2026-06-02@21:07:17 GMT
تلاش کی گنتی: 37241
«جنوبی افریقہ»:
ویب ڈیسک : سانحہ گل پلازہ کیلئے تشکیل جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتیں شروع کردیں۔ کراچی میں جوڈیشل کمیشن نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی، اس موقع پر سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے کہا کہ آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں، ہم چاہتے...
ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک 2026 کے پیش نظر سڑکوں اور عوامی مقامات پر رمضان دستر خوان کے انتظامات کے لیے سرکاری اجازت نامہ لازمی قرار دے دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔...
نوشہروفیروز کے نانگو شاہ کے قریب ایک دلخراش حادثے میں کار اور ٹریلر کے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے تمام ہلاک شدگان کی موت کی تصدیق...
بنوں کے نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب ایک موٹر سائیکل میں نصب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تفتیش...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی ہاؤس کے بعد تحریک انصاف نے پارلیمنٹ لاجز میں دھرنا ختم کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے تمام ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کردی،اپوزیشن اتحاد کچھ دیر میں نئی حکمت عملی کا اعلان کرے گا۔ قبل ازیں خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام...
حافظ طاہر اشرفی — فائل فوٹو چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں غیر معمولی تاخیر پر برہم ہو گئے۔انہوں نے لاہور میں ہونے والی تقریب میں غیر معمولی تاخیر پر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود کانفرنس صرف...
---فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے، لواحقین نے انصاف کا مظالبہ کر دیا۔سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے کہا ہے کہ آپ سب شہداء کے لواحقین ہیں، ہم چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائیں، ہمیں واقعے...
—فائل فوٹو جعلی دستاویزات پر غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے مطابق مسافر جعلی دستاویزات پر تھائی لینڈ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ کراچی: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈایف آئی...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام...
نوشہرو فیروز (نیوز ڈیسک) قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ...
قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ سے کراچی کی طرف جا...
جعلی دستاویزات پر غیرقانونی طور بیرون ملک جانے کی کوشش میں کراچی ائیرپورٹ پر مسافر گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی دستاویزات پر کراچی سے تھائی لینڈ جانے والے مسافر واجد علی کو ایف آئی اے امیگریشن نے آف لوڈ کردیا۔ مسافر سے ایجنٹ نے جنوبی کوریا پہچانے کے 28 لاکھ روپے میں ڈیل...
ڈی آئی خان:بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین...
وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ڈیل کے لیے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے۔انہوں نے راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو اسپتال کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو فتح کر کے اقتدار...
مجرموں کو شادی میں مدعو کرنا اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانا مہنگا پڑ گیا، پولیس کانسٹیبل ملازمت سے برطرف
راجستھان پولیس کے ایک کانسٹیبل کو اپنی شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر خطرناک اور مطلوب ملزمان کی شرکت پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد حکام نے فوری طور پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی۔ برطرف کیے جانے والے کانسٹیبل اشوک بشنوئی ضلع جھالاواڑ...
نیو دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 28 واں گروپ میچ یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دہلی میں گروپ ڈی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یو اے ای کی افغانستان کیخلاف...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے واجد علی نامی مسافر کو جنوبی کوریا جانے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ مسافر واجد علی تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے پر سفر کرنے والا تھا، لیکن تفصیلی پروفائلنگ کے دوران مشکوک قرار پایا۔ اس کی ٹکٹنگ پیٹرن، کیش...
راو دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مستحق خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’’مریم کو بتائیں‘‘ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جس کے تحت مالی مشکلات کا شکار...
ویب ڈیسک :افغانستان میں طالبان کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، بین الاقوامی صنعتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی۔ طالبان رجیم کی پالیسیوں نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی سے مکمل طور پر خارج کر دیا۔ افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ کابل...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکا ہو اہے۔ بنوں پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا...
بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ڈی آئی خان:(آئی پی ایس) بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے...
---فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکا ہو ہے۔ بنوں پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا...
—فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 5 روز قبل ہوئے خاتون اور اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے مزید 2 قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کی 3 سالہ بیٹی کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا، ملزم کی...
’جیو نیوز‘ گریب سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں ٹریلر اور کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ نانگو شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، جس میں تیز رفتاری کے باعث ٹریلر اور کار میں ٹکر ہو گئی۔...
غزہ میں بورڈ آف پیس ممالک کے ہزاروں فوجی اہلکار تعینات ہوں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ میں تعینات ہونے والی انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کے لیے ہزاروں...
تقریباً 6 ماہ تک افغانستان میں قید رہنے والے 3 مقامی افراد کی بحفاظت واپسی پر چترال کی وادی بمبوریت میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔ اغوا ہونے والے افراد کی شناخت عطا الرحمان، سلیم اللہ اور احتشام الحق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ انہیں نصف سال قبل مویشی چراتے ہوئے پاک افغان...
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہری اسرائیلی فوج میں شامل رہے جس کے بعد غیر ملکی شہریوں کے ممکنہ جنگی جرائم پر بین الاقوامی قانونی کارروائی کے سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی این جی او...
پاکستانی سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں فیصلہ کروں تو شاہین، بابر اور شاداب کو باہر بٹھا دوں۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شرمناک شکست کے بعد نجی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد آفریدی شاہین آفریدی، بابر اعظم اور...
اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 12 ہزار سے زائد امریکی، 6 ہزار سے زائد فرانسیسی، 5 ہزار روسی، تقریباً 4 ہزار یوکرینی اور 1,600 سے زائد جرمن شہری اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ برطانوی، کینیڈین، برازیلی، جنوبی افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے شہری بھی اس فہرست میں شامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برہم ہوگئے۔اتوار کو کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز...
ویب ڈیسک:نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار اور ٹریلر کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار لاڑکانہ سے کراچی کی جانب جا رہی تھی۔ ابتدائی معلومات کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام کا باقاعدہ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔اتوار کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا.بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ،...
جرمنی: چیف آف ڈیفنس فورسزآرمی چیف عاصم منیر میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کررہے ہیں،ان سیٹ میں جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-17 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک )راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-15 انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیے کے حکام نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو صوبہ ادرنہ سے گرفتار کرلیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق گرفتار افغان مہاجرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں ملک بدری کی کارروائی کیلیے متعلقہ مراکز منتقل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجرمیں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے 3 دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹنگا ماکیری گاؤں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں 2ہزار مستحق افراد کیلیے مفت افطار کا اہتمام کیا جائے گا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی طرف سے افطار دستر خوان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (بیورو رپورٹ) خیرپور میں ٹنڈو مستی کے مقام پر قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان ہونے والے لرزہ خیز تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ٹنڈو مستی تھانے کی حدود ڈرب مہر کے نزدیک اس وقت پیش...