2026-06-02@21:07:16 GMT
تلاش کی گنتی: 37241
«جنوبی افریقہ»:
اوکاڑہ؍ بہاولپور (نامہ نگاران) اوکاڑہ تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حویلی لکھا روڈ ڈی پی ایس سکول کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑی ایک لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے...
فیروزوالہ ‘نارنگ(نامہ نگار‘نمائندہ نوائے وقت) مریدکے نارووال روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کیری میں ڈبہ میں سوار ایک ہی خاندان کی 2خواتین، دو بچیوں سمیت چار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ سرور سکنہ نارووال کے رہائشی خاندان کے 11 افراد بھکھی شیخوپورہ سے واپس ناروال جا رہے تھے...
حافظ آباد(نمائندہ نوئے وقت)خاتون کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد نعش کو آگ دی گئی۔مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی۔حافظ آباد کے علاقہ اختر ٹاؤن کولو روڈ کی رہائشی خاتون خالدہ بی بی اپنے گھر کے ایک کمرے میں سو ئی ہوئی تھی جہاں نا معلوم ملزموں نے مبینہ طور پر قتل کرنے...
اسلام آباد: رمضان المبارک کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں بڑا مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں دو ہزار سے زائد اہلکار متحرک رہے۔ حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں پولیس، پاکستان رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صادق آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ملتان سکھر موٹر وے پر افسوسناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، ریسکیو عملہ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آجانے سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں3 افراد جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمدیوسف نے سولجرز بازار میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہونے سے16سے زاید قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ واقعے کی غیرجاندارانہ و فوری تحقیقات کرکے اصل حقائق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔ آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں آتش بازی کا سامان بیچنے والی دکان میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دھماکے کے بعد 50 مربع میٹر احاطے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دارالحکومت بیجنگ سمیت بڑے شہروں میں آتشبازی کے سامان پر پابندی عائد ہے،جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے جمعرات کے روز سوڈان کے شہر الفاشر میں نسل کشی کے واقعات کی مذمت کی، جہاں اکتوبر گزشتہ سال میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے قبضے کے بعد کئی مظالم پیش آئے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ تحقیقات سے معلوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں سیسے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 38 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ لوکل گورنمنٹ ایریا کی زرک کمیونٹی میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کان میں ایک نجی کمپنی کی زیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میںتیزی سے ترقی کرنے والے اسلامی مالیاتی اداروں میں سے ایک، بینک اسلامی نے مؤرخہ31 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے لیے 13.9 ارب پاکستانی روپے کا ٹیکس سے قبل منافع کا اعلان کیا ہے۔ بینک نے فی حصص 1.25 روپے (12.5 فیصد) نقد منافع...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن لانڈھی ٹاؤن کے چیئرمین عبدالجمیل خان سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر رضوان الطاف کی جسمانی تلاشی کے دوران ایک کلو چاندی اور قیمتی آئی فونز برآمد کر لیے۔ مسافر نے یہ سامان اپنے جوتوں اور جیبوں میں چھپا رکھا تھا جس کی مجموعی مالیت 35 لاکھ روپے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی پولیس نے پولیس افسر بن کر لوگوں کو ڈرانے دھمکانے والے جعلی افسر ظفر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نہ تو اپنا کارڈ پیش کر سکا اور نہ ہی تعیناتی کی تفصیلات بتا سکا۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ عادی مجرم ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم امریکی صدر کی دعوت پر امریکا میں موجود ہیں، وزیر اعظم بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے، بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا،افغان نائب سفیر کو ایک...
اسلام آباد: پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے معاملے پر سخت سفارتی اقدام اٹھاتے ہوئے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا اور افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ قدم حالیہ دہشت گرد حملے کے تناظر...
افغانستان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے 39ویں میچ میں کینیڈا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 82 رنز سے شکست دے دی ۔ بھارت کے شہر چینائی مین کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کی اور جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 200 رنز بنائے۔ ابراہیم زردان 95 اور...
حافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں پیس بورڈ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حافظ...
کراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جبکہ ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب ٹریلر اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے اور قائد آباد ڈی سی ملیر آفس کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو...
ملک بھر کے دینی علما کرام نے بلوچستان میں جاری تشدد اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علما کرام نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اسلام میں انسانی جان کی حرمت مسلمہ ہے، عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں یا سکیورٹی اہلکاروں کا قتل حرام اور یہ فساد فی...
پاکستان کے علما نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے جاری تشدد اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علما نے کہا ہے کہ اسلام میں انسانی جان کی حرمت مسلمہ ہے اور عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں یا سکیورٹی اہلکاروں...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر گرم ہیں تاہم اس بار سنیتا آہوجا نے رشتہ قائم رکھنے کی بنیادی شرط رکھ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی اور اس میں آنے والے پیچیدہ موڑ پر کھل...
واشنگٹن میں ہونے والے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں صدر ٹرمپ کے خطاب کے بعد ترکیہ اور قطر نے بڑا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور قطر کے نمائندگان نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد کی صورتحال کو مستحکم کرنے کی عالمی کوششوں میں اپنے کردار کو مزید واضح...
غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خِطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایسا غزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس پر مناسب طریقے سے حکومت ہو، یہ نہیں سوچیں کہ جنگ کیلئے فوج بھیجنی ضروری ہوگی، ایسا لگ رہا ہے کہ حماس اپنے ہتھیار چھوڑ دے گی، غزہ اب مزید انتہاء پسندی اور...
نارنگ منڈی: (نیوزڈیسک) ٹرک اور کیری ڈبے میں خوفناک تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ مریدکے نارووال روڈ پر پیش آیا جہاں تیزرفتار کیری ڈبے اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔...
لاہور: ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔ آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں...
ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر پہلے چیک بیلنس کی تصدیق کی جاتی اور کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں میں تبدیل کیا جاتا تھا۔ بعد ازاں تبدیل شدہ چیکس نیشنل بینک سیدو شریف، سوات میں لازمی تقاضے پورے کیے بغیر کلیئر کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔...
معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے معمولات پر کھل کر گفتگو کی تاہم اس پر بھی ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ ماہ رمضان میں سحر و افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اور یہ شعبہ خواتین کا بھی پسندیدہ شعبہ ہے۔ جس میں شوبز خواتین بھی کسی سے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کابل حکومت دہشتگردی خلاف سنجیدہ نہیں، ضرورت پڑنے پر فضائی کارروائی کرسکتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف سے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ پاکستان نے کابل اور قندھار سمیت افغانستان کے اندر کارروائیاں کیں تو کیا...
رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ علاقہ مکینوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر رحیم...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد حملے میں 11 فوجی جوانوں کی شہادت پر افغانستان کو ڈی مارش کردیا ۔ افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے...
واشنگٹن میں غزہ پیس بورڈ کے اجلاس کے موقع پر پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی شمولیت فلسطینی عوام کے حق میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا موقف فلسطین کے مسئلے پر یکساں اور متفقہ ہے، اور بعض عناصر صرف...
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر کی میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور اس مشکل گھڑی میں صبر و حوصلے کی دعا کی ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری...
افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر ڈی مارش جاری کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا، پاکستان نے ٹی ٹی پی کی قیادت کی افغانستان میں موجودگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول: جنوبی کوریا کی تاریخ میں ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن موڑ اس وقت آیا جب عدالت نے ملک کے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ...
کراچی کے علاقے سولجر بازار نمبر 3 میں تین منزلہ رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار بچے اور چھ خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پہلی منزل پر ہوا جس کے باعث عمارت...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردری کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات اور ریسکیو آپریشن کی فوری اور مؤثر انجام دہی کو یقینی بنانے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کی واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کی واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار وزیراعظم کی جاں بحق افراد کی بلندیء درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر...
سندھ ہائیکورٹ میں گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ، ڈی جی ایس بی سی اے، سی ای او واٹر کارپوریشن اور صدر گل پلازا ایسوسی ایشن تنویر پاستا کمیشن اجلاس میں شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت...
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ایک رہائشی عمارت میں سلنڈر دھماکے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا.جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث عمارت کی چھت اور کچھ حصہ منہدم ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ...
عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے ایس پی جمشید عاشر کے مطابق واقعہ چار بجکر 15 منٹ پہ پیش آیا، بلڈنگ گارڈر پر بنی تھی، عمارت گرنے کی وجہ تلاش کی جارہی ہیں۔ اسلام...
ڈپٹی ہیڈ کو بتایا گیا کہ فتنہ الخوارج اور ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کر رہی ہیں، یقین دہانیوں کے باوجود افغان سرزمین کا استعمال جاری رہنا افسوسناک ہے۔ افغان طالبان اپنی سرزمین سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف سخت اقدامات کریں، دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ افغان...
کفر جب میدان میں مسلمان کا مقابلہ نہیں کر پاتا تو پھر وہ ہماری بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی تدبیریں کرتا ہے، عبدالقدیر اعوان
سلسلہ نقشبندیہ کے امیر نے کہا کہ جانوروں کے لیے انصاف کی بات کی جاتی ہے لیکن عورتوں اور بچوں پر جب ظلم ہوتا ہے وہاں انصاف کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں، یہ ساری دنیا کے سامنے ہو رہا ہے، لیکن کوئی بات نہیں کر رہا، کیونکہ ظلم کرنے والا طاقتور ہے، سب کے...
ویب ڈیسک : سرکاری اداروں میں ریفارمز کی بات کی جاتی ہے۔ ہیومن ریسورس اور افسران بھی ان میں آتے ہیں۔ عموماً یہ ہوتا تھا کہ ایک بار سرکاری نوکری مل گئی تو پڑھائی لکھائی سے تعلق ختم۔لیکن بڑی اچھی بات ہے کہ آج کل سرکاری افسر بھی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔ ہمارے...