2026-07-23@23:47:30 GMT
تلاش کی گنتی: 49948
«وزیر اعلی پنجاب»:
ویب ڈیسک: اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ایمان...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد آصف نے...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکیورٹی کی ہدایت کے ساتھ ساتھ بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ مریم نواز...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے آنے والی کئی بڑے ایونٹس کو بھارت سے آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی 2029ء کی چیمپئنز ٹرافی اور 2031ء کے ون ڈے ورلڈ کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کے لیے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اورعبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بازاروں، مارکیٹوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مریم نواز کے لیے نیا طیارہ خریدے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی مالیت تقریباً 10 ارب روپے بتائی جارہی ہے۔اطلاعات کے مطابق طیارے کا رجسٹریشن نمبر N144S ہے اور یہ تاحال پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہوا بلکہ امریکی رجسٹریشن پر ہے۔ ذرائع...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز پر آج یکم رمضان کو ملک بھر میں بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق بینک عملہ آج صرف زکوٰۃ کٹوتی کا سالانہ عمل مکمل کرے گا، جبکہ صارفین سے کسی بھی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کیا جائے گا۔ اعلامیے...
اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر عباس کے مطابق رمضان کے باعث دھرنا ختم کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر گفت گو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام نے خود دھرنا دیا اور پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کا احترام...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور تعلیم کے حق کی عالمی آواز ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی خواتین کے لیے برطانیہ کی ممتاز جامعہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا خصوصی اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے تحت دی جائے گی اور...
چیئرمین وفاق المدارس الرّضویہ الاِسلامیہ، مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ پہلی دفعہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے علما اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ دہشتگردی عملی ہو، نظریاتی یا نفسیاتی، یہ قوم، مُلک اور اِسلام...
کوہستان اسکینڈل کے بعد ایبٹ آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ (سی اینڈ ڈبلیو) بلڈنگ ڈویژن میں جعلی کمپنیوں کے نام پر کروڑوں روپے کے چیک کیش کروانےکا انکشاف ہوا ہے۔جعلی چیک اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایگزیکٹو انجینئر نے چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن اور صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا۔خط...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کی تاریخی عمارت میں ''سپیکر اور عوام'' کے عنوان سے منعقدہ خصوصی سیشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء، اساتذہ اور سوشل سکیورٹی ورکرز سے مکالمہ کیا اور ان کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔ سپیکر نے اپنے خطاب...
اسلام آباد (خبر نگار) ہائیر ایجوکیشن کمشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ تعلیمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔ جرمنی کی تعلیمی نظام پاکستان کے لیے ایک بہترین نمونہ ہے اور ہم اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے گل رانا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے ایک شخص جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی...
اسلام آباد: پاکستان نے زرمبادلہ ذخائرکو مستحکم کرنے کیلیے 60 کروڑ ڈالرزکا قلیل مدتی قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ تجارتی فنانسنگ سہولت برطانیہ کے بینک اسٹینڈرڈچارٹرڈبینک سے لی جارہی ہے،جس کی مدت چھ سے نوماہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 60 کروڑڈالرزکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کے 50سال خدمت کی روشن مثال ہیں،اہل کراچی ،اہل پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی زکوٰ ۃ، صدقات، فطرہ اور عطیات الخدمت کو دیں۔ الخدمت زلزلوں ،سیلابوں اور ،طوفانی بارشوں اور کورونا جیسی قدرتی آفات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں کینسر کے مریضوں کے لیے جعلی دوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپے میں ادویہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل نے شہر کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک + اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ماہِ مقدس رمضان کیلئے انتظامی اور پرائس کنٹرول حکمتِ عملی کو حتمی شکل دے دی اور یوٹیلیٹی فراہم کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جمعیت اتحاد العلماء کراچی کے ناظم اعلیٰ مولانا عبدالوحید استقبال رمضان کے حوالے سے علماء سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 10.904 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ مالی سال 2024-25کے اسی عرصے کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 10.777 ارب ڈالر تھیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 1.139 ارب ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران یہ حجم 867.685 ملین ڈالر تھا، اس طرح موبائل فونز کی درآمدات میں 31.36 فیصد سے زائد کا نمایاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجاناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ...
بدین :ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث سندھ ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں درس قرآن وحدیث کی پروقار تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روہڑی (نمائندہ جسارت) سکھر روہڑی کی سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سکھر روہڑی لینسڈاؤن پل سے ہیوی ٹریفک کے گزرنے پر مکمل پابندی عائد کی جائے اور پل کو تباہی سے بچایا جائے اور پل کی تباہی میں کوئی کسر نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)کھڈرو میں بجلی کے نئے فیڈر کا افتتاح ، افتتاح سی او حیسکو نے کیا ، کھڈرو سٹی فیڈر کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ سی او حیسکو فیض اللہ ڈاہری۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سانگھڑ نواب شاہ روڈ پر واقع سچل گارڈن کھڈرو میں حیسکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ محمود آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر اعظم ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا جو جعلی نوٹوں کے ذریعے خریداری کر رہا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں شہزاد ولد رونق علی، ملزمہ بشریٰ زوجہ شہزاد اور نوشین کرن دختر شوکت علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر) انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب مل کر مستحقین کے لیے جدوجہد کریں کیونکہ دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے۔ان خیالات کا اظہار بھائی خان ویلفیئر ایسوسییشن کے سرپرست حاجی اشرف علی عباسی نے بھائی خان ویلفیئر رمضان ریلیف پیکج فیز (ون)کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جان اکیڈمی اسکول سسٹم کے زیر اہتمام سالانہ تقریب ’’اسپورٹس ڈے‘‘ کا انعقاد، تقریب میں کرائے جمپنگ ، پی ٹی ، دوڑ قومی نغموں پر فارمینس ، تفریحی مقابلے ، مختلف انواع واقسام کے کھانوں کے اسٹال ، مقابلوں میں شریک طلباء و طالبات میں انعامات کی تقسیم اور والدین کی...
مفتی محمد وقاص رفیع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضور ِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان المبارک کی آمد کا اِس قدر اشتیاق اور انتظار رہتا کہ آپ دو ماہ قبل ہی سے اُس کے آنے کی تیاری اور اُس کے استقبال میں لگ جاتے۔ چنانچہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب...
وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے ذریعے ساڑھے تین کروڑ غریبوں کو بچایا ہے اور صرف چار لاکھ 66 ہزار کے قریب صارفین نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھا رہے تھے اور پرانے نرخوں پر نیٹ میٹرنگ کے باعث باقی غریب صارفین پر سالانہ دو سو ارب...
اب بجلی کا بل کوئی کاغذ نہیں رہا، یہ دہشت کی وہ چٹھی ہے جو ہر مہینے آتی اور غریب کے دل کی دھڑکن تیز کردیتی ہے۔ گھر کے سکون پر مہر لگا دیتی ہے جسے پڑھتے ہی ماں کا دل لرزنے لگتا ہے، باپ کی آنکھوں میں خوف اتر آتا ہے اور بچہ پنکھے...