2026-06-02@21:03:35 GMT
تلاش کی گنتی: 52951
«اساتذہ»:
ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و آگہی اور باہمی روابط کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سماجی ترقی و امور نوجوانان سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد میں آغا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کے حوالے سے کسی سطح پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی اور ایسی باتیں محض افواہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ممکن ہے...
نیو کراچی کا سرکاری پرائمری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم ہے، 3 کلاس رومز پر مشتمل اسکول میں نہ ڈیسک ہیں اور نہ پنکھے ہیں، کمروں کے دروازے، چھتیں اور کھڑکیاں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔1972 میں قائم ہونے والا فرحانہ پرائمری اسکول آج بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہے، اسکول کی کلاسوں اور صحن...
رہنما پی ٹی آئی کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں علیمہ خان کے جذبات کا احساس کرنا چاہیے، وہ بانی پی ٹی آئی کی بہن ہیں، ان کی سخت بات بھی ہمیں برداشت کرنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہماری قیادت کو یہ پیش کش ضرور تھی کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں جا کر مل لیں لیکن جو کسی پریشر میں آ کر بانی سے نہیں ملا اس نے...
سی سی ڈی پنجاب نے انسانی حقوق کے کمیشن (ایچ آر سی پی) کی جانب سے ماورائے عدالت ہلاکتوں کے حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایچ آر سی پی کے الزام میں...
سٹی 42: وفاقی حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کی وومن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر غزل افضل کا تبادلہ کر کے انہیں واپڈا ہسپتال راولپنڈی میں بطور میڈیکل آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ صدر جی پی او کراچی کے چیف...
لاہور: ( نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ استحصال کا خاتمہ اور مساوات کا قیام ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ عالمی یومِ سماجی انصاف کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا ہے اور کمزور طبقات کا تحفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 کے دوران پیش آنے والی معاشی بدحالی ہے، ملک میں غربت کی شرح اب 28.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے، اور گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم...
فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فسادات، جو شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر آف سٹیزنز کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران پھوٹ پڑے، آج بھی بھارت کے عدالتی نظام اور اقلیتوں کے حقوق پر ایک سنگین امتحان بنے ہوئے ہیں۔ ان فسادات میں 53 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے، جن...
صدر ٹرمپ نے اختیارات سے تجاوز کیا، عالمی ٹیرف کالعدم، امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا جن نے عالمی سطح پر کھلبلی مچادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق...
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے سٹینڈرڈ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کیلئے بلیک گان پہننا لازمی قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے عالمی تجارتی ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا، جسے امریکی معاشی پالیسی کے لیے ایک بڑا عدالتی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے...
عمران خان کو ذاتی معالج نہ ملنے پر میرے تحفظات برقرار ہیں، کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت، علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ان کے سخت مؤقف یا غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں تاہم ان کے بقول ان کا غصہ جائز ہے کیونکہ تاحال ایک بنیادی اور جائز مطالبہ بھی پورا نہیں کیا جا سکا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک...
امریکی سپریم کورٹ ، ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیدیا واشنگٹن: (نیوزڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت...
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں، جس پر پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا گیا، جبکہ ایم کیو ایم کے رکن عثمان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، پولیس کا...
امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نافذ کیے گئے ٹیرف اقدامات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ اقدامات وفاقی قانون اور تجارتی اصولوں کے منافی تھے اور امریکی معیشت اور صارفین پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہے تھے۔...
اسلام آباد: سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
جسارت ڈیجیٹل ٹیم کی بنگلادیش انتخابات کی تاریخی کوریج: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کو یادگاری شیلڈ پیش
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ انتخابات کی عالمی میڈیا کوریج کے دوران پاکستانی میڈیا ٹیم کی سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں خصوصی رپورٹنگ اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا اور صحافتی و سفارتی سطح پر روابط کو فروغ دیا گیا۔روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں...
شارق جمال : فائل فوٹو سندھ اسمبلی اجلاس میں رانا شوکت کی جانب سے دھمکیوں کے الزامات کے معاملے پر شارق جمال کا مؤقف سامنے آگیا۔ایم کیو ایم رکن شارق جمال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ آپس کا معاملہ ہے، رانا شوکت کو روزہ لگا تھا۔شارق جمال نے مزید کہا کہ...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان سے پارٹی اصلاحات کو اولین ترجیح دینے کا مطالبہ
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (ٹی آئی بی) نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمان سے کہا ہے کہ وہ داخلی پارٹی اصلاحات کو سب سے زیادہ اہمیت دیں، اور خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر عمل نہ کیا گیا تو عوام میں وسیع پیمانے پر مایوسی پھیل سکتی ہے۔ جمعہ کو جاری بیان...
اسلام ٹائمز: اہم سوال یہ ہے کہ کیا ایران کی بازدار طاقت جنگ کی تیاری ہے یا جنگ کو روکنے کا ذریعہ۔؟ حقیقت شاید ان دونوں کے درمیان ہے۔ طاقت کا مظاہرہ اکثر اس لیے کیا جاتا ہے، تاکہ اسے استعمال نہ کرنا پڑے۔ اگر سفارتکاری کامیاب ہوتی ہے تو یہ کشیدگی وقتی ثابت ہوسکتی...
اسلام ٹائمز: ڈاکٹر سید غنیم، برسلز کی رائل ملٹری اکیڈمی کے پروفیسر ہیں، انہوں نے بڑی پتے کی بات کی کہا: بارہ روزہ جنگ میں خرمشہر کے تمام میزائل جو داغے گئے، وہ فضائی دفاعی نظاموں کو عبور کر گئے۔ تصور کریں کہ اگر ایسا میزائل کسی بحری یونٹ کے خلاف استعمال کیا جائے۔ کسی...
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلئے مکمل حمایت کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے...
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے بنے جوڈیشل کمیشن نے شہریوں کی جانب سے معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کمیشن کا کہنا ہے کہ شہریوں سے معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرنے کا آخری روز ہے، کمیشن نے اپنی تحقیقات 8 ہفتوں میں مکمل کرنی...
بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے متعلق علماء اور مشائخ کا کہنا ہے کہ صوبے میں بدامنی محض مقامی مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے سیاسی، معاشی اور بیرونی عوامل کارفرما ہیں۔بلوچستان میں 31 جنوری کو پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں علماء اور مشائخ کی جانب سے کوئٹہ...
پشاور اور صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، لوئر دیر، دیر بالا، سوات، بونیر، شانگلہ، باجوڑ، ہنگو، کوہاٹ، شمالی وزیرستان اور صوابی سمیت مختلف علاقوں اور گردونواح میں محسوس کیے گئے۔ بعض مقامات پر جھٹکوں کی...
اسکرین گریب سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا...
ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ایک عام بلاگ پوسٹ کے ذریعے اے آئی کو گمراہ کیا جا سکتا ہے تو یہ مسئلہ سنجیدہ نوعیت اختیار کر سکتا ہے۔ اے آئی کو جھوٹ بولنے پر کیسے آمادہ کیا گیا؟ صحافی کے مطابق انہوں نے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر ایک فرضی مضمون شائع کیا جس میں خود کو...
اقوام متحدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سوڈان میں جاری خونریز تنازع کے تیسرے سال میں داخل ہونے کے موقع پر زور دیا ہے کہ بحران کا واحد قابلِ عمل حل بامعنی مذاکرات اور سیاسی عمل کی بحالی ہے۔اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے نائب...
لندن(ویب ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں معروف ماہرِ امراضِ جلد و بال ڈاکٹر سید غلام عباس شاہ کو خصوصی دعوت پر مدعو کیا گیا۔ ملاقات کی میزبانی ہائی کمشنر پاکستان برائے برطانیہ ڈاکٹر فیصل نے کی۔اس موقع پر ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے ڈاکٹر غلام عباس شاہ کی...
کوئٹہ میں گفتگو کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت کیجانب سے ڈیجیٹل میڈیا کیلئے پالیسی ترتیب دی جا رہی ہے۔ اخبار پڑھنے کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا پالیسی ترتیب دے رہی ہے۔ صوبے میں اخبارات کم لوگ پڑھتے...
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں کسی بھی سیاسی یا تعمیر نو کے عمل کا آغاز اسرائیلی جارحیت کے مکمل خاتمے سے ہونا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے بعد غزہ میں حماس دوبارہ منظم، کنٹرول مستحکم کرنے کی کوششیں تیز حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ...
اویس کیانی : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی فورمز پر ایک منفرد مقام ملا ہے، پاکستانی قیادت کی دنیا بھر میں تعریف ہو رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 60 سے 70 بار پاکستان کی...
ایتھوپین سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی ترکمانستان کے سفیر سے ملاقاتِ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایتھوپین سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی ترکمانستان کے سفیر سے ملاقاتِ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ترکمانستان کے سفیر اور ڈین آف ڈپلومیٹک کورپس عطاجان موولاموف سے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج بارے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی نے وفاقی وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے سوال کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے کیا کہتے ہیں، جس پر وفاقی...
مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ اوقات کار رش کو منظم کرنے اور زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔ اعلان کے مطابق رمضان کے پہلے دو عشروں میں مردوں کے لیے...
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے، شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو زکوٰۃ، خیرات اور عطیات مت دیں، ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے سوشل...
’جِنے لاہور نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں‘، یہ جملہ بچپن سے سنتی آرہی تھی۔ ہر بار یہ جملہ سن کر دل میں لاہور دیکھنے کی خواہش مچل جاتی تھی۔ لیکن جب پہلی بار آفیشل اسائنمنٹ کے سلسلے میں لاہور کا سفر درکار ہوا تو دعوؤں کے برعکس شہر اپنی سحر انگیزی ظاہر نہ کرسکا۔...
اسلام آباد: تاجکستان کے سفیر اور پاکستان کے وزارتِ تجارت کے خصوصی سیکریٹری کی اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ تاجکستان کے سفیر اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارتِ تجارت کے خصوصی سیکریٹری سید حمید علی کے درمیان ایک ملاقات منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران فریقین...
اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں سے رشوت لیکر امیگریشن کلئیر کرنے کے الزامات پر دو ایف آئی اے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اور ڈائریکٹر زون اسلام آباد نے معاملے کی خود تحیقیقات کیں جن میں الزامات ثابت ہوئے جس پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مدینہ منورہ: سعودی حکام نے رمضان المبارک کے دوران مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ کی زیارت کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق رش کو منظم رکھنے اور عبادت گزاروں کو سہولت فراہم کرنے...