2026-07-23@23:59:12 GMT
تلاش کی گنتی: 57667
«وزیراعظم پاکستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-18 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-15 کولمبو( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستا ن نمیبیا کو 102رنز سے ہراکر سپر8مرحلے میں پہنچ گیا‘ صاحبزادہ فرحان کی کی شاندار سنچری‘ عثمان طارق اور شاداب خان کی تباہ کن بولنگ دونوں نے باالترتیب 4اور تین وکٹیں حاصل کی‘200رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم 97رنز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے طول و عرض سے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی 22 شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر میں جمعرات 19 فروری کو پہلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن پاکستان کے نائب صدر راجا امام بخش، صدر سید منور علی شاھ، جنرل سیکرٹری زین اکبر اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی پوری انتظامیہ کی جانب سے احمد سولنگی کو سندھی ادبی سنگت کا جنرل سیکرٹری کے عہدے پر منتخب ہونے پر مبارکباد...
فائل فوٹو پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔ بھارت کے تمام ملٹری و سول رجسٹرڈ طیاروں کے لیےفضائی حدود 23 مارچ تک بند رہے گی۔ پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود...
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 13 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ حملے کے دوران 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ دوسری جانب شہر قائد ایک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جب شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد...
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومتی فیصلے کے بعد نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارت کی تمام پروازوں پر 23 مارچ تک پاکستانی فضائی حدود بند رہے گی۔ مزید پڑھیں بھارتی طیاروں کیلیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی...
پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرکے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور دبئی سے آنے والے مسافر کی مشکوک چال اور غیرمعمولی بڑے سائز کے جوتوں پر...
پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل (جمعرات) ہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا طیارہ خرید لیا گیا،گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی قیمت 10 ارب روپے کے قریب بتائی جارہی ہے۔جیو نیوز کے مطابق طیارے کا نمبر این 144 ایس اور قیمت تقریباً 10 ارب روپے ہے، اس طیارے کا پاکستان میں سفر کا ریکارڈ بھی ہے، یہ طیارہ ابھی...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے معاملات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے اور قومی ہاکی ٹیم کے معاملات پر کھل کر بول پڑے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں کہاکہ پاکستان ہاکی ٹیم نے کھیلنے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں دہشت گردی جاری رہی تو افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے پاس یہ آپشن ہمیشہ سے موجود ہے اور ہم اس آپشن کا استعمال کرسکتے ہیں اورہم ایسا کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے، اگر کابل امن کی...
وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان افغانستان میں فضائی...
حکومت بلوچستان نے گرین پاکستان انیشیٹو فیز2 کے تحت صوبے کے 847 کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کر دیے ہیں، جس سے صوبے میں 35 ہزار 609 ایکڑ رقبے پر کاشتکاری ممکن بنائی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’ گرین پاکستان انیشیٹو‘ کا فلیگ شپ پراجیکٹ ’فان گرو‘ کون سے انقلابی اقدامات...
وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاکہ میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ ہمیں رمضان المبارک کی حقیقی روح کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق...
اسلام آباد : ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں فری لانسنگ کے شعبے نے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے معیشت کے لیے اہم ستون کی حیثیت اختیار کرلی ہے اور اندازہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب میں شامل ہو جائیں گے...
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے والی 8 ٹیموں نے 2028 کے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ یقینی بنالی ہے۔ 2028 کا...
فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا۔ فرانسیسی چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع...
روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو سخت مقابلوں کا سامنا...
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے آخری ٹیم کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کے پہلے بین الاقوامی سنچری کی بدولت پاکستان نے نمیبیا کو کولمبو میں 102 رنز سے شکست دی۔ فرحان نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی اور آخری اوور میں سنچری...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرےگا۔ مزید پڑھیں: افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کن علاقوں میں موجود ہے؟ فرانس 24 کو دیے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات...
اسلام ٹائمز: آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ہم ایران کے سرحدی علاقے سے ایران کا تیل اپنے لیے حاصل کر سکتے ہیں لیکن ہم نے اس حوالے سے ایران سے زیادہ قربت نہیں رکھی۔ گیس کی پائپ لائن جو بننی تھی وہ بھی نہ بن سکی۔ ایران نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کے...
کولمبو: (ویب ڈیسک) پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، تاہم ٹیم کا فوکس کسی ایک میچ پر نہیں بلکہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔ کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے فتح حاصل کرنے کے بعد شاداب خان نے پریس کانفرنس میں...
آسٹریلوں ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان، ٹموتھی کین، نے رمضان کے آغاز پر پاکستان کے لوگوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: جیسے ہی رمضان کا مبارک مہینہ...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ...
لاہور: (نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات سب یاد رکھیں، عدم اعتماد صرف میں لاسکتا ہوں، یہ مت بھولیں، عدم اعتماد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک1447 ھ کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد کل بروز جمعرات 19فروری 2026کو ملک میں پہلا روزہ ہوگا۔ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔اس سے قبل رمضان المبارک کے چانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال...
سٹی 42: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الکبیر آزاد نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کی تصدیق کردی ۔ انہوں نے کہا کل بروز جمعرات یکم رمضان المبارک ہوگا ۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی قطر کے سفیر سے ملاقات، باہمی تعاون کے متعدد امور پر تبادلہ خیالقومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد نے آج پاکستان میں قطر کے سفیر جناب علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نیب کے اعلیٰ سطحی وفد...
نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے میں پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے آخری میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر...
کولمبو(ویب ڈیسک) پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیتے ہوئے ورلڈکپ کے اگلے مرحلے سپر8 کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نمیبیا کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 97 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں لورین سٹین کیمپ 23...
رمضان المبارک کے دوران پاکستان ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک میں سپریم کورٹ کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ نوٹیفکیشن جاری ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق جمعرات سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کو چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان وچیئرمین کشمیر کونسل شہبازشریف نے تعیناتی کی منظوری دے دی، اعلامیے کے مطابق جسٹس غلام مصطفیٰ کی چیف الیکشن کمشنرتعیناتی کی مدت 5 سال ہوگی۔ رواں سال جولائی میں آزادکشمیر اسمبلی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے مقابلے غیرملکی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ دستاویز کے مطابق مالی سال کے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات صرف 18 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 40 ارب روپے سے بھی بڑھ گئیں۔ پاکستانیوں نے 106 ارب روپے کی صرف چائے پی گئے جبکہ آئی ایم ایف کے...
پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20 ٹیموں کے ایونٹ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ انٹرنیٹ کی بہتری چاہتے ہیں، بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: پاکستانی بیٹنگ لائن کے ابھرتے ہوئے ستارے صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا لیا، صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف اہم میچ میں شاندار ناقابلِ شکست سنچری اسکور کرکے ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا، اس کارنامے کے ساتھ ہی...
عدم اعتماد صرف میں لا سکتا، کامیاب کرانا بھی جانتا ہوں: صدر مملکت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماں سے ملاقات...
وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر...
فائل فوٹو پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔رمضان کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان المبارک کل...
رمضان المبارک کے دوران سپریم کورٹ پاکستان کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کردیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کردیا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی منظوری کے بعد اسسٹنٹ رجسٹرار ایڈمن آفس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن...
