2026-06-02@21:06:21 GMT
تلاش کی گنتی: 37241
«جنوبی افریقہ»:
برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو 2019ء میں سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی خفیہ ڈیلز سے خبردار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ شاہی محل کو آگاہ کیا گیا تھا کہ اینڈریو نے متنازع ارب پتی ڈیوڈ رولینڈ سے خفیہ مالی تعلق...
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے کامیابی...
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اتوار کی علی الصبح ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور امدادی حکام کے مطابق دھماکا سحری کے وقت بلاک ای میں حیدری مارکیٹ کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی کی بالائی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ اور سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف مہم چلائی گئی۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ علیمہ خان نے پارٹی کے اندر...
حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ...
لیبیا اور یونان کے ساحلوں پر پیش آنے والے 2 الگ الگ واقعات میں کم از کم 8 تارکینِ وطن اور پناہ گزین ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد افراد کو بچا لیا گیا۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی قصبے قصرالاخیر میں ہفتے کے روز 5 پناہ گزینوں کی لاشیں ساحل پر بہہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بہترین سہولت کاری کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک شہر کے مرکز ٹائمز اسکوائر پر سیکڑوں مسلمانوں نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا اور نماز تراویح ادا کی۔خبررساں اداروں کے مطابق یہ پانچواں موقع ہے کہ جب نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ایک روزہ باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے۔ افطار میں 3ہزار افراد کو کھانا...
کابل (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم میں بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ افغان رجیم اپنی ہی تباہ کن پالیسیوں کے نتائج بھگت رہی ہے۔ طالبان حکومت معاشی، انسانی اور انتظامی بحران حل کرنے کے بجائے دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ذریعے غاصبانہ اقتدار مضبوط کرنے میں مصروف ہے۔ جابرانہ پالیسیوں اور...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے کہ یہ سرزمین کمزور نہیں بلکہ شہدا کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا...
ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سانحہ ڈوڈی پورہ کو 20 سال بیت گئے، تاہم کشمیری شہداء کے اہلِ خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ بھارتی قابض افواج کی بربریت، ظلم اور بے گناہ کشمیریوں کے خون سے لکھی گئی ہے، جہاں حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں لاکھوں کشمیری...
مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ بھارتی قابض افواج کی بربریت، ظلم اور بے گناہ کشمیریوں کے خون سے رقم ہے۔ بھارت کے زیرتسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقِ خود ارادیت کیلئے لاکھوں کشمیری اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔ 22فروری 2006، ایک ایسے ہی المناک دن کی یاد دلاتا ہے جب ڈوڈی پورہ کرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-6 ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک)نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر کے 50 افراد کو موت کی نیند سلادیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ آوروں نے شام تقریباً 5 بجے گاؤں پر حملہ کیا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک قتل عام میں مصروف رہے۔ مسلح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں حالیہ خودکش بم دھماکوں کے واقعات، بشمول اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ، بنوں اور آج بنوں میں ہی رمضان کے مقدس مہینے کے دوران مزید ایک واقعے کے بعد، پاکستان کے پاس اس بات کے حتمی شواہد موجود ہیں کہ دہشت گردی کی یہ کارروائیاں خوارج نے اپنی افغانستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پشاور پریس کلب میں نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں تفتیشی پولیس شدید انتظامی و مالی مسائل کا سامنا کررہی ہے، جس کے باعث تفتیشی ونگ کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی افسران علیحدہ دفاتر، کمپیوٹر سمیت دیگر بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں، جو وزارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ٹنڈو محمد خان روڈ پر مسافروں سے بھری تیز رفتار سوزوکی الٹ گئی،خواتین بچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے حیدرآباد ٹنڈو محمد خان روڈ پرافسوسناک روڈ حادثہ پیش آیا ہے جہاں مسافروں سے بھری ایک تیز رفتار سوزوکی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں 15...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی حیدرآباد کی رمضان المبارک کی تیسری افطار بھی آن روڈ پولیس افسران و اہلکاروں کے ساتھ ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ نے رمضان المبارک کی تیسری افطار 15 قاسم آباد کے انچارج ASI دانش بروہی اور دیگر عملے کے ساتھ کی اس موقع پر ڈی ایس پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لنڈی کوتل(صباح نیوز)طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹم نے کہاکہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے رہنما راشدنسیم آج بعد نماز ظہرمدنی جامع مسجد ، بلاک این نارتھ ناظم آبادمیںاجتماع میں درس قرآن جبکہ نیا ناظم آبادمیں افطارپارٹی سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-11 محراب پور(جسارت نیوز)دشمنی کا شاخسانہ، مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل سمیت6 افراد زخمی، ایس ایس پی نوشہرو فیروز سمیت بھاری پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی ، واقعہ کورائی پولیس تھانہ کی حدود گاؤں سنہری میں پیش آیا جہاں پر مسلح افراد نے گاؤں میں داخل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-5 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ماہ رمضان کی آمد کیساتھ ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ، کھجور فروشوں نے ریٹ دوگنے کر دیئے ، کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ، شہری حلقوں کا اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک قریب آتے ہی کھجور کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-14 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر یونس دانش نے ملک میں غربت کی تشویشناک صورتحال، حکومتی ریلیف پیکیجز اور امدادی رقوم کی تقسیم میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اصل مستحقین تک امداد کی منصفانہ اور شفاف فراہمی کو یقینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-3 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جعفریہ الائنس پاکستان ضلع حیدرآباد کے ضلعی عہدیداران صدر ساجد انصاری۔سیدشمیم نقوی۔سید شیر علی شاہ۔سراج بیگ۔سید عرفان نقوی۔ارشاد انصار ی ۔عبدالعزیز پاٹولی۔زین حسین۔نو روز مغل۔علی قریشی و دیگر اپنے مزمتی بیان میں کہا کہ ریڈیو پاکستان حیدرآباد اسٹیشن سے ماہ رمضان کے بابر کت ایام میں افطار کی خصوصی نشریات...
ہیری بروک نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی ڈومیسٹک وائٹ بال ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈرڈ’ سے باہر رکھا گیا تو یہ ‘افسوسناک’ ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم شمولیت ٹورنامنٹ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی ساہوکار، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معاشی فیصلہ سازوں کو اطمینان دلایا ہے کہ ہماری فراہم کردہ پالیسیوں پر عملدرآمد کے نتیجے میں پاکستانی معیشت ترقی و استحکام کی جانب گامزن ہے۔ واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ادارے کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی...