2026-06-02@21:03:33 GMT
تلاش کی گنتی: 52951
«اساتذہ»:
پاکستان اور آسٹریلیا نے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک نے عالمی امن کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی زور دیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے آسٹریلوی دورے کے موقع پر آسٹریلیا کے وفاقی چانسلر کرسٹین اسٹاکر کا پرتباک استقبال کیا۔...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 30 منٹ جاری رہی، جو کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جمہوریہ آسٹریا کی حکومت کی نمائندگی کرسٹین سٹاکر چانسلر جمہوریہ آسٹریا نے کی،پاکستان کی نمائندگی وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کی، جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر کرسٹین سٹاکر...
امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، جنیوا میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز جنیوا(آئی پی ایس ) امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا دوسرا اہم دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو گیا۔یہ مذاکرات عمانی سفارت خانے میں منعقد ہوں گے...
وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کرسچئین کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جرمن زبان میں گفتگو کی اور یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک دورے پر غیرملکی زبان میں پہلی تقریر ہے۔ آسٹریا میں فیڈرل چانسلری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا...
چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے...
جنیوا :(ویب ڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ ب مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں شروع ہو رہا ہے ۔ یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ منصفانہ اور متوازن معاہدے کے...
اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزم کا تعلیمی ریکارڈ سامنے آنے پر کراچی کا مدرسہ سیل
اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے شخص کی تعلیمی سند سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق خود کش حملہ آور یاسر کا تعلق پشاور سے تھا۔ حملہ آور یاسر نے 2023 میں کراچی...
کراچی: کراچی: سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں ایرانی ترجمان خارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم، جنیوا میں نیک نیتی اور انتہائی سنجیدگی کے ساتھ موجود ہے۔ امید ہے کہ امریکی وفد کیجانب سے بھی اسی سطح کی سنجیدگی اور نیک نیتی کا مشاہدہ سامنے آئیگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے...
سٹی 42: بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ فیملی ممبران ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئے ۔ بشری بی بی سے ملاقات کے لیے بھابھی مہر النساء احمد اور مہر النساء شیخ روحی شیخ اڈیالہ جیل پہنچیں۔بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات اڈیالہ جیل کانفرنس روم...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews...
سلمان اکرم راجہ---فائل فوٹو بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کوئی سیاست نہیں کی، یہ بات غلط ہے، ہم نے ایک جملہ سننا ہے کہ بانی خود کہیں کہ میری آنکھ اب بہتر ہے بس۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
سٹی 42: سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے اوقات میں...
کراچی: پولیس نے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی نقب زنی واردات کا کیس 48 گھنٹے میں حل کرلیا۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں پرنس جیولرز پر نقب زنی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے 31 کروڑ سے زائد مالیت کا 7064 گرام سونا، چاندی...
ڈھاکا: بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے شاندار انتخابی کامیابی کے بعد بنگلا دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان کی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر کے تقریباً دو دہائیوں بعد اقتدار میں واپسی کی ہے۔ روایت کے برعکس حلف برداری کی...
وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر رافیل...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے...
استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات کے دورے کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا، جس کی وجہ اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کی صحت سے متعلق مسئلہ بتایا گیا۔ تاہم بعد میں یہ بیان سوشل میڈیا سے حذف کر دیا گیا۔ صدر اردوان کے دفتر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ...
سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر کا وقت صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیا گیا ہے جب کہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پی ٹی ائی نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج سے متعلق جاری کی گئی سرکاری میڈیکل رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے غیر معتبر اور جانبدارانہ قرار دے دیا ہے، پارٹی قیادت نے رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور...
بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے بطور وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جاتیہ سنگساد بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق رحمان سے عہدے کا حلف لیا۔ طارق رحمان کی بطور ویراعظم تقریب حلف برداری...
راو دلشاد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران کاروباری اوقات کار بڑھانے کی منظوری دے دی۔ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب زیشان ملک نے نوٹیفکیشن اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جبکہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق رمضان...
وزیرِ داخلہ سندھ نے کہا کہ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کرکے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے، جرائم کے خاتمے اور قیام امن کے لیے پولیس کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، پولیس نے 48 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرکے سونا برآمد کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن...
وزیر اطلاعات سندھ نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا، وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: منعم ظفر خان نے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 2 روز قبل نکالی گئی ریلی پر پولیس کارروائی کو غیر قانونی اور جمہوری اقدار کے منافی قرار دیا۔ ان کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ...
کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر کا وقت صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیا گیا ہے جب کہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر صبح 10 بجے...
کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا جب کہ واردات میں ملوّث دیگر 5 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا...
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے صحت کے معاملات یہاں تک پہنچے، ملاقاتیں ہوتی تو صورتحال اتنی سنجیدہ نہ ہوتی۔ اڈیالہ روانہ ہونے سے قبل بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملاقاتوں کا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد اسٹیٹ لینڈ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری دینے...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل آگیا۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ 5 روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، صوبے کی سڑکوں کی بندش سے کئی ایمبولینس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں، بانی پی ٹی آئی کی...
ویب ڈیسک :سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید...
محمد صادق خان کی روسی سفیر البرٹ خوریف سے ملاقات، افغانستان اور علاقائی سلامتی پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) محمد صادق خان، افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ اور سابق سفیر، نے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران...
ویب ڈیسک: سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان سے متعلق بیانات پر پی ٹی آئی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین گنڈاپور کے بیانات کا جائزہ لیا...
شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور...
راوئڈ نے عباس عراقچی کے ساتھ بالواسطہ بات چیت میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وائٹیکر کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ ملاقات ایک فیصلہ کن لمحہ ہو سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے موقع پر ایکسیوس ویب سائٹ نے تہران سے واشنگٹن کی توقعات پر...
ڈھاکا: بنگلا دیش کی سیاست میں ساڑھے تین دہائیوں بعد ایک بڑی تبدیلی سامنے آ رہی ہے جس کا مرکز صرف ایک سیاسی خاندان نہیں بلکہ نوجوان نسل، خصوصاً "جین زی"، بن رہی ہے۔ 17 سالہ جلاوطنی کے بعد طارق رحمان کی وطن واپسی کو اسی نوجوان تحریک کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے جس نے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان سے متعلق بیانات پر پی ٹی آئی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی...
امریکا نے ایران پر یومیہ 800 مرتبہ فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ایرانی ردعمل کے اثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خطے میں امریکی جنگی ساز و سامان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ابراہام...
عابد چودھری:لاہور رنگ روڈ پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست ویژن کے تحت عملی اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔ کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس کے احکامات پر تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے خصوصی تربیتی سیشنز کا آغاز کیا گیا، جس میں شہریوں کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش...
قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر 5...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 روز سے لوگ پریشان ہیں، مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ رہے ہیں اور حکومت کوئی...
معروف امریکی چینل نے دعوی کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان منعقدہ ماضی کے مذاکرات میں ایران کے قدرتی وسائل بشمول معدنی عناصر تک رسائی کا معاملہ اٹھایا گیا تھا لہذا اب آئندہ مذاکراتی نشست میں بھی اس پر گفتگو کا امکان ہے اسلام ٹائمز۔ امریکی و ایرانی وفود کے درمیان عمان کی...
آسٹریا کے حکام نے مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ویانا میں ہونے والے کنسرٹ پر مبینہ حملے کی ناکام سازش میں ملوث 21 سالہ نوجوان پر دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملزم کو گزشتہ سال 2024ء میں ویانا...
ایرانی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے تسنیم نیوز کو ایک انٹرویو میں سیٹلائٹ نیٹ ورک اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات (اسٹارلنک جیسی سروس) کی فراہمی کے سلسلے میں ایران کی صلاحیت اور منصوبوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیٹ سیٹلائٹ سسٹم (براڈ بینڈ) تک رسائی کے طریقہ کے بارے میں ایران کے...
ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے،پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی سے ملاقات کروائی جائے،اراکین کی پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے پر نعرے بازی جنید اکبر اور شہریار آفریدی سمیت دیگر اراکین کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب...
سانحہ گل پلازہ ،مدد کوکوئی نہیں آیا، آگ بجھانے کے آلات نہیں تھے، تحقیقاتی کمیشن میں متاثرین کے بیانات قلمبند
، لوگ روپڑے 23 متاثرین نے بیانات قلمبندکروادیے، امدادی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سراسرغفلت کا مظاہرہ کیا گیا، فائر بریگیڈ کے پاس پانی ختم ہوچکا تھا، بلڈنگ کے اندر کوئی داخل نہیں ہوا، عینی شاہدین آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں شہادتوں کا افسوس...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کے خلاف تعمیراتی لاقانونیت کے سنگین الزامات اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی پلاٹ R743پر خلاف ورزیاں، شہریوں کی شکایتیں نظرانداز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی پر سنگین الزامات سامنے آئے ہیں کہ وہ نہ صرف غیرقانونی تعمیرات کو روکنے میں ناکام...