2026-06-02@20:52:02 GMT
تلاش کی گنتی: 133011
«قطر کا سرکاری دورہ»:
شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر رجسٹریشن کی سہولت قراہم کردی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے ایک اہم اور رعایتی طریقہ کار وضع کر دیا ہے. جس کی...
بنگلہ دیش کے سابق چیف ایڈوائزر اور نوبیل امن انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس نے عبوری حکومت کی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد اپنی سابقہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے اور اتوار کو ڈھاکا میں قائم یونُس سینٹر کا دورہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں...
چین کے مختلف شہروں میں جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ورچوئل پروڈکشن ٹیکنالوجیز کی مدد سے فلم سازی میں ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے، جہاں فلم ساز نہ صرف حقیقی مناظر کی عکاسی کر سکتے ہیں بلکہ پیداواری عمل کو بھی زیادہ مؤثر بنا رہے ہیں۔ مشرقی چین کے زی جیانگ صوبے...
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70کے قریب دہشتگرد مارے گئے، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 70کے قریب دہشت گرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گرد عناصر کے خلاف کی گئی حالیہ کارروائی میں بڑی تعداد میں شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ابتدائی اطلاعات بتاتی ہیں کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً 70 ہے۔ایک نجی نشریاتی ادارے کے...
افغانستان میں فضائی کارروائی: دہشتگردوں کے کتنے ٹھکانے تباہ اور کون کون سے اہم کمانڈر مارے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بنیادوں پر کی گئی فضائی کارروائی میں افغانستان کے 3 صوبوں ننگرہار، پکتیکا اور خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 7 مبینہ مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 80 سے زائد شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پالی کیلے: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی۔اس سے قبل انگلینڈ نے سری لنکا کو 147 رنز کا ہدف دیا تھا، جواب میں میزبان سری لنکا 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مقابلے میں...
ایف آئی اے کے مطابق ایک سب ایجنٹ اور 8 افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ مرکزی ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری(فائل فوٹو)۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، ہمیشہ کوشش کی کہ ہمسائیوں سے بہتر تعلقات رکھے، افغانستان سے بہت عرصے سے دہشتگردی ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنے لوگوں...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے حکومت کی جانب سے معیشت بہتر کرنے کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ملک کی اقتصادی صورتحال کو سنبھالنے کا کوئی مؤثر نسخہ موجود نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور جھگڑا نے کہاکہ حالیہ قومی اعداد...
مظفرآباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی۔ پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی راجہ مجاہد نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سابق ممبر اسمبلی راجہ مجاہد نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر میں سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا اعلان...
لاہور: لیسکو حکام نے جاتی امرا میں بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے 95 گھروں کی بجلی منقطع کردی۔لاہور کے علاقے جاتی امرا میں لیسکو نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر غیر قانونی کنکشنز پکڑ لیے، ایکسیئن رائے ونڈ علی رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے...
سینیئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، جس پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، 2003 میں عراق پر حملے کے وقت اتنی بڑی فوج کو...
نئی دہلی:بھارت میں ماہِ رمضان کے دوران مسلمانوں کے خلاف مبینہ تشدد اور ہراسانی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں اور سماجی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی شہر حیدرآباد میں تراویح کی نماز کے...
امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے خدشے کے باعث حکام نے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ طوفان اتوار کو مشرقی ساحل کے قریب شدت اختیار کرتے ہوئے خطرناک نوعیت کے سمندری گردابی طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ...
برمنگھم میں چاقو زنی کے افسوسناک واقعے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شب اس وقت پیش آیا جب علاقے کی ایک مسجد میں نمازِ تراویح ادا کی جا رہی تھی۔ حملہ اولڈبری کی جامع مسجد میں...
رمضان المبارک 1447 ھ کے مقدس مہینے کے دوران بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائکروفنانس بینک بھی عمل کریں گے: پیر تا جمعرات :صبح نو بجے سے سہ پہر تین بجے تک بلا وقفہ جبکہ جمعے کو دفتری اوقات...
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر معاونت اور سازگار پالیسیوں کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل مضبوط ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال ۲۰۲۵ء تا ۲۰۲۶ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیل...
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور یہ سب ملکر پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستان کی شمولیت ناقابل قبول ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان...
لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری...
کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی،متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت کی...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی حالیہ جوابی کارروائی میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق قریباً 70 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے جس نے ہمیشہ اپنے...
نئی دہلی: بھارتی طیارے گرنے اور دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا، بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ محفوظ رہا، بھارتی حکام نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی مشق کے...
چینی نئے سال کی آمد پر پاکستان میں سی پیک کے تحت کام کرنے والے چینی ملازمین کے لیے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی حکام نے اپنے آہنی دوستوں کے اعزاز میں خصوصی تقریبات، عشائیے اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا، تاکہ نئے سال کی خوشیوں کو دوبالا کیا جا سکے۔ متعدد...
انتظامیہ کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں بلا تعطل جاری رہینگی۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے دوران گرانفروشی اور پرائس کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر کوئٹہ میں کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی مختلف ٹیموں نے...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سُپر 8 مرحلے کے گروپ 2 میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کے لیے 147 رنز کا ہدف دے دیا، جس کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پالی کلے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی...
نادرا کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ رجسٹریشن کے وقت تمام معلومات کی درستی کو یقینی بنائیں، ان شرائط پر پورا اترنے والے اہل درخواست گزار مقررہ مدت ختم ہونے سے پہلے قریبی نادرا رجسٹریشن مرکز سے اپنا شناختی کارڈ بنوائیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق...
پولیس کے مطابق دونوں اضلاع سے مجموعی طور پر 14 مزدوروں کو اغواء کیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے اضلاع بارکھان اور خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف تعمیراتی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والے 14 مزدوروں کو اغواء کر لیا ہے۔ رپورٹس کے...
کے ایم سی حکام کو ہدایت دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم اپنی وراثت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ضروری ہے کہ انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جائے، رسائی کو آسان بنایا جائے اور ایسا ماحول فراہم کیا جائے جہاں شہری اور سیاح ہماری تاریخ اور فن پاروں...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ اس وقت کراچی میں بڑی تعداد میں میگا پروجیکٹ چل رہے ہیں، کافی انڈر پاسز پر بھی کام جاری ہے، حکومت سندھ کی انتظامیہ اور میئر کراچی بھی دن رات کام کر رہے ہیں، حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہونگی مگر نیت بالکل...
بنوں(نیوزڈیسک) دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر حملہ،حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تفتیشی ٹیم ایک زیرِ حراست دہشت گرد کو مختلف مقامات کی نشاندہی کے لیے لے جا رہی تھی کہ اسی دوران اس کے ساتھیوں نے...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس رمضان میں "مریم کے دستر خوان" کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کروایا ہے۔ عظمی بخاری کے مطابق پنجاب کے کونے کونے میں "مریم کے دستر خوان" روزہ داروں کی خدمت کر رہے ہیں، اور ہر تحصیل میں روزہ...
مریی کے اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔
نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے ایک اور لڑاکا طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں معمول کی تربیتی مشق کے دوران بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے...
اپنے بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے اور حالیہ خودکش حملوں کے پس پردہ عناصر بے نقاب ہو چکے ہیں، اسلام آباد امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملوں کے حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی...
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کہا ہے کہ پاکستان کی 97 فیصد آبادی کا سرکاری اندراج مکمل ہو چکا ہے، جبکہ رجسٹرڈ شہریوں کی مجموعی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں: بڑھتی ہوئی آبادی کیساتھ 60 ملین ایکڑ فٹ پانی درکار ہوگا، آبی ذخائر کے عالمی دن پر شیری...
تقریب سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ سندھ کے مستقبل پر ایک کانفرنس کی تھی، اگر کچھ کرنا ہے تو کوشش کرو سازش نہ کرو، کوشش کامیاب ہوتی ہے سازش کبھی کامیاب نہیں ہوتی ہے، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے...
پاکستان نے افغانستان کی سرحدی پٹی میں کالعدم تنظیم فتنہ الخوارج اور داعش خراسان سے منسلک عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کو دہشتگردی کے خلاف محدود اور متناسب اقدام قرار دیتے ہوئے شہری آبادی، مساجد یا مدارس کو نشانہ بنانے کے دعوؤں کو بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اس موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے باعث صوبے کا زرعی لینڈ سکیپ تبدیل ہو...
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح ہوگیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قرعہ اندازی کا آغاز کردیا۔ انہوں نے کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی اور نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون بھی کیا۔ بہاولپور کے حمزہ لیاقت سے بات چیت میں مریم نواز شریف نے کہا: “آپ کی سی ایم...
بنگلہ دیش پولیس کے انسپکٹر جنرل بہارالعالم نے فیلڈ پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ملک میں عام قانون و نظم و نسق کو کسی بھی قیمت پر برقرار رکھا جانا چاہیے۔ ملک کے...
صومالیہ اور پاکستان کے درمیان 24 جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کے حوالے سے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالیہ، پاکستان سے JF-17 Thunder طیارے خریدنے کے لیے اعلیٰ سطح پر بات چیت کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ معاہدے کے تحت 24 تک جے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 08 سرچ آپریشنز کیے گئے،سرچ آپریشنز میں لیڈیز پولیس نے بھی بھرپور حصہ لیا جبکہ ان سرچ آپریشن کے دوران...
ویب ڈیسک : شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی، متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت...