت چوک میں انتظامیہ کی شدید غفلت سے چھوٹا بچہ اچانک سے نالے کے ٹوٹے ہوئے حصے میں جاگرا لیکن خوش قسمتی سے بچے نے...
سٹی 42: 3 سالہ بچہ کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ پرانا نوابشاہ کے علاقے نادر شاہ کالونی میں 3 سالہ محمد شازل کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ بچہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اچانک گندے نالے میں گر گیا۔ ورثا اور قریبی لوگوں نے بچہ کو گندے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ: کھلے مین ہول میں گرنے کے پے در پے واقعات کے باوجود انتظامیہ کی لاپرواہی اور غیر ذمہ داریاں جاری ہیں،لاہورواقعے کے چندروزبعد ہی جڑانوالہ میں لاہور روڈ پر انتظامیہ کی غفلت کے باعث کمسن بچہ نالے میں گر گیا۔بچے کے نالے میں گرنے کے فوراً بعد اہل محلہ نے بروقت...
قصور کے علاقے مصطفی آباد میں چار سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ بچی روہی نالے کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے اسے تشویشناک...
لاہور: درندہ صفت ملزم نے چار سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد نالے میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاہور جنرل اسپتال ریفر کی گئی مبینہ جنسی تشدد کا شکار 4 سالہ بچی کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔ اسپتال...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر بکرا پیڑی آسو گوٹھ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی شناخت 55 سالہ فاروق کے...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اٹلی کے شہر وینس میں منعقدہ تاریخی آرٹ ایگزینیشن، 61ویں وینس بیانالے 2026 میں پاکستانی پیویلین کی ٹیم نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں نجم سیٹھی، پویلین کی نمائندگی کرنے والی پاکستان کی معروف آرٹسٹ فائزہ بٹ، پویلین کی کیوریٹر، بیٹریز کوفینٹس فلیکانو، اور پاکستان پیویلین کمشنر ڈاکٹر...
(چودھری اختر ضیا)چونیاں کے نواحی گاؤں ارزانی پور میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں جا گرے۔انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھلے سیوریج نالے شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے. نواحی گاؤں ارزانی پور میں کھیلتے ہوئے 2 بچے سیوریج نالے میں جا گرے توموقع پر موجود شہریوں نے بچوں کو نالے سے نکال کر...
شورکوٹ: بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی کی لاشیں شورکوٹ میں آبائی گھر پہنچا دی گئی ہیں۔انتظامی غفلت کے باعث جان کی بازی ہار جانے والی ماں بیٹی کی میتیں گھر پہنچنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا جہاں ہر آنکھ ہی اشکبار دکھائی دی.خاتون اور اس کی...
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون اور 10 ماہ کی بچی کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی 24 سالہ خاتون کی نعش تقریباََ 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے ملی جبکہ 10 ماہ کی...
کورنگی انڈسٹریل ایریا بلال چورنگی میں کھلاگندانالے کسی بھی بڑے حادثے کاسبب بننے کے ساتھ ساتھ گندگی پھیلا رہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں پنشن، تنخواہوں اور دیگر شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد،پنشن، جی پی فنڈز اور تنخواہوں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس حیدرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔یہ کھلی کچہری اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ اور صوبائی محتسب سندھ کی ہدایات پر منعقد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)تعلقہ گولارچی کے علاقے گراڑی میں واقع گھونگھڑو ون ایل سیم نالہ طویل عرصے سے صفائی نہ ہونے کے باعث شدید مسائل کا شکار ہے۔ نالے میں کچرا جمع ہونے اور گھنی جنگلی گھاس اْگ آنے سے پانی کی قدرتی گزرگاہ بری طرح متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں...
لاہور (نامہ نگار) باغبانپورہ میں 19 روز سے اغواءڈیڑھ سالہ بچے کی گندے نالے سے مسخ شدہ لاش مل گئی۔ بچے کی لاشں دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع کی۔ جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو ٹیم کی مدد سے بچے کی لاش نالے سے باہر نکالی۔ پولیس نے لاش...
فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں دن رات کام ہو رہا ہے، 60 روز میں سڑک اور نالے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں برسوں پرانا...
گوجرانوالہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں پیش آیا جہاں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ قتل کے بعد ملزمہ اوراس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک...
وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے اوورسیز پاکستانیز کی شکایات فوری اور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس ضمن میں ایف ٹی او سیکرٹریٹ کو واضح احکامات دیے گئے ہیں کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش ٹیکس اور متعلقہ مسائل کا شفاف اور تیز رفتاری سے ازالہ یقینی...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اس وقت خاندانی تنازعات اور اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت ہیں۔ گزشتہ دنوں رجب بٹ نے اپنے سالے شیخ عون پر الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس تناظر میں شیخ عون نے بھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں...
اسلام آباد، وفاقی وزیر امیر مقام کی زیر صدارت دیامر ڈیم متاثرین کی شکایات کے ازالے کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات ہیں۔ گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور متاثرین کے مسائل کے حل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فائر بریگیڈ کی گاڑی بروقت موقع پر پہنچ گئی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے آتشزدگی پر قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کے ایم سی کے نالے پر قائم دکانوں میں لگی تھی۔ترجمان فائر بریگیڈ نے بتایا کہ آگ لگنے کے وقت دونوں دکانیں بند تھیں، جس کے...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد کھلے نالے میں جا گرے جنہیں بر وقت ریسکیو آپریشن کر کے بچا لیا گیا۔ کراچی کے بے یارومددگار شہریوں کے مین ہول اور نالوں میں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، کورنگی مہران ٹاون میں 5 افراد نالے...
اسکرین گریب کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد کھلے نالے میں گر گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں گٹر سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق تقریب سے واپسی پر 5 افراد نالے میں گرگئے...
کراچی میں کھلے نالوں کا مسئلہ ایک بار پھر سنگین حادثے کا سبب بن گیا، جہاں کورنگی کے علاقے میں ایک تقریب سے واپسی پر خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد نالے میں گر گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ یہ بھی...
کراچی کے علاقے کورنگی میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کھلے نالے میں گرگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ایک تقریب سے واپس آتے ہوئے کھلے گٹر میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد گرگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع...
وینزویلا کے دارالحکومت پر فوجی حملے کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ میرے احکامات کے مطابق، امریکی مسلح افواج نے آج وینزویلا میں ایک غیر معمولی فوجی آپریشن انجام دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ وینزویلا کی انتظامیہ سنبھالے گا۔ ڈونلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(جسار ت نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شہریوں کی شکایات کے براہ راست اور فوری ازالے کے لیے ایک منفرد اقدام کے تحت’’آپ کا وزیر اعلیٰ آپ کے ساتھ‘‘ کے عنوان سے آن لائن کھلی کچہریوں کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی آن لائن کھلی کچہری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-3 منڈی بہاؤالدین(مانیٹر نگ ڈ یسک ) پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤالدین میں دو سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ چھموں کے علاقے میں پیش آیا جہاں دو سالہ ابوبکر گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ نالے میں گرکر جان کی بازی ہار گیا۔دوسری...
( سٹی 42) منڈی بہاءالدین کے علاقے چھموں میں 2 سالہ بچہ کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ معصوم بچے کی اچانک موت کی خبر پر گھر میں کہرام مچ گیا۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقے چھموں میں دو سالہ ابوبکر گھر...
لاہور ہائیکورٹ کے نام کا جعلی خط بنانے پر سول جج کی اہلیہ، سسر اور سالے کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سول جج کی اہلیہ، سسر اور سالے کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔ عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست...
لاہور میں ایک متنازعہ کیس میں سول جج کی اہلیہ انم، سسر الیاس اور سالے حسیب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے نام کا جعلی خط بنانے کے الزام پر درج مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے درخواست ضمانت نمٹائی۔ تفتیشی افسر کے مطابق مقدمہ بے بنیاد...
حیدرآباد (آئی این پی ) حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹان ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی...
حیدرآباد: تین نمبر تالاب پر کھلے سیوریج نالے کا منظر صاف دکھائی دے رہا ہے جو انتظامیہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد(نیوز ڈیسک) سندھ کے شہر حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹاؤن ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت...
پاکستان کیلئے مفاہمتی پیغام کے طور پر طالبان عبوری حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ریاست کیلئے خطرہ نہیں اور وہ غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے تیار ہے۔ کابل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الدین حقانی نے اعلان کیا...
(ویب ڈیسک) سندھ کے شہر حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹاؤن ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید ارشاد حسین کاظمی نے کہا ہے اسپتال میں آنے والے مریضوں اور اُن کے تیماداروں کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے اے ایم ایس کی زیر نگرانی سینئر ڈاکٹر ز پر مشتمل اسپتال کے مرکزی دروازے پر ’’شکایت اور سہولت مرکز‘‘...
میئر کراچی واٹر کارپوریشن کے ہیڈ آفس اور مرکزی کال سینٹرکے دورے کے موقع پر شہریوں کی شکایات کے ازالے، سروس ڈیلیوری اور کال سینٹر کے مجموعی آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چیئرمین ناظم آباد ٹائون محمدمظفر ‘وائس چیئرمین محمدنعمان صدیقی کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر5سرسید نالے کادورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
شہر قائد کے علاقے کلفٹن اپرگزی میں سفاک شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلفٹن کے علاقے اپر گزری بلوچ پاڑہ نورانی مسجد کے قریب گھر میں گھریلو جھگڑے کے دوران سفاک شوہر نے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو قتل جبکہ بیٹی...